05-06-11, 05:09 PM
|
#1
|
|
Administrator
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
who is our navigator?
who is our navigator?
میری ڈکشنری لغت الفضولیات از دیوانہ کے مطابق
navigator پہلے زمانے میں صرف جہازران کے لئے استعمال ہوتا تھا پھر آہستہ آہستہ یہ راہنماء کےلئے استعمال ہونا شروع ہوگیا۔۔
ماہرین سے میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جب کوئی پوچھے کہ who is our navigator? تو کیا اس زمرہ میں ہم اپنے ہیروز محمدصلیٰ علیہ وسلم، قائداعظم، علامہ اقبال وغیرہ کا نام لے سکتے ہیں؟
__________________
http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|