| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام نے میں IIS Services انسٹال کیا ہے لیکن جب localhost ایڈرس بار میں لکھ کر انٹر کر رہا ہو تو یہ یوزر نیم اور پاس ورڈ مانگ رہا ہے میں نے ہر جگہ سے سب کچھ کر لیا مگر یہ یوزر نیم اور پاس ورڈ نہیں ہٹ رہا ہے کسی کو اسکا حل آتا ہو تو جلدی سے مجھے اسکا حل بتائے انتظار ہے شکریہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ اس کو اپنا ونڈوز لاگ ان والا یوزر نیم اور پاسورڈ دیں امید ہے یہ چل پڑے گا۔
اور اگر آپ صرف یوزر نیم استمال کرتے ہیں تو وہ دے دیں پاسورڈ کو خالی رہنے دیں ۔ |
|
|
|
| ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا | Rizwan (28-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے ابرار بھائی سب کچھ کر لیا ہے نہیں ہوا ہے آپ مجھے اسکی سیٹنگ بتا دے کہ یہ یوزر نیم اور پاس ورڈ ہی نا آئے
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | Rizwan (28-06-09) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ اس کو ان انسٹال کر کے دوبارہ سے انسٹآل کر لیں۔ عام طور پر ایسا نہیں ہوتا ہے۔ کیونکہ میںنے خود بہت دفعہ یہ استعمال کر کے دیکھا ہے۔ اس کے علاوہ یہ بھی دیکھیں کہ کوئی دوسرا سوفٹویر تو ویب سرور کے طور پر تو نہیں چل رہا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | Rizwan (28-06-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ونڈوز ایکس پی سروس ایکس پی ٹو
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| firefox, پاسورڈ, ویب, ونڈوز, ورڈ, ابرار, بھائی, حل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Services You Can Disable | عبدالقدوس | کمپیوٹر کی باتیں | 0 | 20-08-07 06:59 AM |