| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
ميں پے پال كا طريقہ استعمال سمجھنا چاہتا ہوں۔۔۔ يعني كہ اس كا مختصر تعاوف۔ اكاونٹ بنانے اور استعمال كرنے كے حوالے سے فوائد و نقصانات وغيرہ كے اعتبار سے اگر كسي ساتھي كي معلومات يا تجربات ہيں تو ضرور شيئر كريں۔۔ يہ ذہن ميں رہے كہ ميں چوںكہ پاكستان ميں ہوں اور پاكستان ميں يہ كام نہيں كرتا۔ تو اگر كسي دوست عزيز جو كہ بيرون ملك ہوں ان كے نام پر اكاونٹ بنايا جائے تو كيا بہتر طريقہ ہے اس حوالے سے۔۔۔ نيز اس كے لئے كريڈٹ كارڈ وغيرہ ہونا ضروري ہے يا نہيں۔ شكريہ۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اتنا پتا ہے
كريڈٹ كارڈ بہت ضروری ہے باقی معلومات اے کیو خان دے سکتے ہیں |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-11-10), شمشاد احمد (12-11-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کنعان بھائی یا نصی وائز سے رابطہ کریں!!!
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (12-11-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
جناب عبدالقدوس صاحب!!!!!!!!
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (12-11-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا PayPal کا اکاونٹ ہے، جو میں نے کافی عرصہ ہو گیا کھولا تھا۔ اسے کھولنے کا procedure اب کچھ یاد نہیں۔ لیکن اتنا مشکل بھی نہیں تھا۔
کیا آپ کسی کو پیسے دینا چاہتے ہیں یا کسی سے لینا چاہتے ہیں؟
__________________
![]() |
|
|
| ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (13-11-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا تو پتہ نہیں کیوں، اس اکاونٹ کی طرف دیکھنے کو جی بھی نہیں کرتا۔
میں نے Ebay سے شاپنگ کیلیے اس میں پیسے جمع کروائے تھے، کافی عرصہ ہو گیا ہے کچھ خریدہ نہیں اور پیسے وہاں فارغ بیٹھے ہیں۔ میں sure نہیں، میرا خیال ہے انہیں واپس بینک اکاونٹ میں لانے کیلیے PayPal کو فیس دینا پڑے گی۔ آج تو نہیں کل اس موضوع پر ٹھوس معلومات فراہم کرنے کی کوشش کروں گا۔ |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (13-11-10), شمشاد احمد (13-11-10) |
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اس پر پہلے بھی ایک مضمون میں بحث ہو چکی ہے
محترم کنعان صاحب سے اقتباس۔ اقتباس:
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (13-11-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبد القدوس بھائي بہت شكريہ۔۔۔۔ ميرا خيال ہےباقي بات چيت اسي دھاگے ميںكر ليتےہيں۔۔۔اس كو ختم كر دياجائے تو مجھے كوئي اعتراض نہيں۔۔۔۔۔
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (13-11-10) |
![]() |
| Tags |
| يا, ہيں, ہونا, فوائد, پاكستان, پال, كيا, كے, كرنے, نقصانات, چاہتا, نام, مختصر, معلومات, اللہ, السلام, استعمال, اعتبار, بہتر, تجربات, جائے, حوالے, دوست, ذہن, عزيز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| كلونگ اور ڈي اين اے كيا ہے۔ | شمشاد احمد | شعبہ طب | 19 | 10-08-11 08:26 PM |
| آپ كيا كريں گے؟ | Atia jamali | بچوں کی تعلیم و تربیت | 18 | 11-11-09 02:11 PM |
| جس نے بھى نماز ترك كى اس نے كفر كيا ۔ | sahj | مطالعہ حدیث | 1 | 08-06-09 06:50 PM |
| خدا كيا چاهتا هے | Atia jamali | گپ شپ | 11 | 04-10-08 06:20 AM |
| بلاگ كيا ہے ؟ | چاچا کمال | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 04-12-07 09:12 AM |