واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


My 2 Questions

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-05-11, 02:25 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,056
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default My 2 Questions

My 2 Questions

Asslamoelequm,
Mere 2 sawal hai or mujhe inke baray main information nahi mil rahe hai sahi tarha, kindly app logg mere help karain,
1st Question mujhe Saudi Arbia main Use laptops cheap price main chahye kunnan bhai ne aik baar yaha kahe share kiya thaa ke Saudia main kuch jaga aisee hai jaha laptop achi Condition main cheap price main mil jati hai,
2nd Question ke Karachi main Wordpress CMS or CSS language konse achai Institute karwa rahe hai, mujhe kahe bh nahi milaa ke koi wordpress pe kaam karwa raha ho,
__________________
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Riz Ali کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-11), کنعان (29-05-11), محمدعدنان (29-05-11)
پرانا 29-05-11, 03:03 PM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,515
کمائي: 118,831
شکریہ: 13,540
4,915 مراسلہ میں 16,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

سعودی عرب میں کونسے شہر میں آپ ہیں یہ بتا دیں تاکہ میں اس شہر کے لوکل سے پتہ کر کے آپ کو بتا سکوں۔ اسطرح معلومات کیسے دی جا سکتی ھے آپ رہتے جدہ میں ہوں اور میں معلومات دمام کی دے دوں تو سستا لیپ ٹاپ خریدنا بھی مہنگا پڑ جائے گا۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
Riz Ali (29-05-11), shafresha (29-05-11)
پرانا 29-05-11, 03:09 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,056
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Bhai mujeh apne Mamu se mangwana hai woo makkah main rehtay hai unko knowledge nahi hai iss leye unko Address bta doo ga,
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
Riz Ali کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-05-11)
پرانا 29-05-11, 03:16 PM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,515
کمائي: 118,831
شکریہ: 13,540
4,915 مراسلہ میں 16,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

سعودی عرب تو بہت بڑا ھے، بھائی آپکے ماموں وہاں کونسے شہر میں رہتے ہیں شہر کا نام بتا دیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-05-11)
پرانا 29-05-11, 03:52 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,056
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Bhai woo Madina Road ke pass he rehti hai
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
Riz Ali کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-05-11)
پرانا 29-05-11, 03:56 PM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,515
کمائي: 118,831
شکریہ: 13,540
4,915 مراسلہ میں 16,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

بھائی مدینہ روڈ ہر شہر میں ہوتی ھے میں سعودی عرب میں نہیں رہتا مجھے آپ شہر کا نام بتائیں جہاں آپکے ماموں رہتے ہیں اگر آپ درست معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تاکہ میں فون پر آپ کو اسے کے مطابق معلومات حاصل کر کے فراہم کر سکوں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-05-11)
پرانا 29-05-11, 04:09 PM   #7
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,056
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Bhai apko PM main Detail dai de hai
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
Riz Ali کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-05-11)
پرانا 29-05-11, 04:13 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,515
کمائي: 118,831
شکریہ: 13,540
4,915 مراسلہ میں 16,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

جزاک اللہ خیر،

آج شام تک آپ کو معلومات مل جائے گی۔ پھر بھی آپ اگر چاہیں تو پرائس کمپیئر بھی کر لینا کہ کراچی اور سعودی میں قیمت کا کیا فرق ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-05-11)
پرانا 29-05-11, 04:19 PM   #9
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,056
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Bht Bht shukriya Kunnan bhai main wait karoo ga apke jawab ka,
Laken mere 2nd Question ka jawab nahi mila abb tak, khud bht search kiya hai magar koi sahi Institute nahi mil raha hai

Last edited by Riz Ali; 29-05-11 at 04:34 PM. وجہ: word missing
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
Riz Ali کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-05-11)
پرانا 29-05-11, 04:24 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیٹ‌ٹاپ تو کراچی میں‌بھی مل سکتے ہیں:
آپ Pakistan's Gamers Community نامی فورم سے ہوم یوزرز سے سستے لیپ ٹاپخرید سکتے ہیں۔ خود میں‌نے کئی چیزیں وہاں‌سے خریدی ہیں اور ابھی تک کوئی کمپلین نہیں‌ہے!

دوسرے سوال کا جواب بھی جلد دینے کی کوشش کرتا ہوں!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Riz Ali (29-05-11), کنعان (29-05-11)
پرانا 29-05-11, 04:31 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,056
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
لیٹ‌ٹاپ تو کراچی میں‌بھی مل سکتے ہیں:
آپ Pakistan's Gamers Community نامی فورم سے ہوم یوزرز سے سستے لیپ ٹاپخرید سکتے ہیں۔ خود میں‌نے کئی چیزیں وہاں‌سے خریدی ہیں اور ابھی تک کوئی کمپلین نہیں‌ہے!

دوسرے سوال کا جواب بھی جلد دینے کی کوشش کرتا ہوں!!
Jee bhai main ne iss community ko Visit kiya hai or kafi achi rigs hai yaha share keye hoe, main dekhta hnn waha bh mere matlab ka mil jae
,
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
Riz Ali کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-05-11)
پرانا 29-05-11, 04:35 PM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,515
کمائي: 118,831
شکریہ: 13,540
4,915 مراسلہ میں 16,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

دوسرے سوال پر یہ معلومات دے سکتا ہوں اگر تو کمپیوٹر کورس کر کے پاکستان میں ہی رہنا ھے پھر تو کوئی بات نہیں مگر اگر بیرون ملک جانا ھے تو اس سینٹر/ کالج سے کمپیوٹر کورس کرنا جو ریکنائزڈ ہوں، ورنہ بیرون ملک کے لئے اس سرٹیفیکیٹ کو وزارت خارجہ اٹیسٹ نہیں کرے گی۔ اور اگر یہ اٹیسٹ نہیں کرے گی تو اس کے آگے کی اٹیسٹیشن بھی نہیں ہونگی اور اسطرح یہ کارآمد نہیں ہو گا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-05-11)
پرانا 29-05-11, 08:39 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,056
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Qunaan Bhai Course main ne apne bhai ko karwana hai or aisee Institute se jis ke Degree har country main use hoo sakai, laken Institute Karachi main he ho
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
Riz Ali کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-05-11)
پرانا 29-05-11, 09:11 PM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,515
کمائي: 118,831
شکریہ: 13,540
4,915 مراسلہ میں 16,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

اس پر جب بھی آپ کوئی ایجوکیشن سینٹر کا انتخاب کریں گے تو مجھے اس کا نام لکھ دینا تاکہ میں آپ کو بتا سکوں کہ اس کا سرٹیفیکیٹ/ ڈگری دنیا میں‌ کارآمد ھے کہ نہیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-05-11)
پرانا 04-06-11, 03:22 AM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,515
کمائي: 118,831
شکریہ: 13,540
4,915 مراسلہ میں 16,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم رز علی بھائی،

آپ کے جدہ میں کمپیوٹر خریدنے والے سوال پر معلومات، میں نے اپنے ایک خاص دوست سے رابطہ کیا تھا تو انہوں نے جیسے مجھے لکھا میں وہی پیغام آپ کو یہاں کاپی کر دیتا ہوں۔ اس کے علاوہ بھی اگر آپ کے ماموں کو لیپ ٹاپ کی خریداری پر کسی قسم کی مدد کی ضرورت ہوئی تو بتانا میرے یہ دوست ان کے ساتھ جا کر ان کو خرید دیں گے کیونکہ یہ وہاں ایگزیکٹو جاب پر ہیں اور کمپیوٹر نالج بھی ھے۔

کنعان بھائی، جدہ میں کمپیوٹرز کی مارکیٹ شارع خالد بن ولید پر ہے، اور یہ سٹریٹ مدینہ روڈ پر فلسطین کبری (برج) کے ساتھ ہے۔ یہاں سے ہر قسم کے نئے پرانے لیپ ٹاپس مل جاتے ہیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
Riz Ali (04-06-11), مسٹر شیف (04-06-11)
جواب

Tags
cheap, color, information, ion, language, laptops, mujhe, nahi, price, question, questions, raha, rahe, sahi, saudi, share, size, tarha, use, ٹاپ, لیپ, wordpress, بھائی, شہر, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
wanted all my kamayi 03 Questions کامی007 دلچسپ اور عجیب 0 22-08-08 01:42 PM
Fun Questions مزمل فاروق Chit Chat 2 17-05-08 02:20 PM
Funny Questions محمدعدنان Chit Chat 0 12-04-08 02:25 AM
Two very simple questions ابو عمار Chit Chat 0 13-10-07 08:28 AM
100 Questions on The Qur'an Ashfaq Ahmed اسلامی نظریہ حیات 3 29-09-07 07:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger