واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


pdf file

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-04-10, 12:52 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default pdf file

pdf file

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
آپ سب بھائیوں سے رہنمائی کی درخواست ھے کہ میں پی ڈی ایف فائل کو کیسے اوپن کروں اصل میں میں نے ایک فائل سیو کی جو کہ اردو میں ھے لیکن مجھے یہ نہیں پتا کہ اس کو کیسے پڑھو ں برائے مہر بانی مشکل آسان کیجیے
شکریہ مہر بانی
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (11-04-10)
پرانا 07-04-10, 02:44 AM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی شیف Adobe Reader ڈاؤنلوڈ اور انسٹال کرلیں
آپکا مسئلہ حل ہوجائے گا
Adobe - Adobe Reader download - All versions

نوٹ : ڈاؤنلوڈ کرنے سے پہلے اور انسٹال کرتے وقت پیج پر موجود چیک وغیرہ ضرور دیکھ لیجئے گا تاکہ غیر ضروری چیزوں سے بچ سکیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر شیف (07-04-10)
پرانا 07-04-10, 03:29 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,523
کمائي: 94,550
شکریہ: 1,554
2,996 مراسلہ میں 8,265 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

adobe reader کے علاوہ foxitreader بھی pdf فائلیں دیکھنے کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے، میں بھی فاکس اٹ ریڈر ہی استعمال کررہا ہوں، یہ ایڈوب سے زیادہ آسان اور ہلکا ہے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-04-10), مسٹر شیف (07-04-10)
پرانا 07-04-10, 05:59 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے اکروبیٹ کی بانسبت فاکس اٹ پسند ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-04-10), فیصل ناصر (11-04-10), مسٹر شیف (07-04-10)
پرانا 07-04-10, 06:03 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,724
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ آپ سب احباب کا آپ کے مفید مشوروں اورمددسے میرا مسلہ حل ھو گیا شکریہ فیصل ناصر بھائی
مسٹر شیف آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-04-10), فیصل ناصر (11-04-10)
پرانا 07-04-10, 06:17 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌آج کل PDF-XChange Viewer استعمال کررہا ہوں؛
مندرجہ ذیل لنک سے ڈاؤن لوڈ کیاجاسکتا ہے:
Tracker Software Products :: PDF-XChange Viewer
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-04-10), مسٹر شیف (28-05-11)
جواب

Tags
adobe, pdf, فائل, کیجیے, کیسے, کروں, پڑھو, ھے, پتا, ورحمتہ, لیکن, مشکل, ایف, اوپن, اللہ, السلام, اردو, اصل, بھائی, بھائیوں, حل, درخواست, رہنمائی, سیو, شکریہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
dat file کنورڈ ALI-OAD Ask Experts ماہرین کی رائے 7 10-10-09 11:38 PM
ask me for pm file niazhussain موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 0 12-03-09 11:39 AM
make pdf file wajee سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 7 25-01-09 04:28 PM
html file wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 4 21-01-09 08:39 PM
Upload 2GB File Real_Light ویب سائٹس کا جائزہ 4 27-09-08 09:11 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger