واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


Mcafee اینٹی وائرس انسٹال نہیں ہورہا؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-04-10, 08:58 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: Lahore
مراسلات: 18
کمائي: 757
شکریہ: 3
8 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Mcafee اینٹی وائرس انسٹال نہیں ہورہا؟

Mcafee اینٹی وائرس انسٹال نہیں ہورہا؟

اسلام وعلیکم:
میرے pc میں کچھ دن پہلے بہت خطرناک وائرس آ یا تھا جو pc کو بار بار restart کررہا تھا میں نے avira استمعال کیا لیکن اس نے تو ونڈو کی سب فائل ہی اڑا دی تھی 3 بار ونڈو انسٹال کی تھی پر کوئی فرق نہیں پڑا۔ پھر mcafee انسٹال کر کے ساری drive سکین کرلی تھی اور 4000 وائرس نکلے تھے لیکن سسٹم سلو ہوگیا تھا پھر میں نے ایک بار اور ونڈو کر لی اور ونڈو انسٹال کرنے کے بعد اب mcafee یا کوئی اور اینٹی وائرس انسٹال نہیں ہورہا
اور سسٹم میں ابھی بھی وائرس ہے۔ پلیز میری help کریں۔ اب نہ میرے
سسٹم پر mcafee کی سائیٹ اوپن ہورہی ہے اور نہ ہی اس کا setup انسٹال
ہورہا ہے infect اور بھی کوئی اچھا اینٹی وائرس انسٹال نہیں ہورہا۔۔
pls help me...
راشد نیاز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-04-10, 10:23 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ جس سی ڈی سے ونڈو انسٹال کر رہے ہیں وہ تبدیل کر دیں۔ کوئی دوسری سی ڈی استعمال کریں۔
اور ونڈو انسٹال کرنے کے فورا بعد انٹرنیٹ سے مکایفے کی سائٹ سے سوفٹ ویر ڈونلود کر کے انسٹال کریں۔ اس دوران اور کوئی بھی کام نہ کریں نہ ہی کسی ہارڈ ڈیسک کو کھولیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
کنعان (16-04-10), راشد نیاز (15-04-10)
پرانا 15-04-10, 10:43 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: Lahore
مراسلات: 18
کمائي: 757
شکریہ: 3
8 مراسلہ میں 11 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اپ جس سی ڈی سے ونڈو انسٹال کر رہے ہیں وہ تبدیل کر دیں۔ کوئی دوسری سی ڈی استعمال کریں۔
اور ونڈو انسٹال کرنے کے فورا بعد انٹرنیٹ سے مکایفے کی سائٹ سے سوفٹ ویر ڈونلود کر کے انسٹال کریں۔ اس دوران اور کوئی بھی کام نہ کریں نہ ہی کسی ہارڈ ڈیسک کو کھولیں۔

والسلام
بھائی میں نے نئی سی ڈی لا کر دوبارہ ونڈو کی ہے، اور اگر آپ کہتے ہو تو
دوبارہ ونڈو انسٹال کرلیتا ہوں۔
راشد نیاز آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-04-10, 10:47 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر بھی سی ڈی چینج کر لیں۔ اور ہر گز کوئی ہارڈ ڈسک نہ کھولیں۔ اور پہلے جو معلومات فراہم کی ہیں ان کے مطابق کام کریں۔

واسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-10, 06:12 PM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,515
کمائي: 118,831
شکریہ: 13,540
4,915 مراسلہ میں 16,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم جناب راشد

mcafee ایکٹو کرنے کے بعد آپ سے ایک غلطی ہو گئی جو آپ سمجھ نہیں سکے یا تو آپ اتنے ایکسپریمنٹ کرنے سے پہلے لکھ دیتے تو آسانی ہو جاتی اس پر آپ کو ایک بات بتا دیتا ہوں میں اس پر 4 مرتبہ ایکپیریمنٹ کر چکا ہوا ہوں۔

دوسرے جتنے بھی اینٹی وائرس سکیورٹی کے سافٹویئر ہیں‌ ان کو ایکٹو کرتے ہی یہ کام کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ مگر mcafee کمپنی نے اپنا سسٹم الٹ ہی رکھا ہوا ھے انسٹال کرنے کے بعد جب تک آپ لوگ ان ہیں تو ٹھیک ھے جب بھی پی۔سی ری اسٹاٹ ہو گا اس کے بعد وینڈو کام نہیں کرتی۔ جس کے لئے میں نے براڈبینڈ والوں کی 24 اور کی ٹیکنیکل سروس سے فون کنٹیکٹ کر کے سیٹ اپ ٹھیک کروائی تھی 2 پی۔سی پر اور 2 پی سی پر سیٹ اپ ٹھیک نہیں ہوئی تھی تو براڈبینڈ سپلائر نے کہا تھا کہ یہ mcafee والوں کی ٹیکنیکل کسٹمر سروس کو فون کر کے ان سے ٹھیک کروانی پڑے گی جس سے مجھے یہ نقصان ہوا کہ ایک لیپ ٹاپ کی سیٹ اپ تو ٹھیک ہو گئی مگر ایک لیپ ٹاپ ڈیمج ہو گیا جس کو ونڈو انسٹال کرنے کے لئے اس میں سی۔ڈی ہی نہیں‌ چلتی۔ یہاں پر مینٹیننس بہت مہنگی ھے کہ بندہ دوسرا لیپ ٹاپ خرید لیتا ھے، جولائی میں میرا بیٹا دبئی سیر کرنے جا رہا ھے تو اس کو دوں گا وہاں سے ٹھیک کروا لائے گا۔

اس کے لئے میں mcafee کسی کو بھی ریکمنڈ نہیں کرتا۔ یا تو اس کو ڈاؤنلوڈ کرنے سے پہلے اس کی انسٹرکشن ضرور پڑھنی چاہئیں اور اس کے مطابق اسے انسٹال کرنا چاہئے۔ کیونکہ اس کو انسٹال کرنے سے پہلے اس کو ایکٹو کرنے کی تفصیل بھی بتاتا ھے، اب تقریباً 5 سال سے نورٹن ہی استعمال کر رہا ہوں۔

آپ پاکستان میں ہیں جیسا کہ بھائی نے بتایا ھے ویسا کر کے دیکھیں مجھے نہیں لگتا کہ وینڈو انسٹال ہو کر کام کرے کیونکہ جو آپ بتا رہے ہیں ایسا ہی میرے ایک لیپ ٹاپ کے ساتھ ہو چکا ھے، پھر بھی وہاں پر اتنی مشکل نہیں ھے بازار سے بھی ریپیئر کروایا جا سکتا ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-04-10), راشد نیاز (16-04-10)
جواب

Tags
avira, drive, mcafee, restart, ہے۔, فائل, فرق, کوئی, کریں۔, کرلی, پہلے, یا, ونڈو, وائرس, لیکن, نکلے, اینٹی, اوپن, ابھی, اسلام, بار, خطرناک, دی, سائیٹ, ساری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بیرسٹر سلطان محمود پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے گلاب خان خبریں 0 15-12-10 05:35 AM
ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دی گلاب خان کرکٹ 10 05-05-10 10:02 AM
McAfee AVERT Stinger 10.0.1.688 قیصرجی کمپیوٹر سیکورٹی 1 12-12-09 11:39 PM
بولی وڈ سٹارز ٹی وی پہ کیا دیکھتے ہیں محمدعدنان فلمی دنیا 0 12-01-09 06:28 AM
McAfee VirusScan Enterprise 8.5i Plus Patch 5 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-03-08 01:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger