| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,233
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
USB فلیش کا ڈیٹا غائب ۔ ۔ ۔ ۔
میری پاس Flash Drive ہے۔اس کا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اُس میں ڈیٹاکاپی کیا تھا اپ USB اوپن کر نے پرڈیٹا نظر نہیں آرہا۔ لیکن پراپرٹیز کےمطابق اس کے اندر ڈیٹا موجود ہے۔ Flash Drive مختلف پی سیز پر لگا کر چیک کر لی مگر مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔ کوئی میر ی مدد کر سکتا ہے؟
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 62
کمائي: 790
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں یہ ایک وائرس کی کارستانی ہے۔ آپ اس کو سکین کریں اگر پھر بھی ڈیٹا نظر نہں آتا تو آپ اپنی یو ایس بھی کو کھولیں
وہاں کچھ نہیں ہو گا۔ اگر آپ کو کسی فایل کا نام یاد ہے جو آپ نے یو ایس بی میں محفوظ کی ہو تو ایڈریس بار میں اس کا نام لکھ دیں جیسے E:\SMRTNTKY اس طرح سے وہ فایل کھل جایے گی۔ محمدآصف |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 62
کمائي: 790
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں یہ ایک وائرس کی کارستانی ہے۔ آپ اس کو سکین کریں اگر پھر بھی ڈیٹا نظر نہں آتا تو آپ اپنی یو ایس بھی کو کھولیں
وہاں کچھ نہیں ہو گا۔ اگر آپ کو کسی فایل کا نام یاد ہے جو آپ نے یو ایس بی میں محفوظ کی ہو تو ایڈریس بار میں اس کا نام لکھ دیں جیسے E:\SMRTNTKY اس طرح سے وہ فایل کھل جایے گی۔ محمدآصف |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 62
کمائي: 790
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگرآپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ ZainBooks.com - World's Largest Free Online Library of Academic Books of University College School MBA ویب سائٹ چیک کریں۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 2
کمائي: 136
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
There are a lot of books on this web site. Great ...
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,541
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار اردو بکس ہونی چاہیں'
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,662
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی فائلیں Hidden ہو گئی ہیں اگر Folder option میں جا کر show all کر لیں گے تو شاید نظر آجائیں
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 62
کمائي: 790
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جلد ہی آپ اردو بکس بھی دیکھ سکیں گے۔ آپ کو کون سی بک کی ضرورت ہے۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,233
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی اور حل ہے اس کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,662
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار فرحان بھائی کا مسلہ حل ہوا نہیں آپ لوگ بکس کے پیچھے پڑگے میں بکس کے حوالے سے ساری پوسٹ ایک نئے تھڑید میں منتقل کررہا ہوں - اور آہیندہ بھی آپ لوگ خیال رکیھں - پلیز
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 62
کمائي: 790
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا تم Data Error: Cycle Redundancy Check ٹایپ کا پیغام دیھکہ رہے ہو۔ اگر نہیںتو آپ Ctrl+A پریس کرو اور پھر Ctrl+C پریس کرو۔ اب کسی اور ڈروایو کے فولڈر میں جا کر اس ڈیٹا کو پیسٹ کر لو۔ آب آپ اپنی یو ایس بی کو فارمیٹ کرو وہ ٹھیک ہو جائے گی۔ آیک اور چیز۔ جہاں پر آپ نےڈیٹا کاپی کیا ہے اگر وہ نظر نہیں آتا تو ایک دفعہ پھر سیلیکٹ آل کرو اور Right Click کر کے اس کی پراپرٹیز میں جا کر Hidden کو Uncheck کر دو۔ آپ کا ڈیٹا نظر آنے لگے گا۔ اس طرح کا پرابلم اکثر Windows Vista میں آتا ہے۔
فری بکس حاصل کریں |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
بلال بھائی بہت اچھے بلکے بہت ہی اچھے
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 62
کمائي: 790
شکریہ: 0
22 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ ویب ماسٹر سیکشن میں جا کر ویب سائٹ کے جائزے والے سب فورم میں پوسٹ کرسکتے ہیں - لیکن وہاں پر پوسٹ کرنے کی شرط کم از کم 50 پوسٹ ہے اس لیے آپ 50 پوسٹ ہونے کا انتظار کیجیئے اور تب تک دوسرے سیکشن میں اپنی ویب سائٹ کے حوالے سے پوسٹ نہ کیجیئے -
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| academic, college, com, data, drive, flash, folder, free, hidden, فورم, فلیش, فری, کمپیوٹر, پوسٹ, ویب, وائرس, لوگ, نظر, منتقل, world, اردو, بھائی, جواب, جلد, حل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ھارڈ ڈسک سے ڈیٹا نکالنا؟ | ahadar002 | کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات | 12 | 14-08-11 04:56 AM |
| ڈیٹا ریکوری سافٹ ویئر درکار ہے | saqib | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 01-07-10 04:48 PM |
| اپنے سے اوپر والے کے اویٹر پر اپنی رائے دیجئے | عدنان دانی | گپ شپ | 11 | 19-01-10 04:54 PM |
| ڈیٹا ٹریولرز | wajee | کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات | 0 | 14-12-09 12:17 PM |
| ڈیٹا بیس منیجمنٹ | aruz | .Net اور VB پروگرامنگ | 24 | 25-08-09 10:26 PM |