واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

oscommerce کون جانتا ہے یا پھر پی ایچ پی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-11-11, 06:25 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default oscommerce کون جانتا ہے یا پھر پی ایچ پی

oscommerce کون جانتا ہے یا پھر پی ایچ پی

مجھے oscommerce سائٹ پر فیس بک کا لائک بٹن لگانا ہے۔
کوئی ہیلپ کر سکتا ہے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 08:11 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معزز صارف ! اس وقت تمام ماہرین دوسری لائن پر مصروف ہیں ، پاک نیٹ لایا آپ کےلیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (19-11-11), حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 08:17 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں ہی ایک ماہر تھا یہاں پر لوللزززززززززززززززز
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 08:42 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں‌نے کبھی oscommerce پر لگایا تو نہیں‌،
لیکن امید ہے یہ لنک آپ کی مدد کرے گا Two Easy Ways to Add the Facebook 'Like' Button to Product Detail Pages | Ecommerce Developer
پھر بھی کسی مدد کی ضرورت ہو تو بندہ حاضر ہے
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (18-11-11), حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 08:44 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ ابرار بھائی مجھے یقین تھا کہ آپ ہی یہاں مدد کر سکتے ہیں۔
میں دیکھ کر بتاتا ہوں۔ اصل میں جو میں کارٹ استعمال کر رہا ہوں وہ کچھ پرانا ہے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 09:36 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,593
کمائي: 315,438
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر مسئلہ حل نہ ہوا ہو تو بتانا میں دعا کر دوں گا
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-11, 09:42 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بھی جو تلاش کیا تھا وہ پیش کرنے سے قبل ہی آن لائن موجود بھائی کی دستبرد کا شکار ہو گیا۔

آپکی مطلوبہ او ایس کامرس کے فورم پر موجود اسی سے متعلق ایک لنک۔
چیک کریں
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 10:35 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ بھائیوں کا
اور راجہ بھائی اگر آپ کی دعا قبول ہوتی ہے تو کریں مجھے بہت پیسوں کی ضرورت ہے کم از کم 15 کروڑ کی۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مہتاب (19-11-11), حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 10:43 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,593
کمائي: 315,438
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی میں صرف مسائل حل ہونے کی دعا کرتا ہوں پیسوں کی نہیں
کیوں کہ پیسے کے ساتھ ساتھ اور بہت کچھ ہونا بھی ضروری ہے ۔ ورنہ یہی پیسہ فتنہ بن جاتا ہے

اور مجھے اپنے اللہ پر پورا یقین ہے اور میری دعا الحمدللہ ہر حال میں قبول ہوتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (18-11-11), حیدر (18-11-11)
پرانا 18-11-11, 10:53 PM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی میں صرف مسائل حل ہونے کی دعا کرتا ہوں پیسوں کی نہیں
کیوں کہ پیسے کے ساتھ ساتھ اور بہت کچھ ہونا بھی ضروری ہے ۔ ورنہ یہی پیسہ فتنہ بن جاتا ہے

اور مجھے اپنے اللہ پر پورا یقین ہے اور میری دعا الحمدللہ ہر حال میں قبول ہوتی ہے
چلو میرے باری دعا کر دیو؟
قابلیت پہ شک نہ کرنا ورنہ ڈیرہ ناراض ہوجائے گا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-11, 11:07 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,593
کمائي: 315,438
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی مرید جی
اپنا مسئلہ فیس بک پر بیان کر دیں ڈیراں درویشاں دا میں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-11-11, 11:35 PM   #12
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ملنگنی۔۔۔۔۔۔ اچھا ڈیرے پہ آتا ہوں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-11, 12:25 AM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی میں صرف مسائل حل ہونے کی دعا کرتا ہوں پیسوں کی نہیں
کیوں کہ پیسے کے ساتھ ساتھ اور بہت کچھ ہونا بھی ضروری ہے ۔ ورنہ یہی پیسہ فتنہ بن جاتا ہے

اور مجھے اپنے اللہ پر پورا یقین ہے اور میری دعا الحمدللہ ہر حال میں قبول ہوتی ہے
چلو بھائی پیسہوں کا مسئلہ ہے وہی حل کروا دیں۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-11, 10:33 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
چلو بھائی پیسہوں کا مسئلہ ہے وہی حل کروا دیں۔
یہ مسئلہ آج تک حل طلب ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
product, ہیلپ, فیس, کرے, پی ایچ پی, پاک, یا, وقت, لگانا, لنک, لایا, نیٹ, ماہر, ماہرین, مدد, معزز, مصروف, بک, بٹن, تمام, جانتا, حاضر, دوسری, ضرورت, صارف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کمال ہے، پھر بھی زندہ ہو ارشد کمبوہ گپ شپ 3 06-11-11 04:53 PM
پھر مشکل پڑ گئی ،کھلاڑیوں نے پیسوں کا اعتراف کرلیا:پی سی بی ، برطانوی اخبار بھی مزید انکشاف کرے گا جاویداسد خبریں 0 04-09-10 02:35 PM
پھر بھی اپنی گواہی قلم بند کر راجہ اکرام شعر و شاعری 4 26-08-10 11:13 PM
زمانہ پھر بھی رہ جائے گا بزم خیال اپکے کالم 1 02-01-10 10:15 AM
یونہی بےسبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر بھی رہا کرو The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:24 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger