| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
آئرن مین موویMKVفارمیٹ میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کی ہے۔ غالبا اس فارمیٹ کوMatroskaبھی کہتے ہیں۔
مسئلہ یہ ہے کہ وی ایل سی میڈیا پلیئر میں دو بار چلا کر دیکھ چکا ہوں۔دو چار سیکنڈ کی مووی چلنے کے بعد کمپیوٹر سکرین کالی ہو جاتی ہے۔ ایک بار تو ریسٹارٹ ہو چکا ہے اور ایک بار کچھ دیر کے بعد ڈسپلے واپس آیا تھا لیکن ڈسپلے ڈرائیور نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔ ایرر میسج منسلک ہے ایک اور بات مووی پہلے چھوٹی سکرین پر چلی تھی لیکن اس کے بعد خودبخود فل سکرین موڈ میں چلی گئی۔ جیسے ہی فل سکرین موڈ میں جاتی ہے تب یہ مسئلہ آتا ہے۔ کے ایم پلیئر تو سرے سے اس فارمیٹ کو چلاتا ہی نہیں
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ایرر میسج یہ ہے
![]() ایک اور بات جب وی ایل سی میڈیا پلیئر کو اوپن کرتا ہوں تو وہ سکرین کے درمیان میں ہوتا ہے۔ لیکن جب مووی اوپن کرتا ہوں تو پلیئر آدھے سے زیادہ سکرین سے باہر نکل جاتا ہے۔ جس کو ڈریگ کر کے سکرین کے اندر لانے کی کوشش کرتا ہوں تو مووی خودبخود فل سکرین میں چلی جاتی ہے۔ اور ڈسپلے غائب ہو جاتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,593
کمائي: 315,438
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
GOM میڈیا پلیر سے کوشش کر کے دیکھیں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,593
کمائي: 315,438
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اچھا جی اس کو بھی ٹرائی کر کے دیکھ لیتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
GOMپلیئر کا نتیجہ بھی زیرو
فائل چلانے پر کوڈیک اپ دیٹ مانگتا ہے لیکن جیسے ہی کوڈیک اپ ڈیٹ کے بٹن کی طرف ماؤس گیا سکرین فل موڈ میں چلی گئی اور ڈسپلے غائب |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,593
کمائي: 315,438
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس دا مطلب ہے کہ پرابلم کمپیوٹر وچ ہے پلیئر وچ نہیں
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
اوہ کداں بھائی جی
صرف یہی فارمیٹ مسئلہ کر رہا ہے۔ باقی سب فارمیٹ تو ٹھیک چل رہے ہیں |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,593
کمائي: 315,438
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او اداں کہ میرے پاس جس بھی فارمیٹ کی ویڈیوہو ۔۔یہ پلیئر بڑی آسانی سے اس کے کوڈ اپڈیٹ کر دیتا ہے اور پھر بلے بلے ہو جاتی ہے
تہاڈے کو وی ایل سی وی مسئلہ کر رہیا وا تے جی او ایم وی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف ایکسل سے کمپیوٹر کی صفائی کریں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ابھی وی ایل سی میڈیا پلیئر پر چل رہی ہے لیکن سکرین آدھی سے زیادہ غائب ہے یعنی سائیڈ کو ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ مووی فاروڈ اور بیک ورڈ بھی نہیں ہو رہی لیکن جیسے ہی اسے سکرین کے اندر لاؤں گا تب یہ مسئلہ ہو گا۔ کوئی حل تو ہو گا ضرور
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی آپ کوڈک پیک ڈونلوڈ کریں۔۔۔
Free-Codecs.com :: Download K-Lite Mega Codec Pack 7.2.0 : The K-Lite Mega Codec Pack includes the K-Lite Codec Pack Full, QuickTime Alternative, Real Alternative support and Monkey's Audio DirectShow decoder. اور پھر گوم میں چلائیں
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
میرا خیال ہے کہ کوڈیک کا مسئلہ بھی نہیں ہے۔ کیونکہ باقی فائلز جو اسی فارمیٹ میں ہیں لیکن سنگل فائل کی صورت میں ہیں وہ ٹھیک چل رہی ہیں۔ آئرن مین مووی فائل چار حصوں میں ہے۔ شائد یہی وجہ ہے مسئلے کی۔ جس کسی نے سپلٹ کی ہے اس سے صحیح سپلٹ نہیں ہوئی ہوگی۔ فائلز کے نام کچھ اس طرح ہیں
IM2.br_300mbfilms.com.mkv.001 IM2.br_300mbfilms.com.mkv.002 |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
او پو یہ مسئل ہے اس کے لیے آپ HJSplit for Windows کو یہ انسٹال کرنا ہوگا پھر اس سے جوائن کریں
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
ابھی چیک کرتا ہوں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, format, ہے۔, کمپیوٹر, کالی, پہلے, پلیئر, واپس, ڈاؤن, لوڈ, چھوڑ, چار, میڈیا, میسج, www, آیا, آتا, بار, تھا۔, تب, جیسے, جاتی, دیکھ, دیر, سکرین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| RAR File Format | ابوسعدقاسمی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 03-11-09 10:42 PM |
| any problem post here | niazhussain | موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر | 10 | 28-06-09 09:09 PM |
| USB Drive problem | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 2 | 25-04-09 05:51 PM |
| Runouce problem | wajee | Ask Experts ماہرین کی رائے | 2 | 19-02-09 11:24 PM |
| Format.com Hidden Parameters | عبدالقدوس | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 1 | 28-12-07 07:56 AM |