واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


What Is ACCP

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-05-09, 10:09 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default What Is ACCP

What Is ACCP

اسلام وعلیکم
آج کل ہر کوئی ۱۰ میں سے ۶ اسٹوڈینٹ کہتا ہے کہ میں

ACCP ka student hoo aur CPISM or DISM
kar raha hoo ya konsa course hain
ya kis ka short form hain
ACCP
CPISM
DISM
that tell me what is this

مجھے اسکے بارے میں کچھ بتائیں یہ کیا ہے کس کی شوٹ فام ہیں کونسے کورس ہیں یہ شکریہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-05-09)
پرانا 28-05-09, 10:50 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسکے بارے میں مجھے معلومات مل گی ہے
ACCP (Aptech Computer Certified Professional)
• CPISM (Computer Proficiency in Information System Managment)
• DISM (Diploma in Information System Managment)
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
رضی (30-05-09), سام (28-05-09)
پرانا 28-05-09, 10:53 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب کوئی جس نے انٹریو دیے ہوئے ہو یا جس کو انٹر یو دینے کا طریقہ آتا ہو تو مجھے بتائیں میرے دوست کا پیر والے دن کمپیوٹر اوپرڑ کی پوسٹ پر انٹریو ہے تو جس کسی کو کچھ آتا ہو مجھے اسکی ٹریک بتائیں اس نے مجھ سے معلوم کی تھی اب آپ مجھے کچھ ٹریک بتائیں میں اسکو بتا دو جلدی جلدی جلدی ٹریک بتائیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-05-09)
پرانا 28-05-09, 11:38 PM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں‌نے تو کبھی انٹرویو نہیں دیا کسی جاب وغیرہ کے لئے
مجھے تو ایک ہی ٹرک آتی ہے
جب بھی بات کریں بولڈ اور کانفڈنس سے بات کریں
اپنی باڈی لینگوئج نارمل رکھیں
اور جس جاب کے لئے اپلائی کیا ہو اس کی مکمل انفارمیشن رکھیں اور بس
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
wajee (28-05-09), رضی (30-05-09)
پرانا 28-05-09, 11:44 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ واہ واہ

اور اتنی جلدی بس
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-05-09, 11:46 PM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیپسی کا اک ایڈ آرہا ہے آجکل وہ دیکھ لو اسی موضوع پر ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
wajee (29-05-09), رضی (30-05-09)
پرانا 29-05-09, 12:00 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہاہا

بڑے تیز ہو جناب زبردست حاضرجواب ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-05-09), رضی (30-05-09)
جواب

Tags
accp, certified, computer, course, system, کمپیوٹر, پوسٹ, مکمل, معلوم, اسلام, دوست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger