واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

MDFفائل پرابلم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-11-10, 07:51 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default MDFفائل پرابلم

MDFفائل پرابلم

میرے پاسMDFفائل ہے۔ اگر میری معلومات درست ہیں توMDF ایکسٹینشن والی فائل غالبا ڈیٹابیس فائل ہوتی ہے۔

کیا یہ ایس کیو ایل سرور ڈیٹا بیس فائل کی ایکسٹینشن ہے؟
اس فائل کو کیسے اوپن کیا جا سکتا ہے؟
مجھے اس فائل میں موجود ڈیٹا تک رسائی کیسے ہو گی؟
اس کے علاوہ اگر یہ فائل پاسورڈ پروٹیکٹڈ ہوئی تو اسکا پاسورڈ کیسے توڑا جا سکتا ہے؟
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 08:13 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہاں نظر ڈالیں:
How To Open .MDF Files | W-Shadow.com
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-10, 08:22 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہد بھائی یہ وہ والیmdfنہیں ہے جس کے متعلق لنک آپ نے شیئر کیا ہے۔ یہ ڈیٹابیس فائل ہی ہے۔ کیونکہ یہ ایک سافٹ وئر کے ساتھ اٹیچ تھی۔ میں اس کے اندر موجود ڈیٹا تک رسائی چاہتا ہوں
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 08:42 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو پھر یہاں‌دیکھیئے:
MDF File Extension - Open .MDF files
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-11-10, 08:57 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہاں پر یہ لکھا ہوا ہے۔
Primary database file format used by Microsoft SQL Server, an enterprise-level database program; used for database files installed with SQL Server and related add-ons; custom MDF files may also be created by the user.
لیکن میرے آخری تین سوالات ابھی بھی تشنہ ہیں
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-11-10)
پرانا 08-11-10, 09:39 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یہ اوریکل ڈیٹا بیس کی فائل ہے؟
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-11-10)
پرانا 09-11-10, 06:15 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں بھائی یہ ایس کیو ایل سرور کی ڈیٹا بیس فائل ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), یاسر عمران مرزا (09-11-10)
پرانا 09-11-10, 07:46 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی مائیکروسافٹ فورمز پر تلاش کریں اس کا حل۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-11-10)
پرانا 10-11-10, 06:58 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-11-10), یاسر عمران مرزا (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 08:33 AM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ہمیں‌بھی بتا دیں!!!!!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-11-10, 10:18 AM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی ہمیں‌بھی بتا دیں!!!!!!!!!!!
ہاں بالکل تا کہ یہ دھاگہ فقط ایک سوال نہ رہے بلکہ جو کوئی اسے ڈھونڈتے ہوے اس تک پہنچے اسکو حل بھی اختتام پر دستیاب ہو جائے۔
والسلام
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 10:21 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں عمر بھائی کیسے اوپن ہوئی فائل ضرورت پڑھتی ہے کافی جگہ مجھے بھی ڈیٹا بیس سوفٹ ویر میں ڈیٹا بیس فائل کو اوپن کرنا وہ بھی کیسی دوسرے کا سوفٹ ویر ہو تو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-11-10)
پرانا 11-11-10, 06:58 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا کام تو فائل کو بغیر اوپن کئے ہی بن گیا تھا۔ بہرحال یہ مائکرو سافٹ ایس کیو ایل سرور کی ڈیٹا بیس فائل ہے جسے مائیکرو سافٹ ایس کیو ایل سرور2005 یا اس کے بعد والے ورژنز میں بھی کھولا جا سکتا ہے۔ مزید معلومات کچھ دن تک مہیا کرنے کی کوشش کروں گا۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (11-11-10)
جواب

Tags
blog, com, database, open, url, ہوتی, ہے۔, کیو, کیسے, گی؟, پاسورڈ, پرابلم, والی, ڈالیں, نظر, موجود, معلومات, ایل, اوپن, اسکا, بھائی, درست, رسائی, سافٹ, سرور

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger