واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


smart anti vires

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-09, 05:01 PM   #1
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default smart anti vires

smart anti vires

ایک زبردست انٹیی وائرس بہت ھی اچھا کام کرتا ھے
Attached Files
File Type: zip anti vires.zip (544.9 KB, 37 views)
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (01-03-09)
پرانا 24-02-09, 05:06 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: smart anti vires

اس سے کونسے وائرس بھاگتے ہیں اور یہ کمپیوٹر کو تو کچھ نقصان نہیں پہنچائے گا نہ آپ گارنٹی دیں‌ شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
arslansun (01-03-09), محمدخلیل (24-02-09)
پرانا 25-02-09, 07:59 AM   #3
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 16,051
شکریہ: 333
414 مراسلہ میں 1,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: smart anti vires

یہ تو خود ایک وائرس ہے
جیسے ہی میں نے اسے ڈاونلوڈ کرنے کی کوشش کی
میرے سسٹم کے اینٹی وائرس نے کہا خبردار یہ ایک وائرس ہے
اور اسے ڈیلیٹ کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (01-03-09)
پرانا 25-02-09, 09:20 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: smart anti vires

تو ہمارے کمپیوٹر خراب کرنا تھا اچھا ہوا جو میں نے انسٹال نہیں کیا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 09:22 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: smart anti vires

یہ واقعی ایک اچھا چھوٹا سا اینٹی وائرس ہے خصوصا
USB استعمال کرنے والوں کے لیئے آپ اگر چاہیں تو ذیل میں موجود لنک یا گوگل پپ Smart Virus Remover لکھ کر سرچ کرا لیں‌۔
ww.technize.com/2008/01/22/smart-anti-virusw
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (01-03-09)
پرانا 25-02-09, 09:35 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: smart anti vires

اچھا جناب تو یہ ہے میری یو ایس بی فورمیٹ نہیں ہو رہی ہے تمام سوفٹ ویر چیک کر لیے کسی نے بھی اسکو فارمیٹ نہیں کیا چلو اسکو بھی چیک کر لیتے ہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (01-03-09)
پرانا 25-02-09, 10:05 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: smart anti vires

میری یو ایس بی فارمیٹ نہیں ہو رہی ہے اب کیا کرو چیک کر لیا اس وائرس سے بھی
Attached Images
 
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (01-03-09)
پرانا 25-02-09, 06:53 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: smart anti vires

نہیں جاب یہ USB کو فارمیٹ نہیں کرتا بلکہ اُس میں موجود inf.اور دیگر متاثرہ فائلز اور کسی حد تک بہت سارے وائرس کو ختم کرتا ہے۔ میں ایک طویل عرصے سے اس کو استعمال کررہا ہوں۔
اگر آپ کی ‌USB فارمیٹ نہیں ہورہی ہے تو آپ HP USB Disk Storage Format Tool کو گوگل پر تلاش کرکے ڈاؤن لوڈ کرلیں اور ہھر safe mood میں جا کر فارمیٹ کرلیں۔
انشا اللہ افاقہ ہوگا۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (01-03-09)
پرانا 26-02-09, 10:04 AM   #9
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: smart anti vires

بھائیوں یہ وائرس نہیں انٹیی وائرس ھے اور یہ وہ folderجو ھم جب pastکرتے ھے تو وہ aplication formمیں تبدل ھوجاتا ھے یعنی وائرس بن جاتا ھے اور newfolder اس طرح بیت سے وائرس کو ختم کرتا ھے اکثر ھماری window
کی taskmaneger بند ھوجاتا ھے وہ بھی اس اینٹی وائرس سے ہن ھوجاتا ھے ینعی windowrepear ھوجاتی ھے
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (01-03-09)
پرانا 26-02-09, 12:12 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: smart anti vires

جناب حضرت بنگش صاحب آپ کیا بتانے کی کوشش کررہے ہیں۔
آسان سے الفاظ میں‌بتائیے۔
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
arslansun (01-03-09)
پرانا 27-02-09, 11:39 AM   #11
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: smart anti vires

جناب حضرت بنگش صاحب آپ کیا بتانے کی کوشش کررہے ہیں۔
آسان سے الفاظ میں‌بتائیے۔

میں اپ کو کیا بتاو یہ کمپوٹر تو کوئی بچو کی چیز نیہں جب کچھ سیکھ جاو تو پھر اپ کو سمج بھی اجائے گی
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا
arslansun (01-03-09), چیتا چالباز (05-03-09)
پرانا 28-02-09, 07:55 PM   #12
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: smart anti vires

دنیا بھر میں pc کمپیوٹر کے سب سے بڑے استعمال کنندہ بچے ہی ہوتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
arslansun (01-03-09), چیتا چالباز (05-03-09)
پرانا 02-03-09, 08:25 AM   #13
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,382
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: smart anti vires

دنیا بھر میں pc کمپیوٹر کے سب سے بڑے استعمال کنندہ بچے ہی ہوتے ہیں

بھائی صاحب شاید اپ کو یہ پتہ نہیں کہ بچہ گمیز تک ھی محدود ھوتے ھے یا پینٹگ تک وہ صرف اس کے ساتھ کھلتے ھے وہ PROGRAMS USE نہیں کرسکتے وہ انٹیی وائرس وغیرہ کا کیا کرتے ھے
حضرت بنگش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-03-09, 05:49 PM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: smart anti vires

جناب حضرت بنگش صاحب آپ کا جواب پڑھا مجھے افسوس ہے کے آپ نے میرے سوال کا جواب ناشائستگی ہے دیا۔ آپ کی اطلاع کے لیئے عرض ہے کے میں 1987؁ سے کمپیوٹر استعمال کررہا ہوں۔آپ شاید اُس وقت بچے ہوں گے۔
دوسری بات یہ کے میں نے آپ کی تحریر میں موجود ناہمواری کی طرف اشارہ کیا تھا اس میں گرامر کی غلطیاں اور روانی نہیں تھی۔ یہاں تک کے آپ نے اس سوفٹ وئیر کان نام ہی غلط لکھ دیا ہے یقین نہ ہو تو اس پوسٹ کا عنوان اور اپنی تحریر پر نظر ڈالیں۔
"تمہی کچھ بتلاؤ کے ہم بتلائیں کیا؟"
تیسری بات یہ کے مجھے یہ ماننے میں زرا بھی تامّل نہیں کے کچھ معنوں میں ایک اچھا انیٹی وائرس ہے، مگر یہ مکمل اینٹی وائرس نہیں۔ البتہ ایمرجنسی میں اسے استعمال کیا جاسکتا ہے،
والسلام،
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-03-09, 07:07 PM   #15
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: smart anti vires

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
دنیا بھر میں pc کمپیوٹر کے سب سے بڑے استعمال کنندہ بچے ہی ہوتے ہیں

بھائی صاحب شاید اپ کو یہ پتہ نہیں کہ بچہ گمیز تک ھی محدود ھوتے ھے یا پینٹگ تک وہ صرف اس کے ساتھ کھلتے ھے وہ PROGRAMS USE نہیں کرسکتے وہ انٹیی وائرس وغیرہ کا کیا کرتے ھے
آپ کی اس بات میں کوئی لاجک نظر نہیں آتی
آجکل تو بچے جانے کیا کیا کرتے ہیں (کمپیوٹر کے استعمال کی بات کررہا ہوں (
میں بھی commodore 64 کے زمانے سے کمپیوٹر استعمال کرتا ہوں
اور آج کل میں دیکھ رہاہوں بچے ہم سے کہیں آگے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, format, ibm, کمپیوٹر, گوگل, پوسٹ, پسند, وائرس, نظر, مکمل, اللہ, اچھا کام, اندازِ, بھائی, تلاش, تحریر, جواب, خوش, سوری, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Smart movie 4.15 Smart movie 4.15 flv supported full no NEED any registration محمدخلیل موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 2 16-11-10 12:19 PM
Smart husband‏ ابو عمار Chit Chat 4 30-07-10 11:46 AM
Smart Movie 3.41 کی سیریل کی درکار ہے چاند بابو موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر 6 25-05-08 10:33 PM
Smart Install Maker v.5.00 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-03-08 01:48 PM
Smart Keystroke Recorder Pro 3.1 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 21-02-08 01:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger