| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1
کمائي: 88
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
HI SIR,
SIR MAYN BULK MAIL KRNA SEKHNA CHATA HUN ,MAYNE NET SE KUCH SOFTWARE DOWNLOAD KYE HAYN BUT KOE EASY OR FREE SOFTWARE NI MILA PLZ AP MUJHY KOE ACHE C ADVICE KRYN , THANKS SAJJAD HUSSAIN FSD |
|
|
|
| sajjad کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (07-10-08) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سافٹ ویر اسی صورت میں کارگر ہوتا ہے اگر آپ کی آئی ایس پی آپ کو اس کی سہولت فراہم کرے بصورت دیگر یہ کارگر نہیں۔ اگر آپ لا متناہی برقی رقعہ جات ارسال کرنے کے موڈ میں ہیں تو آپ کو اس کے لیے ایک بہترین ویب سرور کا انتخاب کرنا ہوگا جو کہ اس کی سہولت فراہم کرے۔ اس کے بعد کچھ بہترین ای میل ارسال کنندہ سافٹ ویئرز و سکرپٹس کا استعمال شائد آپ کے لیے کار گر ثابت ہوسکے۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (07-10-08) |
|
|
#3 |
|
محسن
مقبول
|
برادرم پہلی بات یہ ہے کی لامتنای برقی رقع جات کی ترسیل ایک قانونی مسئلہ ہے، اور ترسیل کرنے سے پہلے آپ کو بہت سارے قانونی نکات مد نطر رکھنے پڑھیں گے، بصورت دیگر آپ کو مختلف قسم کو سزائیں ہو سکتی ہیں۔ لیکن اگر آپ یہ بتایئں کہ آپ کس ملک میں یہ سب کرنا برقی رقعہ جات ارسال کرنا چاہتے ہیں تا کہ میں اسی حوالے سے آپ کی مکمل رہنمائی کروں، کیوں کہ اس معاملہ پر کچھ تو بین الواقوامی قوانین کا اطلاق ہوتا ہے اور پھر ملکی قوانین کا بھی۔ بہتر رہنمائی کے لئے اپ کو برقی رقع کی نوعیت بتانی پڑھے گی اور ساتھ میں مطلوبہ ممالک کا نام بھی۔ مثلا برقی رقعہ تشہیری مقاصدرکھتا ہے یا معلوماتی؟ اگر آپ اسے پاکستان سمیت دوسرے ممالک میں ان تمام قواعد و ضوابط کو مد نظر رکھے بغیر ارسال کریں گے تو آپ کا سرور بند ہو سکتا ہے، اور زیادہ سے زیادہ آپ کو جیل اور جرمانہ بھی دینا پڑھ سکتا ہے۔
برقی رقع کو تیار اور ارسال کرے وقت اس بات کا خاص خیال رکھیں، کہ اس کے ساتھ کوئی وائرس نہ ہو، اس میں جنسی مواد نہ ہو، نسلی تضاد کے متعلق مواد نہ ہو، کوئی ایسا مواد نہ ہو جس کو ارسال کرنے سے پہلے آپ کو جملہ حقوق حاصل کرنا لازم ہو ، وغیرہ وغیرہ۔ بہرحال درست رہنمائی کے لئے اگر آپ تفصیلات مہیا کریں تو یہ خدمات میں بھی آپ کو دے سکتا ہوں۔ |
|
|
|
| الو کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (31-10-08) |
![]() |
| Tags |
| download, free, software, پاکستان, ویب, وائرس, قواعد, نظر, مکمل, بہترین, جیل, جواب, ضوابط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Guru's First advice | Ashfaq Ahmed | Chit Chat | 4 | 28-05-12 05:50 PM |
| Advice on Friends! | سیپ | Chit Chat | 1 | 15-02-11 01:10 PM |
| عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 17 | 06-03-10 08:12 PM | |
| PC SMS Bulk Sender 1.5 | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 05-10-07 03:09 PM |
| Weight Loss Tips and Advice | Ashfaq Ahmed | Chit Chat | 1 | 24-09-07 02:28 PM |