واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


Office 2003 Genuine Removal

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-12-10, 08:23 AM   #1
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Unhappy Office 2003 Genuine Removal

Office 2003 Genuine Removal

تھوڑا عرصہ پہلے Windows XP Genuine کا میسج آتا تھاکسی بھائی نے وہ حل کردیا ہے اب یہی مسئلہ آفس2003کے ساتھ آرہا ہے اگر اس کا کوئی حل ہو تو وہ بتا دیں۔


سکرین شاٹ ساتھ منسلک ہے:(ایک اور ایرر آتا ہے کبھی کبھی اب نہیں آرہا اگر دوبارہ آیا تو وہ بھی منسلک کر دونگا)
Attached Thumbnails
2.jpg  
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
proiub کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 08:47 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی کیا آپ Help کے مینو سے About کا اسکرین شاٹ اٹیچ کرسکتے ہیں؟؟؟؟

http://www.ehow.com/how_5409106_change-microsoft-office-product-key.html

Last edited by shafresha; 04-12-10 at 09:44 AM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
proiub (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 08:52 AM   #3
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے شاید یہی مانگا ہے!!
Attached Thumbnails
4.jpg  
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
proiub کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 10:00 AM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,213
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

میرے پاس 7طریقے ہیں اِسکو ڈس ایبل کرنے کے لیکن فی الحال اِس کو ڈس ایبل کرنے کیلئے آپ پہلے مندرجہ ذیل اپلائی کریں۔۔

1۔ Start-->Run-->Regedit اور اینٹر پریس کریں۔
2۔ رجسٹری باکس آپن ہو گا۔ آپ نے سرچ باکس آپن کرنا ہے جسکے لئے آپ CTRL+F پریس کریں۔
2۔ رجسٹری کی کو فائنڈ کرنے کیلئے وہاںآپ نے OGAAddin.connectٹائپ کرنا ہے۔
3۔ کی مل جائے تو آپ نے Load behaviourپر رائٹ کلک کرنا اور اورModify آپشن کو سیلیکٹ کرنا ہے۔
4۔ وہاں ویلیو3لکھی ہو گی اُسکو 0 کر دیں۔
5۔ اِسی طرح ہر OGAAddin.connectکی پر اِسکو کریں یعنی ویلیو0 کریں۔

آپکا کام ہو گیا۔ اِنشا اللہ تعالی یہ ایرر نہیں آئے گا۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
proiub (04-12-10), shafresha (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 10:52 AM   #5
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ زارا!
آپ نے جو طریقہ بتایا ہے اس کے مطابق مجھے تھوڑی دشواری پیش آرہی ہے۔ اگر مزید رہنمائی کریں تو مہربانی ہوگی۔ شکرین شاٹ اٹیچ کر رہا ہوں یہ بتا دیں کہ کونسی ویلیو 0 کرنی ہے؟:
Attached Images
 
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
proiub کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 10:54 AM   #6
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے بھی ویلیو ختم کرنے کی کوشش کی ہے مشکل لگتا ہے سب کچھ گڈ مڈ ہوجاتا ہے۔
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
proiub کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-12-10)
پرانا 04-12-10, 12:18 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,213
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ایک کام کرتی ہوں کچھ اور طریقے بتا رہی ہوں کام ہو جائے تو بہتر نہ ہو تو بتائے گا۔

Start-->Run-->Regedit

OGAAddin.connect کی کو فائنڈ کریں اورمنرجہ ذیل پاتھ سے مکمل ڈیلیٹ کر دیں۔


HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Office\Word\ Addins
HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Office\Excel \Addins
HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Office\Power point\Addins
HKEY_LOCAL_MACHINE\SOFTWARE\Microsoft\Office\Outlo ok\Addins

دُوسرا طریقہ:
تمام پروگرامز کلوز کریں۔
Cڈرائیو سے C:\Wndows\System32 or C:\Windows\SysWow64 کو فائنڈ کریں اور مندرجہ ذیل فائلز کو ڈیلیٹ کر دیں۔
OGAVerify.exe
OGAAddin.dll

تیسرا طریقہ:
اِس فائل/فولڈر کو سرچ کریں۔
C:\Windows\SoftwareDistribution\Download\8998da55d 52b36c0e98ba016ddd50de0\ folder

OGANotifier.cab کو ایکسٹریکٹ کریں using WinRAR to find a file named as OGANotifier.msi

OGANotifier.msi پر رائٹ کلک کریں اورUninstallکر دیں۔

آٹو میٹک اَپ ڈیٹس کو بلاک کر دیں to avoid further installation

اُمید ہے کام ہو جائے گا۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
proiub (05-12-10), shafresha (05-12-10)
پرانا 04-12-10, 12:51 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,213
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر اُوپر بیان کردہ طریقوں سے کام نہ بنے تو اٹیچ فائل کو ڈاون لوڈ کریں۔

کسی خالی فولڈر میں اِسکو ایکسٹریکٹ کریں۔

installer.bat کو رَن کریں۔

اِس سائٹ پر جائیں Genuine Microsoft Software اورValidate Office پر کلک کریں۔

If it requests, install the ActiveX control.

It should report back that the license key you used for Office is invalid and you didn't pass activation.
انٹرنیٹ ایکسپلورر کلوز کر دیں۔

install.bat کورَن کریں۔ اگر میسج آئے کہ 1 File(s) Copied توٹھیک لیکن اگر کہے کہ "0 File(s) Copied تو سسٹم کو ری سٹارٹ کریں اورinstall.batکو دُوبارہ رَن کریں۔

ساتھ میں Cracked فائل اٹیچ کر دی ہے اُسکو بھی رَن کریں۔ اِنشا اللہ تعالی کام ہو جائے گا۔
Attached Files
File Type: rar OGAPluginInstall.rar (338.9 KB, 28 views)
File Type: rar Office.2003-2007.Genuine.Advantage.1.6.29.0.CRACKED.rar (261.5 KB, 26 views)
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
proiub (05-12-10), shafresha (05-12-10)
پرانا 05-12-10, 04:17 PM   #9
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسا کرنے سے بھی مسئلہ نہیں‌ہوا چلو دوبارہ ونڈوز کرکے دیکھتا ہوں۔ شاید ہو جائے۔
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
proiub کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-12-10)
پرانا 05-12-10, 07:07 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,658
کمائي: 28,733
شکریہ: 7,163
2,986 مراسلہ میں 8,806 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیسے کیسے ماہرین موجود ہیں۔۔۔ زارا ۔۔۔۔۔۔۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
proiub (05-12-10), shafresha (05-12-10)
پرانا 06-12-10, 01:35 PM   #11
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

1. Close all Microsoft Office applications and click on Start => All Programs => Accessories => Command Prompt. Windows Vista and Windows 7 users must use the “Run as administrator” option.

2. Paste the following into the command prompt and press Enter; MsiExec.exe /X{B2544A03-10D0-4E5E-BA69-0362FFC20D18}

3. Reboot the computer and run a Microsoft Office application.

You should no longer receive an error message stating that “this copy of Microsoft Office is not genuine.”

How To Block The Installation Of The Office Genuine Advantage Notifications Update KB949810

You can use this procedure to ensure that you will no longer be prompted to install KB949810.

1. Double click the Windows Update icon and select the Custom Install (Advanced) option.

2. Remove the check next to Office Genuine Advantage Notifications (KB949810) and click on install.

3. You will be informed that “Updates that aren’t selected will not be installed.”

4. Place a check in the box next to “Don’t notify me about these updates again” and click on OK.
------------------------------------------------------
2--


HTMLکوڈ:
Download

http://uploading.com/files/R5HU87SM/Windows_Gen.rar.html

http://rapidshare.com/files/171494542/Windows_Gen.rar

http://w16.easy-share.com/1702750770.html
---------------------
3----

Wecode.biz: Office Key Remover
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
proiub (06-12-10), shafresha (06-12-10)
پرانا 06-12-10, 01:40 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,213
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گُڈ ورک خلیل بھائی

اُمید ہے بھائی کا مسئلہ حل ہو جائے گا اب۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
proiub (06-12-10), shafresha (06-12-10)
پرانا 06-12-10, 01:44 PM   #13
Senior Member
 
proiub's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: بہاولپور
مراسلات: 399
کمائي: 5,989
شکریہ: 517
299 مراسلہ میں 696 بارشکریہ ادا کیا گیا
proiub کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انشاء اللہ!
ابھی تو آفس ہوں گھر جاکر دیکھوں گا کیونکہ یہ مسئلہ گھر والے کمپیوٹر پر ہے۔
proiub آف لائن ہے   Reply With Quote
proiub کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (06-12-10)
پرانا 06-12-10, 01:46 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,213
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اِنشا اللہ اب آپکا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
proiub (06-12-10), shafresha (06-12-10)
پرانا 06-12-10, 03:02 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب بھی نہ ہوا تو میں کہونگا

google is best
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
proiub (06-12-10)
جواب

Tags
color, office, removal, salam, کوئی, کردیا, پہلے, یہی, میسج, منسلک, مسئلہ, windows, آفس, آیا, آتا, آرہا, ایرر, بھائی, تھوڑا, حل, دوبارہ, سکرین, ساتھ, شاٹ, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Kaspersky Virus Removal Tool زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 4 18-01-11 10:28 AM
اس مصیبت سے کیسے جان چھڑائی جائے؟؟ windows xp genuine removal proiub Ask Experts ماہرین کی رائے 23 15-11-10 06:03 AM
Genuine Problem.... عدنان دانی Ask Experts ماہرین کی رائے 18 11-08-10 09:59 PM
Microsoft Office Frontpage 2003 Portable عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 21-02-08 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger