واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


magic flare ، infy java ، swish max کے متعلق معلومات درکار ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-07-11, 12:20 AM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default magic flare ، infy java ، swish max کے متعلق معلومات درکار ہے

magic flare ، infy java ، swish max کے متعلق معلومات درکار ہے

majic flare ، infy java ، swish max
مجھے ماہرین سے مذکورہ بالا سافٹوئیرز کے متعلق معلومات لینی ہے کہ ان کی ویب ڈزائئنگ کی دنیا میں کیا اھمیت ہے
اگر کوئی ساتھی infy java کے متعلق تفصیلا بتائے تو انتھائی مشکور رہوں گا ۔

Last edited by bashirahmed98; 24-07-11 at 09:48 AM.
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے bashirahmed98 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-07-11), یاسر عمران مرزا (26-07-11)
پرانا 24-07-11, 10:30 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی majic flare اور swish max تو فلیش کی فائل بنانے والے سافٹ‌وئیرز ہیں‌جن کی مدد سے آپ آسانی سے اٹریکٹو فلیش بینر وغیرہ بناسکتے ہیں!!!!

ویسے پروفیشنل لوگ اسے کم ہی استعمال کرتے ہیں!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-07-11, 11:45 PM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی
امید کرتا ہوں کہ دیگر ماہرین بھی ضرور اپنی رائے کا اظھار فرمائیں گے
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
bashirahmed98 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-07-11)
پرانا 26-07-11, 10:52 AM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر عمران مرزا ، عبدالقدوس اور رضی بھائی متوجہ ہوں پلیز
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-07-11, 01:10 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

swish max فلیش کی طرز کا ایک سافٹ وئر ہیں‌جس میں‌بلٹ ان ایفیکٹس موجود ہیں۔ اس سافٹ وئر کی مدد سے ایک بہترین پریزنٹیشن، ایک بہترین ویب سائٹ یا مووی بنائی جا سکتی ہے۔ تاہم اس کے استعمال کرنے والے flash سے کافی کم ہیں ۔ اور یہ سافٹ وئر اس حد تک نہیں‌جا سکتا جس حد تک فلیش جا سکتا ہے، کیوں کہ فلیش میں گیمز اور مکمل ایپلیکیشنز بھی بن رہی ہیں آجکل۔

magic flare کے متعلق مجھے علم نہیں اور میں نے یہ سافٹ وئر کبھی استعمال نہیں کیا۔ تاہم اگر اس کی آخری حد تک بھی جائیں تو یہ وہی کام کرتا ہو گا جو swish کرتا ہے۔

میرے خیال سے infy java نام کا کوئی سافٹ وئر نہیں ہے۔ anfy java ایک سافٹ وئر ہے جس کے اندر جاوا لینگویج کی مدد سے ایفکٹس لائبریری موجود ہے۔ جو کہ آپ کسی بھی تصویر یا مووی پر لگا سکتے ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس سافٹ وئر کے فیچرز میں کئی اضافے ہوے ہوں گے جن کا مجھے زیادہ علم نہیں کیوں‌کہ میں نے اسے 4،5 سال قبل ہی استعمال کیا تھا۔

یہ سارے سافٹ وئر ویب کی دنیا میں کوئی غیر معمولی اہمیت نہیں رکھتے۔۔۔۔
ان کی بجائے ایڈوبی پراڈکٹس سیکھنے پر توجہ دی جائے تو بہتر رہے گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (26-07-11), عبدالقدوس (27-07-11)
پرانا 26-07-11, 11:32 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جان بہت بہت شکریہ
اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
bashirahmed98 کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
java, فلیش, فائل, کوئی, کم, کرتے, ویب, لینی, لوگ, ماہرین, متعلق, مدد, مشکور, معلومات, اھمیت, اسے, استعمال, بھائی, بینر, بالا, بتائے, دنیا, درکار, رہوں, ساتھی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
JAVA سیکھیے aruz طالب علموں کی بیٹھک 10 09-12-09 06:56 PM
about java download adnan munawar awan Ask Experts ماہرین کی رائے 1 14-02-08 06:18 AM
Java Games Collection Part 01 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-10-07 03:26 PM
54 Mobile Java Games عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-10-07 03:20 PM
200 Java Games For Nokia عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-10-07 03:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger