| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم
میرے لیپ ٹاپ پر کچھ ڈیٹا ہے جو کہ میں ڈیلیٹ نہیں کرنا چاہتا۔ البتہ اب ڈسک اسپیس ختم ہورہی ہے۔ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے ڈیٹا کو زپ کی بجائے زیادہ کمپریس کیا جاسکے؟ Win Zip سے کمپریس تو ہوجاتا ہے لیکن اتنا خاص فرق نہیں پڑتا۔ کسی ساتھی کو اس بارے میں معلومات ہوں تو براہ کرم شئیر کیجئے۔ شکریہ
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہارون بھائی 7zip کے نام سے ایک سافٹ وئر موجود ہے جو کہ ڈیٹا کو بہت زیادہ کمپریس کر سکتا ہے، لیکن یہ بہت وقت لیتا ہے، کوشش کر کے دیکھ لیں شاید آپکے کام آ جائے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ ntfs فائل سسٹم استمال کررہے ہیں تو ڈسک کی پرپرٹیز میںجاکر کمپیریس آپشن کو اینیبل کر لیں ، اس سے عام طور پر 20 پرسنٹ کے قریب فرق پڑتا ہے۔
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یاسر بھائی، اور ابرار بھائی، کمپریس کرنے سے ڈیٹا پر کچھ فرق تو نہیں پڑے گا؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
KGB کے ذریعے ممکن ہو سکتا ہے . میں نے ابھی چیک کیا ہے . 25 ایم بی کی فائل کو 12 ایم بی میں .کنورٹ کیا ہے . میں نے نارمل کمریس کیا ہے . اگر آپ ہائی کمپریس کریں تو مزید فرق پڑ سکتا ہے .
یہ لنک چیک کر لیں .
__________________
سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاونگا
میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 766
کمائي: 12,970
شکریہ: 1,216
532 مراسلہ میں 1,581 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایکسٹو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بس یہ ہے کہ ڈیٹا جب ہارڈ دسک پر سیو ہو گا تو وہ کمپریس ہو کر سیو ہوگا ، ویسے ویڈیو اور امیجز وغیرہ کمپریس کرنے سے کم فرق پڑتا ہے ، باقی فائلز پر کافی فرق پڑتا ہے(کافی سائز کم ہو جاتا ہے) باقی 7زپ، ون رار وغیرہ سے آپ الگ الگ فائلز کو بھی کمپریس کر سکتے ہیں۔ |
|
|
|
|
| ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (24-12-11) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
kgb کا نام سُنا اور پڑھا بہت ہے۔ لیکن اس کے لئے بہت زیادہ ریم اور بہت زیادہ وقت چاہئے ہوتا ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (25-12-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
ڈیٹا کی ٹائپ بتائیں اس کے مطابق مشورہ پائیں۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
ڈیٹا ٹائپ int, float, char, string,boolean کافی ہیں یا کچھ اور، ، ، ، ؟
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 612
کمائي: 11,127
شکریہ: 130
384 مراسلہ میں 966 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمپریس 50% فائل ڈیٹا
آپ Normal کے بجائے Best use کرے. میں نے اپنے سٹم میں اس ہی طرح فائلز سیو کی ہیں. IGI 2 کی گیم 1.2 GB تھی کمپریس کر کے یہ صرف 530 MB کی ہو گئی
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے! |
|
|
|
| زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (25-12-11) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میںایک الگ پورٹیبل ہارڈڈسک خریدنے کا مشورہ دوںگا!!!!
اگر ڈیٹا قیمتی ہے تو پھر رسک نا لیں اور تھوڑے پیسے خرچ کرلیں!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! Last edited by فیصل ناصر; 25-12-11 at 07:30 PM. وجہ: spelling |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اگر اچھا انٹرنیٹ دستیاب ہے تو ڈیٹا کو انٹرنیٹ پر بھی محفوظ کیا جا سکتا ہے۔ 5،6 جی بی تک ڈیٹا تو جی میل سنبھال سکتا ہے۔ اس کے علاوہ میڈیا فائر پر جتنا مرضی ڈیٹا چاہیں اپ لوڈ کر دیں۔ اگر اہم ہو تو پاسورڈ بھی لگا سکتے ہیں۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (25-12-11), ابوسعد (31-12-11) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میں نے ابرار بھائی والا آپشن استعمال کیا اور ایک پورٹیبل ہارڈ ڈسک کو کمپریس کیا۔ اس سے تقریباً 13GB کی جگہ بن گئی ہے۔ البتہ C Drive کو کمپریس کرتے ہوئے ڈر لگ رہا ہے کہ کہیں سسٹم کے پرفارمنس پر اثر نہ پڑے۔
باقی KGB آرکائیور سے کوشش کی لیکن اس سے صرف 4 جی بی تک فائل کو کمپریس کرسکتے ہیں۔ یہ تو ڈیٹا کمپریسنگ کی بات ہوگئی، اس کے علاوہ میں نے اپنے لیپ ٹاپ کی صفائی کی ہے، اور تقریباَ 40 جی بی تک کی جگہ خالی ہوگئی ہے۔
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (25-12-11) |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| M K Ultra | ملامتی | عمومی بحث | 1 | 02-07-11 03:16 PM |
| Ultra Defrag | عدنان دانی | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 2 | 06-11-09 11:58 AM |
| بایاں بازو Ultra Leftist | طارق راحیل | سیاست | 0 | 02-01-09 08:05 PM |
| Drag´n´Crypt ULTRA 2.2.0 | میاں شاہد | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 2 | 09-04-08 10:22 AM |
| Ultra Recall Professional 3.2.6 | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 04-12-07 08:10 PM |