واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


Urdu In MS Word

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-06-09, 08:46 AM   #1
Senior Member
مقبول
 
M.UMER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 192
کمائي: 4,588
شکریہ: 1
87 مراسلہ میں 202 بارشکریہ ادا کیا گیا
Wink Urdu In MS Word

Urdu In MS Word

مجھے یہ جاننا ہے کہ ms word میں اردو کیسے لکھتے ہیں۔پلیز تفصیل سے بتاہیں
M.UMER آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-06-09, 09:28 AM   #2
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,702
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!
بھائی اس کے لیے تو آپ کے آپریٹنگ سسٹم میں‌اردو کی سپورٹ موجود ہونی چاہیے
اس کے بعد آپ کے پاس اردو کے لیے کوئی کی بورڈ لے آؤٹ ہونا چاہیے
ونڈوز میں اردو ڈالنے کے لیے یہ ویڈیو آپ کو مدد دے سکتی ہے
How To Install Urdu Into Windows XP
اس کے علاوہ پاک فورمز پر ہی درج ذیل سے آپ راہنمائی حاصل کر لیں
ونڈوزxpکو اردو میں کریں
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو(
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (27-06-09), رضی (27-06-09)
پرانا 27-06-09, 01:09 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
M.UMER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 192
کمائي: 4,588
شکریہ: 1
87 مراسلہ میں 202 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے بھا ئی ۔میرے پاس سب کچھ ہے لیکن مجھ سے اردو نہیں لکھی جاتی اس کا طریقہ بتائیں
M.UMER آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-06-09, 01:42 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر آپ کے پاس سب کچھ ہے پھر تو لکھنا چاہیے آپ دوسری جگہ بھی ٹرائے کر کے دیکھیں وہاں اردو لکھی جاتی ہے یا نہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (27-06-09)
پرانا 27-06-09, 04:26 PM   #5
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,900
کمائي: 51,405
شکریہ: 8,028
2,153 مراسلہ میں 4,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : umer31 مراسلہ دیکھیں
میرے بھا ئی ۔میرے پاس سب کچھ ہے لیکن مجھ سے اردو نہیں لکھی جاتی اس کا طریقہ بتائیں

اردو لکھی نہی جاتی ؟؟؟؟؟
اپ یہ کریں
کہ
اردو ٹائپنگ سیکھیں ، ، ، ، ، ،



مزاق کررہا ہوں ، ، ،
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-06-09, 10:39 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (06-07-09)
پرانا 28-06-09, 12:35 PM   #7
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,549
شکریہ: 1,314
418 مراسلہ میں 960 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھلی کلاس میں داخلہ لےلیں وہ بھی فوراًسےپیشتر!
muhammad asif virani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-06-09, 08:37 AM   #8
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 436
کمائي: 9,702
شکریہ: 1,652
321 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : umer31 مراسلہ دیکھیں
میرے بھا ئی ۔میرے پاس سب کچھ ہے لیکن مجھ سے اردو نہیں لکھی جاتی اس کا طریقہ بتائیں
السلام علیکم
کیا مسائل پیش آرہے ہیں؟ ذرا وضاحت سے لکھ دیں‌


اگر ٹائپنگ نہیں آتی تو اس کا حل یہ ہے کہ آپ ایک عدد ٹائپسٹ کی خدمات حاصل کر لیں۔
اور اگر خود ہی ٹائپنگ کرنی ہے تو پروسیسری بابا سے آج ہی تعویذ لیں
موجو آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-07-09, 01:33 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 4
کمائي: 173
شکریہ: 3
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہتر تو یہی ہے کہ آپ لوگ گوگل کا عطا کردہ سائٹ ہی یوز کریں .


/transliterate/indic/Urdu
Asifk7 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-07-09, 05:36 PM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,554
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,927 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اردو ونڈو میں

ونڈو میں اردو کرنے کا طریقہ، درڈ دغیرہ میں بھی اردو استعمال کر سکتے ہیں
Attached Files
File Type: pdf urdu-&-computer-by-m-bilal.pdf (1.98 MB, 59 views)
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-07-09, 04:32 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
M.UMER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 192
کمائي: 4,588
شکریہ: 1
87 مراسلہ میں 202 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

razi بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
M.UMER آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-09, 04:45 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
M.UMER's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: Gujrat
مراسلات: 192
کمائي: 4,588
شکریہ: 1
87 مراسلہ میں 202 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر اس طرح کی اور اردو کی کتابیں آپ کے پاس ہیں تو پلیز وہ بھی شئیر کریں
M.UMER آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
experts, فورمز, گوگل, پاک, ورڈ, لوگ, مسائل, آج, انگلش, اردو, بھائی, حل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Microsoft Word Tip wajee مائیکروسوفٹ ورڈ 5 24-04-12 01:16 AM
Word میں فائل خودبخود محفوظ کرنے کا طریقی عرفان حیدر مائیکروسوفٹ ورڈ 17 22-05-11 10:14 PM
Worldwide Survey word by word... مزمل فاروق قہقہے ہی قہقے 0 25-04-08 08:12 AM
A gentle word محمدعدنان Chit Chat 0 30-01-08 08:36 PM
Word of God محمدعدنان Chit Chat 0 22-12-07 11:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger