واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


Nokia c1-01 کیسے فارمٹ کروں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-11-11, 10:46 AM   #1
Member
اجنبی
 
al-hashim's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مقام: Islamabad
مراسلات: 72
کمائي: 1,376
شکریہ: 81
44 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
al-hashim کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post Nokia c1-01 کیسے فارمٹ کروں

Nokia c1-01 کیسے فارمٹ کروں

Koi meri madad kry ga k main apny c1-01 ko format krna chahta houn

intrnal memory ki space pta nae kidr gaib ho gae hai

factory reset b kar lia hai lakin koi faida nae hua koi behtr tariqa btain
main totta internal free krna chahta houn 10MB se 16MB tk thi ye ab 512 kb ho gae acahak
PLZZZZZZZZZZ Help................
al-hashim آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-11, 11:14 AM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فارمیٹ کرنے سے آپ کے میسج اور کانٹیکٹس وغیرہ ڈیلیٹ ہو جائیں گے، اس لیے اگر آپ کے لیے وہ ضروری ہوں تو ان کا بیک اپ لے لیں۔
فارمیٹ کرنے کے لیے یہ والا کوڈ استعمال کریں۔
#7370#*
یا
#7380#*
یہ کوڈ مارنے سے آپ کا موبائل آپ سے کنفرم کرے گا تو Yes کر دیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
al-hashim (12-11-11)
پرانا 12-11-11, 01:14 PM   #3
Member
اجنبی
 
al-hashim's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مقام: Islamabad
مراسلات: 72
کمائي: 1,376
شکریہ: 81
44 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
al-hashim کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Ye sab kr k daikh chuka houn msgs wgaira sab formate ho jata hai but memory still utni hi rehti hai or mobile slow b boht ho gia hai
al-hashim آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-11-11, 01:58 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر یہ کوڈ بھی نہیں چلا تو پھر نوکیا کئیر سینٹر میں لے کر جانا پڑے گا۔ اسکا حل صرف وہی کر سکتے ہیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (12-11-11)
پرانا 12-11-11, 07:09 PM   #5
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر تو یہ بلکل ایسے فارمٹ ہو گا جیسے ضیا الحق کا طیارہ سی ون تھرٹی فارمٹ ہوا تھا
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
skjatala کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (13-11-11)
پرانا 13-11-11, 02:28 AM   #6
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,021
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جہاں تک میرا اندازہ ہے مسئلہ آپ کے موبائل میں نہیں میموری کارڈ میں ہے موبائل سے میموری کارڈ نکال کرموبائل کو فارمیٹ کریں اور میموری کارڈ کو کمپیوٹر کے زریعے فارمیٹ کریں آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 05:43 AM   #7
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوئے کاکے تیرے کول ایدی کاپی تے پئی ہونی اے، اتھوں چیک کر، تے اردو وچ لکھیا کر، ، ، ،
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 05:44 AM   #8
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
فارمیٹ کرنے سے آپ کے میسج اور کانٹیکٹس وغیرہ ڈیلیٹ ہو جائیں گے، اس لیے اگر آپ کے لیے وہ ضروری ہوں تو ان کا بیک اپ لے لیں۔
فارمیٹ کرنے کے لیے یہ والا کوڈ استعمال کریں۔
#7370#*
یا

یہ کوڈ مارنے سے آپ کا موبائل آپ سے کنفرم کرے گا تو Yes کر دیں۔
دوسرا کوڈ #7780#* ہے، ، ، ،
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 11:18 AM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو میں نے کیا لکھا ہے سر جی؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 01:12 PM   #10
Member
اجنبی
 
al-hashim's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مقام: Islamabad
مراسلات: 72
کمائي: 1,376
شکریہ: 81
44 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
al-hashim کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
اوئے کاکے تیرے کول ایدی کاپی تے پئی ہونی اے، اتھوں چیک کر، تے اردو وچ لکھیا کر، ، ، ،
Kaka urdu wali typing nae hundi mere kolun
naly coppy te format da koi treqa nae hai
al-hashim آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 01:13 PM   #11
Member
اجنبی
 
al-hashim's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مقام: Islamabad
مراسلات: 72
کمائي: 1,376
شکریہ: 81
44 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
al-hashim کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسنین ایوب مراسلہ دیکھیں
جہاں تک میرا اندازہ ہے مسئلہ آپ کے موبائل میں نہیں میموری کارڈ میں ہے موبائل سے میموری کارڈ نکال کرموبائل کو فارمیٹ کریں اور میموری کارڈ کو کمپیوٹر کے زریعے فارمیٹ کریں آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
Sir g her trah kr k waikh lita ae
hun nokia care centre da visit e krna pae ga mere khyal wich
al-hashim آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 05:01 PM   #12
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

بالکل آپکے والا مسئلہ میرے نوکیا 5130 کے ساتھ تھا ۔ مزید سسپنس ختم کرتے ہوئے آپ کو بتاتا چلوں کہ جب آپ کوئی تھیم پریویو کرتے ہیں تو وہ میموری میں محفوظ ہو جاتا ہے بعد میں بے شک اسے ختم کر دیں ۔ اس کا حل ہے کمپیوٹر سے اسے کنکٹ کریں اور موبائل مینیجر سافٹ وئیر کے ذریعے Hidden چھپے ہوئے ڈیٹا میں سے عارضی فائلوں کو ختم کریں۔ آپ کی میموری پہلے جیسی ہو جائے گی۔
موبائل مینیجر مختلف سافٹ وئیر ہیں اپنے موبائل سے کمپیٹبل سافٹ وئیر تلاش کرلیں۔
نوکیا پی سی سوٹ یا او وی نہیں کرنا۔ موبی ایم بی نام کا ایک ہوتا تھا بالکل پرفیکٹ کام کرتا تھا۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-11, 05:08 PM   #13
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,052
کمائي: 22,751
شکریہ: 879
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نوکیا C1-01 میں فارمیٹ کی آپشن نہیں ہوتی البتہ سیٹنگز میں Restore factory settings کے استعمال سے موبائل Reset ہو جاتا ہے
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-11-11, 06:45 PM   #14
Member
اجنبی
 
al-hashim's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مقام: Islamabad
مراسلات: 72
کمائي: 1,376
شکریہ: 81
44 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
al-hashim کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں al-hashim کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Thank you for all
My problem is solved by using Phoenix Service Software
But all the built in memory gallary files and applications are formitted and Now it is a geniun factory set having no any wallpaper and themes etc in mobile memory and now 26MB is freee
Yahoooooooooooooo.
Phoenix_Service_Software_2011.14.003.45843_Cracked .exe
Downloaded from
Seidea - Get The Latest Phoenix Service Software
al-hashim آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
apny, chahta, faida, format, free, hua, madad, memory, nae, nokia, pta, reset, tariqa, thi, کیسے, کروں, کرے, والا, لے, میسج, موبائل, استعمال, بیک, جائیں, ضروری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
brand new nokia n900,nokia n97,apploe iphone 3gs 32gb,blackberry bold silva012 موبائل ہی موبائل 1 04-10-09 10:44 AM
FOR SALE:NOKIA N900,NOKIA N97,APPLE IPHONE 3GS 32GB, ramella01 موبائل ہی موبائل 1 03-10-09 11:45 PM
حکمرانوں نے کھلائے گل کیسےکیسے! فرحان دانش تاریخ پاکستان 27 12-07-09 11:33 AM
حکمرانوں نے کھلائے گل کیسےکیسے! قسط نمبر2 فرحان دانش تاریخ پاکستان 3 28-03-09 05:12 PM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 03:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger