واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


Joomla کو کیسے ایڈٹ کیا جائے ?

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-02-08, 06:49 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,206
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Joomla کو کیسے ایڈٹ کیا جائے ?

Joomla کو کیسے ایڈٹ کیا جائے ?

السلام و علیکم دوستو!

ایک درخواست کے ساتھ حاضر ہوا ہوں اور درخواست یہ ہے کہ میں Joomla میں اپنی ویب سائیٹ بنانا چاہتا ہوں میں نے Joomla انسٹال تو کرلیا ہے لیکن مجھے ایڈٹ کرنا نہیں آتا ۔

تو میری آپ سب سے درخواست ہے کہ جو اس کے بارے میں جانتا ہے میری مدد کرے۔

اللہ آپ سب کا بھلا کرے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 06:54 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Joomla کو کیسے ایڈٹ کیا جائے ?

بھائی میرا خیال ہے اس کا جواب منتظمین،زیبر یا شازل بھائی دے سکیں گے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-02-08, 06:58 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,206
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Joomla کو کیسے ایڈٹ کیا جائے ?

چلیں جناب ابھی ان سب کا انتظار کرتے ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-08, 05:42 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,206
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Joomla کو کیسے ایڈٹ کیا جائے ?

یار ابھی تک کسی نے بھی جواب نہیں دیا
حیرت ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-03-08, 06:04 AM   #5
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Joomla کو کیسے ایڈٹ کیا جائے ?

سلام،

میں نے بھی جملہ انسٹال کیا ہے مگر ابھی تک ٹائم نہیں ملا کہ دیکھ سکوں۔
ویسے میں تحفے کے طورپر آپکے لیے جملہ کی مکمل کتاب دے رہاہوں جو مکمل طورپر جملہ کی سائٹ کے بارے میں ہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-03-08, 11:15 AM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 8
کمائي: 63
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Joomla کو کیسے ایڈٹ کیا جائے ?

Joomla is a complete CMS, a full fledge website authoring/management tool. Login to the admin portion, and then start writing content. in content sections. you will have to read some tutorials, I think the official user manual
will be helpful.

Good luck with your new site.
shaiba آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shaiba کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (07-03-08), عبدالقدوس (05-03-08)
پرانا 03-07-08, 03:18 PM   #7
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 88
کمائي: 1,292
شکریہ: 17
45 مراسلہ میں 91 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Joomla کو کیسے ایڈٹ کیا جائے ?

مجھے اسی وجہ سے جملا اچھا نہی لگا میں نے انسٹال تو کر لیا ہے لیکن ایڈیٹنگ کی وجہ سے اس پر کام کرنے کو دل نہی کرتا
ملنگ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ملنگ کا شکریہ ادا کیا
Rizwan (03-07-08), عبدالقدوس (03-07-08)
پرانا 03-07-08, 04:42 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Joomla کو کیسے ایڈٹ کیا جائے ?

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملنگ مراسلہ دیکھیں
مجھے اسی وجہ سے جملا اچھا نہی لگا میں نے انسٹال تو کر لیا ہے لیکن ایڈیٹنگ کی وجہ سے اس پر کام کرنے کو دل نہی کرتا
ہا ہا ہا ہا

اس معاملے میں آپ اور میں ایک ہی ثابت ہوئے۔


ویسے مجھے منتظمین بھائی سے کافی صوم صلواۃ سننا پڑ رہی ہیں اس جملہ کی وجہ سے


ویسے مجھے ورڈ پریس پسند ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 06:48 PM   #9
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Joomla کو کیسے ایڈٹ کیا جائے ?

سلام،

جملہ ایک نہایت بہترین کونٹینٹ مینیجمنٹ سسٹم ہے جس کے زریعے ایک نہایت اچھی سائٹ بن سکتی ہے۔
کبھی موقع ملا تو اسپر ٹیوٹویل لکھوں گا۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 09:25 PM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 88
کمائي: 1,292
شکریہ: 17
45 مراسلہ میں 91 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Joomla کو کیسے ایڈٹ کیا جائے ?

اچھا عبدالقدوس بھای مجھے اپنے بڑوں سے سننی پڑ رہی ہیں لول شاہد بھای ویسے نہی ڈانٹتے لیکن عرفان بھای جملا کی سایٹ اتنی خوبصورت نہی لگتی جتنی دوسری لگتی ہیں میرا خیال ہے
ملنگ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 10:59 PM   #11
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Joomla کو کیسے ایڈٹ کیا جائے ?

سلام،

جملہ دراصل ایک ٹول ہے جسکو استعمال کرتے ہوئے آپ کوئی بھی ویب سائٹ منٹوں میں بنا سکتے ہیں۔
جو کام آپ ڈریم ویور میں کرتے ہیں وہ جملہ میں بہت آسانی سے ہوتا ہے۔ ٹول کا اصل استعمال ہی آئی ٹی میں بندے کی قیمت بڑھاتا ہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-08, 11:55 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Joomla کو کیسے ایڈٹ کیا جائے ?

کوئی جمولہ میں بنی ہوئی سائٹ کا لنک دے سکتے ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-07-08, 05:56 AM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 88
کمائي: 1,292
شکریہ: 17
45 مراسلہ میں 91 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Joomla کو کیسے ایڈٹ کیا جائے ?

www.website.ahlehaq.com/joomla
ye may nay panga kia tha ap check karain
ملنگ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, پسند, ویب, ورڈ, مکمل, موقع, website, بہترین, بھائی, جواب, دل, درخواست, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
joomla محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 14 17-11-10 07:41 PM
ٹربیوٹ ۔۔۔ گوہر بھائی محمدخلیل خاص آفرز اور اعلانات 0 25-11-09 08:22 PM
کریڈٹ کارڈ مسافر دلچسپ اور عجیب 3 13-02-09 10:01 AM
PLZ Joomla Help Rizwan Ask Experts ماہرین کی رائے 13 29-06-08 09:14 AM
joomla ki up loading عدنان زاہد Ask Experts ماہرین کی رائے 1 26-03-08 07:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger