| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوفٹ ویر ڈانلوڈ کرتے وقت کبھی نیٹ ڈی سی ہو جاتا ہے تو کبھی لائٹ چلی جاتی ہے تو پھر سے ڈانلوڈ کرنا پڑھتا ہے Opera اور Mozilla Firefox میں Resume کا بھی اوپشن ہے لیکن پھر شروع سے ڈانلوڈنگ ہونا شروع ہو جاتی ہے جس سے ٹائم کا ضیاع ہوتا ہے کوئی حل ہے ۔ میں ہر سائٹ کی بات کر رہا ہوں جس سے ڈانلوڈنگ کرتا ہے جیسے rapidshare ,uploading وغیرہ سائٹ سے ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (14-09-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
مشکل ہے بھائی!!!
فری سرورز میںسے صرف (میری معلومات کے مطابق) صرف Uploading.com ہی Resume کا آپشن مہیا کرتی ہے!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ ٹورینٹ سے ڈائونلوڈ کرو، اس میں فائدہ ہے۔
جتنا ڈونلوڈ ہو جاتا ہے اتنا سیو رہتا ہے
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-09-10), فیصل ناصر (14-09-10), ھارون اعظم (15-09-10), wajee (14-09-10), ابرارحسین (14-09-10), طارق راحیل (14-09-10), عدنان دانی (14-09-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد بھائی کوئی اور حل ایسا ہوتا ہے کہ فائل ڈانلوڈ ہونے ہی والی ہوتی ہے کہ لائٹ چلی گی تو ۲۰۰ ایم تک ڈانلوڈ ہو جاتی ہے وہ واپس شروع سے ہوتی ہے ۔ ارے شاہد بھائی کوئی حل تو دیکھوں اسکا
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (14-09-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یہ پروگرام ڈونلوڈ کر لیں ساری عمر دعا دیںگے کے اس سے اچھا کوئی نہیں
یہ کپاچہ بھی خود ہی لکھ دیتا ہے ہر چیز کو ریزیوم کر دیتا ہے JDownloader.org - Official Homepage
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | J.S (14-09-10), shafresha (14-09-10), wajee (14-09-10), طارق راحیل (14-09-10), عدنان دانی (14-09-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہد بھائی ہوتا تو تب نہ جب فائل ڈانلوڈ ہو خلیل بھائی کوئی اور لنک دیں یہاں پر تو ڈانلوڈ کر رہا ہو تو یہ ایرر آ رہا ہے
This file is either removed due to copyright claim or is deleted by the uploader. |
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (15-09-10) |
|
|
#12 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
JDownloader.org - Official Homepage |
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | wajee (15-09-10) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے کہ شافی بھائی ٹھیک کہہ رہے ہیں کوئی بھی ڈاؤن لوڈ مینیجر استعمال کر لیں فری سرورز پر ری زیوم کا آپشن میسر نہیں آئے گا ۔ ہاں باقی ویب سائٹس کی اکثریت پر ری زیوم ہو جاتا ہے۔ واللہ عالم
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| firefox, mozilla, opera, rapidshare, uploading, ہونا, ہوتا, کوئی, کرتے, کرتا, ٹائم, پڑھتا, ویر, وقت, وغیرہ, لیکن, لائٹ, نیٹ, چلی, جیسے, جاتی, جاتا, حل, سوفٹ, شروع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Tube Hunter FOr downloading and converting online videos | عدنان دانی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 03-12-09 12:04 AM |