| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
کیا ہم اپنے پی سی سے بلک یا لارج کوانٹیٹی ای میل سینڈ کر سکتے ہیں۔
میں نے بہت سارے ٹولز استعمال کیے ہیںپی ایچ پی سکرپٹ بھی لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ای میل جاتی ہی ہیں میرے پاس بہت ساری فریش ای میلز ہین مجھے کوئی مستقل حل بتائیں۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (28-08-11), احمد بلال (28-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ طریقہ کار اب فلاپ ہو چکا ہے۔ ای میلز بھیجنے کے لیے آپ جو SMTP سرور استعمال کرتے ہیں، اسے مہیا کرنے والی ہوسٹنگ کمپنی کی طرف سے بھی بلک ای میل کی سپورٹ موجود ہونی چاہیے۔
کچھ عرصہ تک گوگل گروپس بلک ای میل بھیجنے کا سب سے سستا اور اچھا ذریعہ تھے لیکن اب وہ طریقہ بھی کام کا نہیں رہا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (28-08-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
فلاپ مطلب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/کیا اب کوئی ای میل نہیں کر سکے گا؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
فلاپ مطلب بے کار
میری خیال سے تو paid سروس کے بنا یہ ممکن نہیںکہ Bulk ای میل بھیجی جا سکیں۔ اور اگر کوئی طریقہ کار ہو بھی تو وہ زیادہ لمبا عرصہ نہیں چلے گا۔اگر چل گیا تو ای میلز صارفین کے spam فولڈر میں جائیںگی۔ inbox میںنہیں اگر عبدالقدوس بھائی کے پاس کوئی طریقہ ہو تو وہ شئر کر دیں۔ |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدخلیل (28-08-11) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ایک اچھا سا سرور یا کم از کم کوئی اچھا ویب ہوسٹنگ سروس پرواڈر
یہی اس کا آسان اور بہترین حل ہے۔ خلیل بھائی اپنے ہوسٹنگ سروس پرواڈر سے ایک گھنٹہ میں 300 سے زائد ای میل بھیجنے کے اختیارات حاصل کرلیں مسئلہ حل ہوجائے گا۔ نہیں تو پھر VPS لے لیں کوئی
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یار مری ہوسٹنگ نہیں دے دیتی وہ کہتی ہے گوگل اے پی ائی استعمال کر لو۔
اب وہ کیا بلا ہے؟ |
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (28-08-11) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
گوگل ایک دن میں 500 ای میلز ارسال کرنے کی اجازت دیتا ہے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بغیر ایک اچھے ہوسٹ کے یہ اب مشکل ہے کہ سپیم ای میل بھیجی جا سکیں۔ اور سپیم بھیجنے پر ہوسٹنگ والے فورا بین کر دیتے ہیں وہ وی پی ایس ہو یا پھر ڈییڈیکیٹڈ سرور۔
ہیکرز/سپیمرز دوسروں کے سرورز کو ہیک کرکے اپنے سوفٹ ویر انسٹال کر لیتے ہیں اور اس سے سپیم کرتے ہیں۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (29-08-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
اوکے یہ بات ہے۔۔۔۔ چلو ۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونا, ہے۔, فریش, کیے, کوئی, کار, گوگل, ٹولز, پاس, لازمی, میل, میلز, مسئلہ, مستقل, اپنے, ای, استعمال, بتائیں۔, جاتی, حل, سکرپٹ, سینڈ, ساری, سارے, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|