| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے کمپیوٹر میں بہت گڑ بڑ ہوگئی ہے۔ وائرس آنے کی وجہ سے Antivirus چلایا تھا۔ اُس کے بعد جب سٹارٹ کرتا ہوں تو Boot نہیں ہوتا۔ اور کچھ اس طرح کا میسج آتا ہے۔
NTDLR is missing Press any key to Continue ہر دفعہ Key Press کرنے کے بعد یہی میسج بار بار آتا ہے اور کمپیوٹر Boot نہیں ہوتا۔ اس مسئلے کا حل بتائیں لیکن بہت جلدی جلدی۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیںجناب اس سے جلدی کیا حل ہو سکتا ہے۔۔۔
کسی دوسرے کمپیوٹر پر جس میں ونڈوز ایکس پی انسٹال ہے پر جائیں۔ وہاں پر سی ڈرائیو کو کھول کر اس میں سے ntldr کی فائل فلاپی پر کاپی کر کے اپنے کمپیوٹر میں ڈال لیں۔ اب مسلہ ہے کہ اپکا کمپیوٹر تو سٹارٹ ہی نہیں ہو رہا تو پھر کاپی کیسے کریں؟ اس کے لیے ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ اپنے کمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک کو نکال کر دوسرے کمپیوٹر میںلگائیں جو کہ پہلے سے ہی کام کر رہا ہے اور متعلقہ فائل سی ڈرائیو میں کاپی کر لیں۔ اور پھر دوبارہ سے نکال کر اپنے کمپیوٹر میںہارڈ ڈسک لگا لیں۔ امید ہے کہ اپکا مسلہ حل ہو جائے گا۔ NTLDR کی فائل میں نے اپکی آسانی کے لیے منسلک کر دی ہے۔۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بصورت دیگر ونڈوز دوبارہ سے انسٹال کرنا پڑے گی
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,231
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمین بھائی اور قدوس بھائی ۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
جناب ونڈوز کو دوبارہ انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں ہے، پہلا سوال ونڈوز کونسی ہے؟ جو بھی ونڈوز کو یعنی ایکس پی یا 2000 اسکی سی ڈی لگائیں اور رئپئر کردیں، بس آپکا کام ہوجائے گا۔ عموما یہ مسئلہ اسوقت ؔآتا ہے جب اچانک کمپیوٹر بند ہوجائے یا خود جان بوجھ کر ریسٹارٹ کردیا جائے۔ وسلام |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | Zullu230 (10-04-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 176
کمائي: 1,452
شکریہ: 274
77 مراسلہ میں 103 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی معلومات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ونڈوز انسٹال کرنا چاہتا ھوں لیکن ونڈوز کی سی ڈی انسرٹ کرنے ک بعد کمپیوٹربوٹ نہیںکرتا بلکہ ntdlr is missing please restart you compter کا مسیج آ جاتا ھیں۔
برایے میربانی میری رہنمایئ کیجیے۔۔۔!!! قبل از میں ہارڈڈسک کو فارمیٹ کر چکا ھوں۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھارڈڈسک کسی اور کمپیوٹر میں لگانا میرے لیئے تھوڑا دشوار ھو گا۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی bios میں جاکر فرسٹ بوٹ ڈیوئس کو پہلے CD پر کریں
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (04-09-11) |
|
|
#11 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (05-09-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
اچھی شیئرنگ کی ہے عبدالقدوس بھائی
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی 1 منٹ اور 40 سکینڈ پے جو سکرین ھے مجھے اس کی سمجھ نہیں آئی۔ کمپیوٹر سٹارٹ کیسے ھو گیا۔۔۔۔
اور دوسری بات میں اپنے ھارڈ ڈسک فارمیٹ کر چکا ھوں اس میں سرے سے ونڈوز موجود نہیں ھیں۔ میں صرف ونڈوذ انسٹال کرنا چاہتا ھوں رپیئر نہیں کرنا چاہتا۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اگر آپکا MBR کرپٹ نہیں ہوگیا تو میرے خیال سے سی ڈی ڈال کر ونڈیوز انسٹال کرنے سے انسٹالیشن شروع ہوجائے گی۔ آپ کے پاس کہیں بوٹ سیکوئنس میں کوئی مسئلہ آ رہا ہے ممکنہ ہے کہ سی ڈی یا سی ڈی روم ٹھیک حالت میں نا ہو زرا ان کو بھی چیک کرلیں۔
اگر پھر بھی کام نا بنے تو ایک مرتبہ یہ ہارڈ ڈسک کسی کمپیوٹر سلیو کے طور پر لگا کر چلا کردیکھیں آیا کہ چلتی بھی ہے یاکہ اپنی مدت پوری کرچکی ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (05-09-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ونڈوز وسٹا اور 7 کی انسٹالیشن ڈسک میں ماسٹر بوٹ ریکارڈ ریپئر کرنے کے لیے یوٹیلیٹی موجود ہوتی ہے۔ وہی کرنا پڑے گا
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (07-09-11), عبدالقدوس (05-09-11) |
![]() |
| Tags |
| antivirus, color, comp, missing, ntdlr, please, restart, فارمیٹ, کمپیوٹر, پہ, ھوں, ونڈوز, وائرس, ڈرائیو, لیکن, چکا, چاہتا, you, انسٹال, از, بھائی, بلکہ, جواب, جاتا, حل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|