واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


urgent help in volume please

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-03-09, 02:53 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Red face urgent help in volume please

urgent help in volume please

اسلام وعلیکم
میں اپنے والیم کو اوپن کر رہا ہو تو یہ ایرر آ رہا ہے اور مجھے واس چیٹ کرنی ہے کچھ کام ہے میں اپنا ہیڈ فون کیسے آن کرو والیم کو اوپن کرتا ہو تو ایک دم یہ ایرر آرہا ہے جلدی سے مجھے اسکا حل بتائیں


This error
Windows can not display the volume control on the taskbar because the volume control program has not been installed. To install it, use add/remove program in control panel



میرا پینٹ* بھی نہیں کھل رہا ہے ورنہ میں اسکرین شوٹ دیتا پینٹ کھولتا ہو اس میں بھی کچھ ایرر آ رہا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-03-09), منتظمین (17-03-09)
کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
17-03-09 منتظمین دستیاب نہیں 10
پرانا 15-03-09, 02:55 PM   #2
محسن
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,533
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: urgent help in volume please

جلدی سے نیو وینڈو کر لو
yashaka آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-03-09, 03:01 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: urgent help in volume please

کنٹرول پینل ۔۔ ایڈ ریمو پروگرامز -- ونڈوز کمپونینٹس اس میں سے متعلقہ سوفٹ ویر انسٹال کر لیں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (15-03-09)
پرانا 15-03-09, 03:08 PM   #4
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: urgent help in volume please

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : yashaka مراسلہ دیکھیں
جلدی سے نیو وینڈو کر لو
اور تمام جھنجھٹ سے نجات پاؤ
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-03-09, 03:56 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: urgent help in volume please

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کنٹرول پینل ۔۔ ایڈ ریمو پروگرامز -- ونڈوز کمپونینٹس اس میں سے متعلقہ سوفٹ ویر انسٹال کر لیں
منتظمین بھائی میرا مسئلہ حل نہیں ہوا اس سے بھی کوئی اور طریقہ تو ہو گا نہ نئی ونڈوز نہیں کرو گا کوئی اور بڑی مہربانی ہو گی جناب کی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-03-09, 04:07 PM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: urgent help in volume please

بھائی
آپ کو ونڈو نئی ہی انسٹال کرنی ہوگی
اور نئی سی ڈی سے
اور ہاں
گھوسٹ بنانا نہ بھولیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-03-09, 05:04 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: urgent help in volume please

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بھائی
آپ کو ونڈو نئی ہی انسٹال کرنی ہوگی
اور نئی سی ڈی سے
اور ہاں
گھوسٹ بنانا نہ بھولیں
نہیں بھئی فیصل بھائی ایسا نہیں کہوں پرسوں ہی تو ونڈوز کی ہے کوئی اور طریقہ تو ہو گا نہ جناب کچھ بھی مجھے ہیڈفون سے بات کرنا ہے ابھی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-03-09, 05:30 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: urgent help in volume please

اپنے ساؤنڈ ڈرائیور کو ڈیلیٹ کر کے دوبارہ انسٹال کرلیں۔ پھر بتائیں!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-03-09), منتظمین (15-03-09)
کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
17-03-09 منتظمین دستیاب نہیں 15
پرانا 15-03-09, 07:22 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: urgent help in volume please

میں نے ری انسٹال کر کے پھر انسٹال کر لی وہی مسئلہ آ رہا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-03-09, 09:51 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: urgent help in volume please

آپ اپنے سسٹم کی کنفیگریشن تو بتائیں۔
آپ کا ساؤنڈ کون سا ہے؟
ممکن ہے کے ساؤنڈ کی چِپ ہی خراب ہوگئی ہو، ویسے عام حالات میں ایسا نہیں‌ہوتا۔

Last edited by shafresha; 15-03-09 at 10:12 PM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (15-03-09)
کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
17-03-09 منتظمین دستیاب نہیں 15
پرانا 15-03-09, 10:10 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: urgent help in volume please

پروبلم حل ہو گی ہے خودبخود ری اسٹارٹ کرنے پر شکریہ مدد کرنے پر سب کا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-03-09, 10:22 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,361
کمائي: 171,667
شکریہ: 9,810
7,526 مراسلہ میں 22,598 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: urgent help in volume please

مدد کرنے والوں کو پواینٹس دینا نہ بولیں گا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (16-03-09)
پرانا 15-03-09, 10:34 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: urgent help in volume please

پواینٹس کیسے دیتے ہیں یہ بھی بتا دو میرے پوائنٹس پر کس کس کا حق بنتا ہے سب مل کر بانٹ لو چار آنے کی تقسم پر میرے پواینٹس
5،767 کو تقسم کر لو چارآنے سے جتنے بنے بانٹ لینا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (16-03-09), منتظمین (15-03-09)
کمائي نے wajee کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
15-03-09 منتظمین اس طرح سے 100
پرانا 15-03-09, 10:58 PM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: urgent help in volume please

مجھے تو آپ پوائنٹس نہیں بس دُعائیں دے دیجیئے گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-03-09, 11:03 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: urgent help in volume please

اللہ آپکو زندگی کبھی غم نہ دیں ہمیشہ مسکراتے رہیں اور میرے 50 پوائنٹس آپکو مبارک بھی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ونڈوز, اللہ, اسکرین, اسلام, بھائی, جواب, حل, زندگی, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
LittleFingers Classroom Volume 1 ایک تعلیمی سافٹ وئیر shafresha بچوں کی تعلیم و تربیت 2 01-09-10 02:32 AM
LittleFingers Classroom Volume 2 ایک تعلیمی سافٹ وئیر shafresha بچوں کی تعلیم و تربیت 1 01-09-10 02:32 AM
LittleFingers Classroom Volume 3 ایک تعلیمی سافٹ وئیر shafresha بچوں کی تعلیم و تربیت 1 01-09-10 02:32 AM
Urgent Help Please وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 4 06-06-09 03:13 PM
Jetico BestCrypt Volume Encryption v1.98.11 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 21-02-08 02:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger