| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,321
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ کل سے مرے پی سی کا اینٹی وائرس MacAfee EnterPrie خود ہی Disableہو رہاہے اور بار بار Errors بھی آرہے ہیں رات کو میں نے اینٹی وائرسRun بھی کیا کوئی وائرس ڈیکٹیٹ نہیں ہوا اب اب بھی بار بار پروبلم ہو رہی ہے بتائیں میں کیا کروں؟
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,860
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوبارہ انسٹال کر لیجیے۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یا ڈیٹ ایسپایر تو نہیں ہو گیی۔ ۔ ۔ ۔ کویی ٹروجن وغیرہ بھی ہو سکتا ہے۔ ۔ ۔ جو میکیفی سے طاقت ور ہو۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,321
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے دسمبر میں انسٹال کیا تھا کیسے پتہ چلے گا کے ایکسپائر ہو گیا ہے؟
|
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,860
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو مجھے بھی نہیں پتا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ اس کی کویی فایل 'مس' ہو چکی ہو ۔جس کی وجہ سے ایرر آ رہا ہے۔ ۔ ۔ پایدار حل تو یہی ہے کہ اسے ریموو کر کے دوبارہ انسٹال کر لیا جاے۔ ۔ ۔جتنا وقت پوسٹ پر لگتا ہے اتنی دیر میں یہ کام ہو سکتا ہے
وسلام |
|
|
|
| پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,321
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں صحیح ہوا کیا میں ونڈو پھر سے انسٹال کرلوں؟
|
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,321
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پی سی میں شاید کوئی چائینز وائرس آیا ہے
|
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,860
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے "چانیز" پسند ہیں ۔ ۔ کیا آپ مجھے بیجھ سکتی ہیں ۔ ۔ بٹن دبا کے
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,321
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا پی سی بلکل ہی مر گیا ہے اب اس میں ونڈو بھی انسٹال نہں ہو رہی اور پورا ہینگ ہو گیا ہے اب کیا کروں؟
|
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,860
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اپنے 'پی سی' کو کھولیں ۔ پاور کنڈیکڑ اتار دیں ۔ ۔ ۔ ڈیٹا کیبل بھی علیحدہ کر دیں ۔ ۔ ۔ مدر بورڈ سے ۔ ۔ بیڑی سیل نکال دیں۔ ۔ ۔ ریم وغیرہ بھی الگ کر دیں۔ ۔ ۔ نمی ہو تو مدر بورڈ کو دھوپ میں رکھیں ۔ ۔ ۔ ۔ دھول مٹی وغیرہ صاف کر دیں۔ ۔ ۔ ۔ ریم کی سلاٹ کو صاف کریں ۔ ۔ ۔ ریم کو بھی صاف کریں اچھی طرح۔ ۔ وہاں سے جہاں سے ریم سلاٹ میں فٹ آتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ یہسب کرنے کے بعد ۔ ۔ ۔ کمپیوٹر کو دوبارہ ۔ ۔ اسمبل کریں۔ ۔ ۔ ۔ یعنی جوڑیں۔ ۔ پہلے کی طرح ۔ ۔ ۔ سیم ٹو سیم۔ ۔ ۔ اور ونڈو دوبارہ ۔ ۔ ۔ انسٹال کر لیں ۔ ۔ ۔ 90 فیصد امید ہے کام ہو جاے گا۔ ۔ ۔ نہ ہو تو مطلع کریں ۔ ۔ پھر کویی اور حل کرتے ہیں۔ ۔ ۔ ویسے بایی دی وے۔ ۔ ۔ اب آپ یہ پوسٹیں ۔ ۔ ۔ کہاں سے کر رہی ہیں۔ ۔ بٹن دبا کے |
|
|
|
|
| پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا |
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,321
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() آپ کی تجا ویز پر ابھی عمل کرتی ہوں یہ پوسٹس میں اپنے نئے پی4 سے کر رہی ہوں خراب میرا پی3 ہوا ہے |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,321
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,260 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سب کر لیا کوئی فرق نہیں پڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کیا کر و؟
|
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا |
![]() |
| Tags |
| antivirus, com, drive, enterprise, php, کمپیوٹر, کراچی, پیاسا, پوسٹ, پسند, وائرس, نظر, مکمل, موقع, اللہ, بھائی, جواب, حل, رات, سوری, سافٹ, عبدالقدوس, غم, صاف, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| SAMSANG KEY PAD PROBLAM | ayasir83 | موبائل ریپیرنگ | 4 | 26-01-09 10:31 AM |