| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹی وی کارڈ سے جب کوئی ویڈیو کیپچر کی جائے تو اسے کس فارمیٹ میں سیو کیا جائے۔
pal vcd ? یہ پھر mpegفارمیٹ میں سیو ہوتی ہے اور اس کا سائز بہت زیادہ ہوتا ہے۔ نیرو سے جب سی ڈی بنائی جاتی ہے تب ان کوڈنگ پر بہت وقت لگتا ہے ۔ بعد میں فارمیٹ تبدیل ہو جاتا ہے۔لیکن سائز بہت کم ہو جاتا ہے۔فارمیٹ .datہوتا ہے۔ کیا اس طرح کوئی طریقہ نہیں کہ ڈائریکٹ .dat فارمیٹ میں ویڈیو سیو ہو ؟ اور کوئی ایسا سافٹ وئیر نہیں کہ بغیر نیرو استعمال کیئے ویڈیو کو .dat فارمیٹ میں کنورٹ کیا جا سکے ؟ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹوٹل ویڈیو کنورٹر میں مجھے سہولت نظر نہیں آئی ڈیٹ فارمیٹ میں کنورٹ کرنے کی۔ ایم پی ای جی فارمیٹ بھاری بھرکم ہوتا یے جبکہ ڈیٹ فارمیٹ وی سی ڈی سٹینڈرڈ اور کافی کمپریس ہوتا ہے ۔ مجھے ایسا سافٹ وئیر چاہئےجو ڈیٹ میں کنورٹ کرے اور کمپریس بھی کرے۔؟
|
|
|
|
| ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (10-10-09) |