واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


html پیج یا ایڈورٹائزمنٹ ای میل کیسی کی جاتی ہے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-07-08, 11:48 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: Wakefield - United Kingdom
مراسلات: 17
کمائي: 314
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default html پیج یا ایڈورٹائزمنٹ ای میل کیسی کی جاتی ہے۔

html پیج یا ایڈورٹائزمنٹ ای میل کیسی کی جاتی ہے۔

پیارے ایکسپرٹ بھائیوں،
امید ہیں سب ٹھیک ٹھاک ہونگے،
مجھے ایڈورٹائزنگ کیلئے کچھ کمپنیوں کو ای میل کرنا ہے، مگر یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ بغیر اٹیچمنٹ لگائے ایک حوبصورت پیچ کیسے ای میل کیا جاتا ہے، اگر کسی کے پاس کوئی آسان سا طریقہ ہو تو پلیز بتائے۔ شکریہ
umerkhatab آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-08, 11:50 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: html پیج یا ایڈورٹائزمنٹ ای میل کیسی کی جاتی ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : umerkhatab مراسلہ دیکھیں
پیارے ایکسپرٹ بھائیوں،
امید ہیں سب ٹھیک ٹھاک ہونگے،
مجھے ایڈورٹائزنگ کیلئے کچھ کمپنیوں کو ای میل کرنا ہے، مگر یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ بغیر اٹیچمنٹ لگائے ایک حوبصورت پیچ کیسے ای میل کیا جاتا ہے، اگر کسی کے پاس کوئی آسان سا طریقہ ہو تو پلیز بتائے۔ شکریہ
جی میل کا استعمال کریں ۔ اپنا پیج بنائیں اور پھر اس کو کھول کر پورا کاپی پیسٹ کر دیں

یہ سب سے آسان طریقہ کار ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-07-08, 12:42 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: Wakefield - United Kingdom
مراسلات: 17
کمائي: 314
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: html پیج یا ایڈورٹائزمنٹ ای میل کیسی کی جاتی ہے۔

بہت شکریہ بھائی،
لیکن جی میل میں کاپی/ پیسٹ نہیں ہوتا ہے۔ میں نےٹرائی کی تھی۔ آوٹ لک میں پیسٹ ہو جاتا ہے۔

ایک اور مسئلہ ہے ، ایسی ای میل سیدھی Junk mailیا Bulkmailمیں کیوں چلی جاتی ہیں کچھ ای میل ایڈریس پر۔
umerkhatab آف لائن ہے   Reply With Quote
umerkhatab کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-07-08, 12:45 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: Wakefield - United Kingdom
مراسلات: 17
کمائي: 314
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: html پیج یا ایڈورٹائزمنٹ ای میل کیسی کی جاتی ہے۔

سوری میں معذرت کرنا بھول گیا ، مصروفیات کی وجہ سے فوری جواب نہ دے سکا،
امید ہے آپ نے برا نہیں منایا ہوگا۔
umerkhatab آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-08, 01:28 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: html پیج یا ایڈورٹائزمنٹ ای میل کیسی کی جاتی ہے۔

جی ہاں جیمیل پر ایسا نہیں ہوتا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-08, 04:44 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 18
کمائي: 131
شکریہ: 0
11 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: html پیج یا ایڈورٹائزمنٹ ای میل کیسی کی جاتی

السلام و علیکم!
بھائی جان اگر آپ نے ائی میل کرنی ہے تو پہلے آ پ یہ دیکھین کے آپ کے سبجیکٹ میں Free یا کوئی بیہودہ الفاظ تو شامل نہیں ہے۔ اگر ہے تو آپ کی ای میل سیدھی Junkمیں جائے گی۔
اللہ حافظ
sanishan آف لائن ہے   Reply With Quote
sanishan کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-09-08, 07:53 PM   #7
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,893
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: html پیج یا ایڈورٹائزمنٹ ای میل کیسی کی جاتی ہے۔

امیج والا پیج کیس پیسٹ کریں یعنی امیج کا کیا کریں؟ استاد جی
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-09-08, 11:51 AM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 46
کمائي: 167
شکریہ: 10
16 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: html پیج یا ایڈورٹائزمنٹ ای میل کیسی کی جاتی ہے۔

کسی امیج شیئرنگ سائٹ پر اسے اپ لوڈ کردیں اور اپنی ای میل میں لنک کردیں۔
کاشف رفیق آف لائن ہے   Reply With Quote
کاشف رفیق کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
free, پیارے, معذرت, ای میل ایڈریس, استاد, جواب, سوری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 12:08 PM
نواز شریف ”دیکھواور انتظار کرو“ کی پالیسی پر عمل پیرا گلاب خان خبریں 0 20-12-10 05:46 AM
لعنت بھیجو ایسی امداد پر فرحان دانش خبریں 4 14-08-10 03:18 PM
مصالحتی پالیسی جاری رہے گی۔ صدر زارداری مسافر خبریں 0 27-02-09 10:50 AM
طالبان مخالف پالیسی کو درپیش مشکلات ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:15 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger