واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


System has Halted

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-10-10, 11:03 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default System has Halted

System has Halted

کمپیوٹر سٹارٹ کرنے کے دس منٹ بعد یہ ایرر میسج آتا ہے
اور کمپیوٹر کام کرنا چھوڑدیتاہے۔کوئی حل بتادیں۔
شکریہ
Attached Thumbnails
image000.jpg  
yousafdummar آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے yousafdummar کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), شمشاد احمد (12-10-10)
پرانا 11-10-10, 11:06 PM   #2
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ریم کی سیٹنگز میں کچھ گربڑ کی ہو گی یا ریم ضرورت سے زیادہ بڑی تو نہی لگائی؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), yousafdummar (18-10-10), شمشاد احمد (12-10-10)
پرانا 11-10-10, 11:09 PM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ریم نکال کر صاف کرکے دوبارہ لگائیں
دو یا زائد ہیں تو باری باری ایک ایک کو چیک کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), yousafdummar (18-10-10), شمشاد احمد (12-10-10)
پرانا 11-10-10, 11:14 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ریم صرف 1GBہے۔ریم نکال کر صاف کرلوں گا۔
yousafdummar آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے yousafdummar کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), شمشاد احمد (12-10-10)
پرانا 11-10-10, 11:17 PM   #5
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ریم کی پورٹ بھی بدل کر ٹرائی کیجئے گا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), yousafdummar (18-10-10)
پرانا 12-10-10, 01:15 AM   #6
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ریم نئی لائی ہے یا پہلے سے سسٹم میں موجود تھی، اور ایرر نیا آیا ہے
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), yousafdummar (18-10-10), شمشاد احمد (12-10-10)
پرانا 12-10-10, 06:14 AM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے‌خیال سے یہ صرف ریم کی وجہ سے نہیں آتا اس کی دیگر وجوہات میں آپ کے کمپیوٹر پر لگے ہوئے کارڈز یا بایوس بھی ہوسکتی ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), yousafdummar (18-10-10), شمشاد احمد (12-10-10)
پرانا 12-10-10, 07:00 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غالبا آپ لیپ ٹاپ یوز کررہے ہیں!!!
اپنے کمپیوٹر کے کے بارے میں‌وضاحت کریں!
نیز یہ بتائیں کہ آپ نے اپنے سسٹم میں‌کون کون سے نئے ہارڈوئیر لگائیں ہیں؟ ‌اور اس ایرر کے آنے سے پہلے آپ کون سا سافٹ‌وئیر استعمال کررہے تھے؟؟؟؟ وغیرہ وغیرہ

ایک نظر زرا یہاں‌بھی ڈال لیجیئے گا!
Hardware Malfunction Results in System Error Message
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
yousafdummar (18-10-10)
پرانا 12-10-10, 07:32 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہد بھائی ضروری نہیں کہ یہ مسئلہ لیپ ٹاپس کو ہی درپیش ہو ہمارے آفس میں‌ایک ڈیسک ٹاپ ہے اسے بھی یہ غش پڑتے تھے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), yousafdummar (18-10-10), شمشاد احمد (12-10-10)
پرانا 12-10-10, 07:43 AM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ریم کا مسلہ ہے۔ اور عام طور پر پیرٹی چیک / این ایم ائی چیک سرورز کی ریم کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ عام ڈیسک ٹآپ پر یہ کم ہی دسیتاب ہوتا ہے کیونکہ یہ کافی مہنگی ریم ہوتی ہے۔ اپنی ریم کی تصؤیر اٹیچ کریں تو ماڈل سے اس ریم کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
بائس میں جا کر ریم پیرٹی چیک کو ڈس ایبل کر کے دیکھیں اگر پھر بھی نہیں ہوتا تو فارمیٹ کریں۔ اگر پھر بھی مسلہ جوں کا توں‌ ہے تو ریم کا خرچا کرنا پڑے گا ۔

نوٹ:‌ سکرین شاٹ‌ پورا اپلوڈ کریں کیونکہ اس میں ایک سٹاپ میسج بھی آئے گا جو کہ اس کی اصل وجہ بتا رہا ہو گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!

Last edited by منتظمین; 12-10-10 at 07:46 AM.
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), yousafdummar (18-10-10), شمشاد احمد (12-10-10)
پرانا 12-10-10, 12:45 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ریم نکال کر صاف کیے۔ فی الحا ل ٹھیک ہو گیا۔
yousafdummar آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے yousafdummar کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), فیصل ناصر (12-10-10), منتظمین (12-10-10)
پرانا 12-10-10, 01:58 PM   #12
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : yousafdummar مراسلہ دیکھیں
جی ریم نکال کر صاف کیے۔ فی الحا ل ٹھیک ہو گیا۔
فیس نہیں ملی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-10), yousafdummar (18-10-10)
پرانا 18-10-10, 04:41 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,256
شکریہ: 217
112 مراسلہ میں 200 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی میرا وہ سسٹم توشدید دورے سے جانبر نہ ہوسکا اور فارغ ہو گیا۔اس لیئے فیس بروقت ادا نہ کر سکا۔اب نیا کمپیوٹر لایا ہوں۔
yousafdummar آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے yousafdummar کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-10-10), فیصل ناصر (19-10-10)
پرانا 19-10-10, 08:36 PM   #14
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں جی مریض کے فارغ ہوجانے کے افسوس میں فیس معاف
نیا کمپیوٹر مبارک ہو
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-10-10), yousafdummar (25-10-10)
جواب

Tags
system, کمپیوٹر, کرکے, کرلوں, گی, گا۔, یا, لگائی, لگائیں, نکال, نئی, میسج, منٹ, آتا, ایرر, بدل, حل, دوبارہ, دس, زیادہ, سٹارٹ, سیٹنگز, ضرورت, صاف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Backup your system wajee سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 08-09-09 10:48 PM
جاگیردارانہ نظام Feudal System طارق راحیل سیاست 4 04-01-09 08:59 AM
دو جماعتی نظام Two Party System طارق راحیل سیاست 0 01-01-09 08:28 PM
نظام سیالہ (lymphatic system) طارق راحیل شعبہ طب 3 28-12-08 11:47 AM
قلبی وعائی نظام (cardiovascular system) طارق راحیل شعبہ طب 0 28-12-08 11:43 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger