واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


PTCL DSL Slow browsin

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-11, 04:40 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default PTCL DSL Slow browsin

PTCL DSL Slow browsin

میرے پاس پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس ایل ہے۔ دن میں آٹھ دس گھنٹے اکثر سلو براؤزنگ، ڈاؤن لوڈنگ کا مسئلہ رہتا ہے۔ رات کو اکثر ٹھیک ہوتا ہے۔PTCL Representativeسے بات ہوئی تو اس نے کچھ ٹیسٹ کرنے کو کہا جس میںNetstatکا ٹیسٹ بھی شامل تھا۔ جس کے بعد مجھے کہا گیا کہ سسٹم میں کوئی مسئلہ ہے، نہ کہ کمپنی اینڈ سے۔ اس ٹیسٹ کا ریپلائی دو یا تین لائن میں آنا چاہئے۔ تصویر منسلک ہے۔ ذرا دیکھ کر بتائیں کہ کیا مسئلہ ہے؟
Name:  dsl.JPG
Views: 46
Size:  64.8 KB
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-10-11), حیدر (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 04:48 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تو میرا بھی کئی لائنوں میں ہے۔ تو کیا ادھر بھی سسٹم میں مسئلہ ہے۔ لیکن میرا تو ٹیلی فون بھی خراب ہے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-11, 06:14 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آئی پیر لگا کر دیے کھے ایسے۔۔۔
Attached Thumbnails
untitled-1.jpg  
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-11, 07:28 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہاں تمام ان کمنگ اور آوٹ گوینگ کینکشنز کی تفصیل آئے گی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-10-11, 07:34 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی ماہر جواب دے ، ویسے پریشان کرنے والے یا مذاق اڑانے والے ایسے سنجیدہ مسائل کے حل میں لال بھجکڑ بننے کی کوشش نہ کریں۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-11, 10:17 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یہاں تمام ان کمنگ اور آوٹ گوینگ کینکشنز کی تفصیل آئے گی
تو کیا ان کا یہ کہنا کہ سسٹم کا پرابلم ہے صحیح ہے؟
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-11, 10:21 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,785
کمائي: 49,907
شکریہ: 121
1,161 مراسلہ میں 2,592 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی سپیڈ ٹھیک ہے حالانکہ اب بھی ریپلائی پندرہ سے اوپر لائن میں آ رہا ہے۔ ویسے اتنے سارے کنکشن کس چیز کے ہیں
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (15-10-11)
پرانا 15-10-11, 09:30 PM   #8
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس ایل استعمال کر رہا ہوں پچھلے کہیں دنوں سے ہر دو تین منٹ بعد ڈسکنکٹ ہو جاتا ہے اور سپیڈ بھی پہلے کے مقابلے میں بہت کم ہو گئی ہے
یہ ڈسکنکٹ کر کے تصویر ہی ہے پر جو نیٹ چلتے ہوئے لی ہے کافی ٹرائی کرنے باوجود اپ لوڈ نہیں ہوپائی حالانکہ تصویر بدل کے بھی چیک کر لیا اس میں تقریباً 25 کے قریب کنکشن آرہے ہیں
casptured.jpg
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-11, 09:39 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, ہے۔, ہے،, کوئی, کمپنی, گھنٹے, ٹھیک, ٹی, ٹیسٹ, پاس, ڈاؤن, مسئلہ, آٹھ, ایل, اینڈ, تھا۔, تین, تصویر, دیکھ, دس, ذرا, رہتا, رات, سسٹم, شامل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
PTCL launches 3G Evo Wi-Fi Cloud technology عبیداللہ عبید خبریں 8 01-03-11 06:11 PM
PTCL DSL Double Speed محمدعمر خبریں 8 16-07-10 02:03 PM
Create New ID@PTCL.com Real_Light کمپیوٹر کی باتیں 19 30-06-09 11:10 PM
PTCL Voice Messaging Service VMS Real_Light ایس ایم ایس 14 06-03-09 04:34 PM
Ptcl Help Plz Rizwan Ask Experts ماہرین کی رائے 21 05-11-08 02:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger