| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میرے سسٹم میں وائرس آگئے تھے میں نے ایک ہارڈ کی پارٹیشنز نئے سرے سے کر کے نئی ونڈو انسٹال کی اور اس میں اے وی جی 2012 کا فری ایڈیشن انسٹال کرکے دوسری ہارڈ کو انسٹال کیا تو اس کی مختلف .exe فائلز میں یہ وائرس دریافت ہوئے ہیں
win32/virut اور Trojan horse Generic25.AMBN پہلے میں نے انٹی مالوئیر انسٹال کیا ہوا تھاوہ اور تو بہت سے وائرس وغیرہ نکالتا تھا پر یہ کبھی نہیں نکالے وائرس اور مالوئیرز میںکیا فرق ہے کیا مجھے اس ہارڈ کو کھولنے سے پہلے انٹی مالوئیر بھی انسٹال کرنا ہوگا کوئی اچھا اور لائیٹ اور فری میں کام کرنے والا انٹی مالوئیر بتا دیں۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وائرس اور مالوئیر میں فرق:
مالوئیر ایک ایسا سافٹ وئیر یا پروگرام ہوتا ہے جو یوزر کی مرضی کے بغیر اس کے کمپیوٹر کی سیٹنگز تبدیل کر دیتا ہے،مدمقابل پروگرامز کو ڈیلیٹ کر دیتا ہے، مدمقابل پروگرام کو کام کرنے سے روک دیتا ہے، یا پھر کمپوٹر کو مزید حملوں کے لیے کھلا چھوڑ دیتا ہے۔ وائرس ایک ایسا سافٹ وئیر یا پروگرام ہوتا ہے جو دوسرے کمپیوٹر کو تباہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ وائرس اپنی کاپیاں خود بنا سکتے ہیں۔ یہ ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر میں جا سکتے ہیں۔ مالوئیر ایک جنرل ٹرم ہے جس میں وائرس ، ٹروجن، سپائی وئیر، وغیرہ ہر چیز شامل ہو جاتی ہے Win32/Virut یہ ایک ایسا وائرس ہے جو EXE فائلوں کو متاثر کرتا ہے۔یہ IRC serverسے رابطے کے لیے چور دروازے بھی کھولتا ہے تاکہ متاثرہ کمپیوٹر کی فائلیں ڈاؤنلوڈ اور آپریت کی جا سکیں۔یہ وائرس فائلوں کو اس حد تک تباہ کر سکتا ہے کہ وہ ری پئیر نہ ہو سکیں۔ چناچہ دوبارہ ونڈو انسٹال کرنی پڑ جاتی ہے۔ ان کو ختم کرنے کے لیے: Virus, Spyware & Malware Protection | Microsoft Security Essentials Download Win32/Virut Remover 1.2.0.715 Free - A useful tool for cleaning the Virut virus from your PC - Softpedia |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
حیدر بھائی اے وی جی وائرس انسٹال کیا ہے
میں نے جس ہارڈ میں ونڈو انسٹال کی ہے اس کو تو نئی پارٹیشن کرکے ونڈو کی ہے دوسری جس میں میں نے اپنی فائلز کا بیک اپ رکھا ہے اور اب استعمال کرنا چاہ رہا ہوں اس میں پہلی بار انسٹال کرنے پہ اس نے یہ والے وائرس پکڑے تھے ان کو اس نے ختم کر دیا ہے کیونکہ اس کے بعد تین بار میں نے اس کو سکین کیا ہے دو بار تو کچھ نہیں آیا تیسری بار ایک سپائیوئر پکڑا تھا اس کو بھی اس نے ریمو کردیا ہے پر اب پھر سے میرا سسٹم ہنگ ہونا شروع ہوگیا ہے میرے خیال میں اس اے وی جی انٹی وائرس نے وائرس پہ تو کام کیا ہے لیکن مال وئیر پہ کام نہیں کیا ابھی آپ نے جو بتائیں ہیں ان کو انسٹال کرنے لگا ہوں پر کیا یہ فری ہیں بعد میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (06-11-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مائیکرو سافٹ والی تو بالکل فری ہے۔ دوسری کا پتا نہیں۔وہ ڈاؤن لوڈ کر کے نہیں دیکھا۔ ٹرائل بھی ہو تو کیا مضائقہ ہے۔ اپنا کام نکالو
|
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (06-11-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
حیدر بھائی 2 گھنٹے سے سٹاپ زیلا والا سکننگ میں مصروف ہے ابھی بھی 84 پہ روکا ہوا ہے اور ابھی تک اس نے win32 کے کوئی دو قسم کے ایڈوئیر پکڑئے ہیں
ہم صرف وائرس کو جانتے تھے یہاں تو کبھی وائرس ، کبھی مال وئیر ۔ کبھی سپائی وئیر اور ایڈ وئیر آرہے ہیں مائکروسافٹ والا انسٹال نہیں ہوا ونڈو کو اپ ڈیٹ کرنے کا کہتا ہے |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
لیں جی اس نے بھی جو دو ایڈ وئیر پکڑے ہیں ان کو ڈیلیٹ کرنے سے انکار کردیا ہے کہتے ہیں پہلے رجسڑڈ ہوں پھر یہ ایکشن ہوگا اب کیا کروں
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,593
کمائي: 315,438
شکریہ: 25,215
16,404 مراسلہ میں 41,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیسپر سکائے چیک کیا ہے آپ نے ؟
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
نہیںپیر جی اب تو اللہ کا نام لے کے دونوں ہارڈ ڈسکیں استعمال کرنا شروع کر دی ہیں
کافی سارے انٹی وائرس آزمانے کے بعد ابھی اے وی جی کا 2012 فری ایڈیشن اور ایک ایڈ وئیر کو فائینل کیا ہے پر ایک بات نوٹ کی وہ یہ کہ ہر انٹی وائرس نے الگ الگ قسم کے وائرس پکڑئے تھے۔ ایڈویئر والا بہت سلو ہے صرف ایک ہی پارٹیشن کو سکین کیا جس میں 500 ایم بھی ڈیٹا تھا پر 2 گھنٹے لگ گے۔ اے وی جی بار بار یاہو کی کوئی کوکی پکڑ لیتا ہے بلکہ سکین کیا تو بھی سواے یاہو کی کوکیز کے کوئی وائرس نہیں پکڑا۔ ![]()
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
یار اپنا کام کرو پاکستان ہے ہر قسم کے جاسوس اور حیاتیاتی حملوں ( وائرس( وغیرہ کی آزادانہ اجازت ہے ۔اپنا مغز خراب نہ کرو تھک جاؤگے بھیا !
جو پکڑا جائے اسے مروڑ ڈالو جو نہ پکڑا جاسکے اس کے بدلے ہمیں ڈالر ملتے ہیں ۔ |
|
|
|
| عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (10-11-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی جان سب سے بہترین ہے
Quick Heal وہ انسٹال کریں دنیا کے تمام وائرس سے جان چھوٹ جائے گی
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| generic, horse, ہوگا, فائلز, ہارڈ, فری, فرق, کھولنے, کرکے, وی, ونڈو, والا, وائرس, وغیرہ, نئی, میںکیا, مختلف, win, آگئے, انٹی, انسٹال, دیں۔, دوسری, دریافت, سسٹم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Remove Mobile Trojan and Virus | زارا | موبائل ہی موبائل | 3 | 15-12-10 12:45 PM |
| Trojan Killer v2.0.7.4 کے ذریعے اپنے سسٹم کو محفوظ رکھیں! | shafresha | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 13 | 01-09-10 02:19 AM |
| Blind Horse - Norman MacCaig | پاکستانی لڑکی | English Literature and Books | 10 | 17-05-08 02:29 PM |
| Avidemux v2.4 Final for Win32 (SVN-r3947) | میاں شاہد | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 2 | 10-04-08 09:26 AM |