واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


PLZ Joomla Help

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-06-08, 12:49 PM   #1
Member
اجنبی
 
Rizwan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 95
کمائي: 288
شکریہ: 307
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow PLZ Joomla Help

PLZ Joomla Help

mein ne joomla ki installaion ki hai magar sql off ka error de raha hai jab k sql ka latest ver install kiya howa hai phir bhi yehi error de raha hai

mein ne mysql he use kiya hai woh bhi is web site se
dev.mysql.com
phir kya problem ho sakti hai plz bataye
or mein xp ko fresh bhi install kiya magar yeh error nahin jata hai or tu or ek or error ne janam le liya hai
windows XP ka apna is IIS problem ka raha hao jab bhi localhost likhe hoon or enter karta hoon yeh error ata hai image attch ki hai dekhe plz help karein meri is mein
passward k error a raha hai magar mein ne passward xp mein lagaya he nahin hai xp meri direct open hoti hai koi passward nahin haixp mein phir yeh kaisa error hai
Attached Thumbnails
mysql.jpg   iis7.jpg  
Rizwan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-06-08, 10:42 PM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: PLZ Joomla Help

سلام،

یہ کونفیگریشن کا مسئلہ ہے۔
جملہ پی ایچ پی سرور پر چلتا ہے یعنی apache۔ لہذا اسکا مطلب کے ایک ہی مشین پر دو سرور یعنی آئی آئی ایس اور Apache.
میں زرا اسکے بارے میں مکمل تفصیل لکھتا ہوں، زرا کھانا کھالوں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (24-06-08)
پرانا 24-06-08, 08:37 AM   #3
Member
اجنبی
 
Rizwan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 95
کمائي: 288
شکریہ: 307
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: PLZ Joomla Help

irfan haider bhai agar aap ne khana kha liya ho tu plz zaroor bataye
Rizwan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 10:13 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: PLZ Joomla Help

بھائی وہ کراچی سےلاہور آئیں ہوئے ہیں کھانا کھانے وقت تو لگے گا نا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (24-06-08)
پرانا 24-06-08, 10:22 AM   #5
Member
اجنبی
 
Rizwan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 95
کمائي: 288
شکریہ: 307
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: PLZ Joomla Help

haaaahaaa
واہ ھبی واہ
Rizwan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 12:43 PM   #6
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: PLZ Joomla Help

سلام،

آپ یہ بتاو کہ کیا دونوں سرور انسٹال کیے ہوئے ہیں۔
جہاں تک مائی ایس کیو ایل کا مسئلہ ہے تو php.ini میں mysql کا پلگ ان کھول دیں، اسکے لیے مندرجہ زیل پر عمل کریں۔
1۔ پی ایچ پی جہاں انسٹال کی ہے وہاں جائیں۔
2۔php.ini پر رائٹ کلک کریں اور open with کرکے نوٹ پیڈ میں کھول لیں۔ یا پھر فقط ڈبل کلک کریں وہ خود ہی کھول دے گا۔
3۔extension=php_mysql.dll اور extension=php_mysqli.dll کے شروع میں سے ; (سیمی کولن) کا نشان ہٹادیں یعنی
;extension=php_mime_magic.dll
;extension=php_ming.dll
;extension=php_msql.dll
;extension=php_mssql.dll
extension=php_mysql.dll
extension=php_mysqli.dll

;extension=php_oci8.dll
;extension=php_openssl.dll
;extension=php_pdo.dll
;extension=php_pdo_firebird.dll
;extension=php_pdo_mssql.dll
4۔ اب پی ایچ پی سرور کو ری اسٹارٹ کریں اور دوبارہ کوشش کریں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
Rizwan (24-06-08)
پرانا 24-06-08, 05:59 PM   #7
Member
اجنبی
 
Rizwan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 95
کمائي: 288
شکریہ: 307
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow جواب: PLZ Joomla Help

mein ne duno mysql or php install kiye howe hai mein ne php.ini file mein dekha yeh commands nahin hain mein aap ko apni php.ini file daita hoon aap us mein dekhye ga or adding kar k upload kar dejiye
Attached Files
File Type: rar php.rar (15.9 KB, 17 views)
Rizwan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-06-08, 05:07 PM   #8
Member
اجنبی
 
Rizwan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 95
کمائي: 288
شکریہ: 307
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: PLZ Joomla Help

koi tu batao
Rizwan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-06-08, 05:25 AM   #9
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: PLZ Joomla Help

سلام،

رضوان بھائی معافی چاہتا ہوں آفس میں آجکل کام بہت ہے اس لیے مصروف بہت ہوں۔خیر
جو فائل آپ نے منسلک کرکے دی ہے پتہ نہیں کونسے پی ایچ پی کی ہے میں کچھ لنکس اور طریقہ بتا رہا ہوں اسپر عمل کریں۔
مندرجہ زیل ڈانلوڈ کریں۔
پی ایچ پی 5 کا ڈاونلوڈ کا صفحہ
۔۔۔۔۔۔ اس میں سے فقط ZIP ڈاونلوڈ کیجئے گا یعنی PHP 5.2.6 zip package
اپاچی 9۔2۔2 بغیر ایس ایس ایل موڈ کے
3۔ جملہ (یہ تو آپکے پاس موجود ہوگا ہی)

اب مندرجہ زیل پر عمل کریں۔
1۔ پہلےسے انسٹال کیا ہوا اپاچی کو UnInstall کریں اور اسکی فولڈر کو مکمل طور پر ختم کریں۔
2۔ آئی آئی ایس کو UnInstall کریں۔(چونکہ آپ بہت کھیل چکے ہیں لہذا ڈیفالٹ سیٹنگز کے لیے یہ ضروری ہے۔)
3۔ پی ایچ پی کی UnInstall کریں اور اگر ایکسٹریکٹ والا استعمال کیا ہے جو کہ فقط ایکسٹریکٹ ہونے پر کام شروع کردیتا ہے تو اسکو ڈیلیٹ کردیں۔
4۔ ایک دفعہ مشین کو ری اسٹارٹ کردیں تاکہ ہر چیز بالکل فریش ہو۔
5۔ اب آئی آئی ایس انسٹال کریں۔(آخر میں ری اسٹارٹ ضرور کیجئے گا)
6۔ پی ایچ پی کی فولڈر کو کسی بھی جگہ ایکسٹریکٹ کردیں اور دھیان رکھیں کہ اس کے نام میں اسپیس نہیں ہو یعنی "php 5.2.8" کے بجائے "php5.2.8" یا پھر "php5" ہو۔ ہم یہاں یہ سمجھیں گے کہ اسکو "C:\php5" میں ایکسٹریکٹ کیا گیا ہے۔
7۔ آپاچی کو انسٹال کریں۔ یہاں ہم اسکو سمجھیں گے کہ اسکو "C:\Program Files\Apache Software Foundation" میں انسٹال کیا گیا ہے۔

جاری ہے۔۔۔
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-06-08, 06:37 AM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: PLZ Joomla Help

ایک مفت مشورہ دوں تو نیٹ سرور یا پھر wamp کا استعمال کریں اور جس میں‌سب کچھ پہلے سے ہی موجود ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-06-08, 02:21 PM   #11
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: PLZ Joomla Help

سلام،

جی عبدالقدوس بھائی آپنے صحیح کہا مگر اس میں کنفیوژن کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ اس لیے اسکو اسطرح سے انسٹال کرنا سیکھا رہا ہوں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-06-08, 02:23 PM   #12
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: PLZ Joomla Help

اچھی بات ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-06-08, 06:54 AM   #13
Member
اجنبی
 
Rizwan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 95
کمائي: 288
شکریہ: 307
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: PLZ Joomla Help

جناب شکریہ
Rizwan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-06-08, 09:14 AM   #14
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: PLZ Joomla Help

کیا آپکا مسئلہ حل ہوگیا ؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
apache, color, commands, downloads, fresh, image, php, software, کراچی, پی ایچ پی, مفت, مکمل, بھائی, جواب, حل, عبدالقدوس, صفحہ, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
joomla محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 14 17-11-10 07:41 PM
Joomla کو کیسے ایڈٹ کیا جائے ? محمدعدنان Ask Experts ماہرین کی رائے 12 04-07-08 05:56 AM
joomla ki up loading عدنان زاہد Ask Experts ماہرین کی رائے 1 26-03-08 07:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger