| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میرے پاس جو سی پی یو ہے اُس کے ساتھ کی بورڈ کا مسئلہ ہے یعنی جب بھی میں کمپیوٹر سٹارٹ کرتا ہوں تو کئی دفعہ کی بورڈ ساتھ کام نہیں کرتا دو تین دفعہ سٹارٹ کرنے کے بعد بڑی مشکل سے کام کرتا ہے۔ کی بورڈ ps/2 ہے۔
کیا اس کا کوئی حل ہے؟؟؟
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کی بورڈ تبدیل کر کے دیکھیں ۔ اگر پھر بھی مسئلہ کرے تو آپ کی پورٹ کا مسئلہ ہے ۔۔ آپ USB کی بورڈ استعمال کر سکتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
معظم بھائی صحیح کہہ رہے ہیں، ایسا کر کے دیکھیں۔
ویسے ایک مرتبہ میرا مائوس کام نہیں کر رہا تھا، کئی مرتبہ اسٹارٹ کرنے پر بھی کام نہیں کیا تو میں نے پیچھے پورٹ میں جا کر دیکھا تو پتا چلا کہ کسی چوہے صاحب نے میرے مائوس کی تار کاٹ دی تھی ![]() شاید بے چارہ اپنے بھائی کو آزاد کرانا چاہ رہا ہوگا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کمپیوٹر, بھائی, حل, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| L.E.D(Digital Board) | izloveiz | آپکے کاروباری اشتہارات | 5 | 01-02-10 05:03 AM |
| windows xp jis mein 865 intel board kay drivers | adnanghaffar | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 12 | 28-07-09 05:43 PM |