| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,871
شکریہ: 1,514
1,089 مراسلہ میں 3,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم دوستوں میں نے ایک عدد ،،ایل سی ڈی،،مانیٹر کراچی کی مارکیٹ سے لینا ہے دوستوں مجھے lcd مانیٹر کی اتنی خاص معلومات نہیں خریدنے سے پہلے آپ لوگوں سے چند ایک معلومات درکار ہیں
..dell اورhp کے 17 اور 19 انچ کے نئے ماڈل کون کون سے ہیں جو اسوقت کراچی کی ریگل اور یونی سینٹر مارکیٹ میں موجود ہیں اور انکی قیمت کیا ہے؟(سکینڈ ہینڈ والے ) سب سے اہم بات میں lcd مانیٹر اس وجہ سے لے رہا ہوں کہ عام مانیٹر سے میری آنکھوں میں درد اور جلن ہوتی ہے اس وجہ سے میں اپنا پہلا مانیٹر فروخت کر رہا ہوں Dell 19 Inch Flat Screen Monitor برائے فروخت ایسے مانیٹر کے بارے میں مشورہ دیں جسکی روشنی آنکھو ں پر زیادہ اثرانداز نہ ہوں ، اسکے علاوہ ہماری طرف بجلی کی پاور(وولٹیج) کا بھی تھوڑا بہت مسئلہ ہے بجلی کبھی کم اور کبھی زیادہ ہوتی رہتی ہے
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. Last edited by ALI-OAD; 08-04-11 at 12:32 AM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
استعال شدہ ایل سی ڈی آپ کو 6 سے 7 ہزار میںمل جائے گی!
قیمت کا فر ق اُن پر پڑے اسکریچ اور نشانات کی وجہ سے کم یا ذیادہ ہوتا ہے!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (08-04-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,871
شکریہ: 1,514
1,089 مراسلہ میں 3,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کے قیمتی مشوروں کا انتظار ہے
جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,694
کمائي: 29,871
شکریہ: 1,514
1,089 مراسلہ میں 3,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ یہ تو آپ نے کنڈیشن کے حوالے سے قیمت بتائی اسکے علاوہ اسکے ماڈلز کے بارے میں بھی کچھ بتائیں اور کون سی مارکیٹ سے بہتر چیز مل سکتی ہے،،،،،،ریگل،،،،یونی سینٹر،،،،،
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یونی سے بہتر ہے کہ ناز ڈیجیٹل پلاز صدر یا ریگل سے لے لیں!!!!!!
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
ڈیل کا ایک نیا ماڈل دیکھا تھا ایڈجسٹ ایبل ڈاک کے ساتھ ۔ اس میں اے پلس ایل سی ڈی یعنی بہترین حالت میں چھ سے سات ہزار کے بیچ تھی۔ اور اگر آپ کم قیمت چاہتے ہیں تو کوئی ڈاٹ والا پیس ڈھونڈ لیں، بعض اوقات معمولی سا ڈاٹ ہوتا ہے ایل سی ڈی پر لیکن قیمت میں 500 سے 1000 تک کا فرق آ جاتا ہے۔ اور مانیٹر سے ایل سی ڈی پر شفٹ ہونے میں شروع میں مسئلہ ہو سکتا ہے۔ آنکھوں میں درد بھی ہو سکتا ہے لیکن آپ برائٹنس انتہائی کم لیول پر رکھ کے استعمال کریں۔ آنکھیں زیادہ روشنی کی وجہ سے جلتی ہیں۔ پھرجب آپ کی آنکھیں عادی ہو جائیں تو آہستہ آہستہ بڑھا بھی سکتے ہیں۔ مجھے بھی آنکھوںوالا مسئلہ تھا اور جب ایل سی ڈی لی تو زیرو برائٹنس پر استعمال کرنا شروع کی اور آہستہ آہستہ 20 پر آ گیا۔ اتنی روشنی مجھے کافی لگتی ہے سب کچھ بہتر نظر آتا ہے اور آنکھوں پر دباؤ یا جلن بھی نہیںہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یارا ایل سی ڈی مانیٹر ہے تو سہی لیکن اس بارے میں کُچھ علم نہیں ہے۔ میں اگلے پر اعتبار کرنے والوں میں سے ہوں۔جو دوسرا کہتا ہے کہ یہ اچھا ہے یہ لے جاؤ وہی لے آتا ہوں۔ سیکنڈ ہینڈ چیز خریدنے میں دکاندار پر اعتبار نہ کرنے کی کوئی وجہ نہیں بنتی۔ کیونکہ سیکنڈ ہینڈ چیز آپ ہر صورت میں اپنے رسک پر خرید رہے ہوتے ہیں اور کوئی علم نہیں ہوتا کہ دکان سے باہر نکلیں تو ختم۔ہاں البتہ دکاندار کے بارے میں پہلے واقفیت بہم پہنچا لیں۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
بھائی علی اگر سیکنڈ ہینڈ ایل سی ڈی ہی خریدنا ھے تو بھائی بدر الزمان کے مشورے پر عمل کرلیں ۔ یعنی جان پہچان والے دکاندار سے خرید لیں اور اگر کوئی جان پہچان والا نہیں تو ایسا کیجئے گا کہ مارکیٹ کا راؤنڈ لگائیے گا اور دکانداروں کی فیس ریڈنگ بھی ساتھ ساتھ کرتے جائیے ۔ جو دکاندار آپ کے دل کی گواہی سے مخلص و ایماندار لگے اس سے اللہ کا نام لے کر خرید لیں ۔ میں ایسا ہی کرتا ھوں ۔ واسلام حسین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
یونی پلازا میں آپ کو اچھی قیمت میں اچھی lcdمل جائے گی ۔چونکہ مارکیٹ بڑی ہے اس لئے رینج بھی کافی وسیع مل جائے گی۔ویسے سب سے بہتر بات تو وہی بدر بھائی والی ہے ،کہ جان پہچان والے دکاندار پر اعتماد کر کے لے لیں میںبھی ایسا ہی کرتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,213
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام
کوشش کیجئے کہ سیکینڈ ہینڈ مت لیجئے گا بلکہ کچھ پیسے ڈال کرنئی چیزمل جائے گی آپکو۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر تو آپ نئے مانیٹر کی پرائسز معلوم کرنا چاہ رہے ہیں تو اس لنک کا وزٹ کر کے دیکھ لیں۔ تقریباً بارہ ہزار سے شروع ہو رہے ہیں۔ تاہم سیکنڈ ہینڈ بھی اگر مل جائے تو ٹھیک چلتا ہے۔ میں نے دو سال قبل لیا تھا 4800 کا۔ صاف ستھرا۔ اور اب تک ٹھیک چل رہا ہے۔
بندے کی قسمت ماڑی ہو تو نئی چیز کی بھی بس وارنٹی کلیم کروانے میں لگا رہتا ہے۔ (میرا یہ فارمولا صرف کمپیوٹر کے بارے میں ہے) ایل سی ڈی مانیٹر پرائسز :پاکستان میں |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (08-04-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نئے ایل سی ڈی مانیٹرز کی قیمتیں: پاکستان میں
استعمال شدہ ایل سی ڈی مانیٹرز کی قیمتیں: پاکستان میں اُمید ہے مفید ثابت ہوں گی |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (08-04-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ دن پہلے ہی
LCD DELL Model 177 FP 6000 روپے میںبغیر کسی داغ کی خریدی ہے استعمال شدہ ہے لیکن بہت مزے کی چیز ہے
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,594
کمائي: 315,443
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت مہنگی ہیں حیدر بھائی جو لنک آپ نے دییے ہیں ان پر
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوتی, ہماری, فروخت, کراچی, پہلے, پاور, یونی, وجہ, قیمت, چند, موجود, مسئلہ, مشورہ, معلومات, آنکھوں, اہم, اتنی, اسلام, خاص, دیں, دوستوں, درکار, درد, سینٹر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ممی کا لیٹر | فیصل ناصر | دلچسپ اور عجیب | 27 | 10-11-11 01:59 PM |
| بادشاہ کا خواب : میرا بیٹا بادشاہ بنے۔ | فاروق سرورخان | عمومی بحث | 24 | 13-04-11 09:00 PM |
| آصف زرداری نے اپنی بات سے مکر جانے کی ہیٹرک مکمل کر لی | اخترحسین | خبریں | 4 | 26-03-10 06:25 PM |
| بیٹا: ابو جب آپ | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 16-09-09 03:20 PM |
| بیٹری لو | ابن ضیاء | قہقہے ہی قہقے | 1 | 03-01-08 02:31 PM |