واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے

Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں

window 7 driver

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-09-10, 10:27 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default window 7 driver

window 7 driver

میں نے ونڈوز سیون انسٹال کی ہے تو اسمیں میری ایکس پی کے گرافک کارڈ ڈرائیور نہیں لگ رہا ہے باقی والیوم ، نیٹ کارڈ سب لگ گیا ہے لیکن گرافک کے ڈرائیور میں پروبلم کر رہا ہے کونسا درائیور لگے گا d845 کا کارڈ ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 23-09-10, 11:56 AM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,826
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,604 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وندوز 7 64 بٹ‌تو غالبا سارے ڈرائیور اُٹھا لیتی ہے!
تھوڑا سا وقت دو!!!!!!!!!!!!

Last edited by shafresha; 23-09-10 at 12:07 PM.
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
wajee (23-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 23-09-10, 12:15 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی 64 نہیں 32 بٹ ہے tiny window 7 ہے screen resolution بھی 640x480 پر ہے بہت بڑے بڑے آئیکون ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 23-09-10, 12:25 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

color بھی 16 بٹ ہے بس 32 بٹ‌ شو ہی نہیں کرا رہا ہے۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 23-09-10, 04:28 PM   #5
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاید یہ لنک آپ کی کچھ مدد کر سکے۔ بقول اس کے پرانے مین بورڈز کے بلٹ ان گرافکس ونڈوز سیون سپورٹ نہیں کرتے۔
اگر آپ کے بورڈ میں AGP Slot ہے تو آپ گرافکس کارڈ استعمال کر لیں۔

ویسے مین بورڈ سے واضح ہے کہ آپکا سسٹم پینٹیم 4 ہے ، ذاتی مشورہ ہے کہ ونڈوز ایکس پی ہی استعمال کریں کیونکہ بغیر گرافکس کارڈ کے آپکو پرفارمنس نہیں ملے گی۔

Graphics — Older Intel
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc

Last edited by معظم; 23-09-10 at 04:30 PM.
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-09-10), wajee (23-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 23-09-10, 09:17 PM   #6
Senior Member
مقبول
 
وقاص0097's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore
عمر: 26
مراسلات: 197
کمائي: 3,845
شکریہ: 9
110 مراسلہ میں 199 بارشکریہ ادا کیا گیا
وقاص0097 کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص0097 کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ye link try kary...........
وقاص0097 آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وقاص0097 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-09-10), wajee (23-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 23-09-10, 10:04 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ شکریہ دوستوں میں نے جوگاڑ سے کر لیا بڑی زبردست ونڈوز ہے یہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-09-10), محمدخلیل (29-09-10), احمد بلال (25-09-10), طارق راحیل (24-09-10)
پرانا 23-09-10, 11:22 PM   #8
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
شکریہ شکریہ دوستوں میں نے جوگاڑ سے کر لیا بڑی زبردست ونڈوز ہے یہ
بھائی جوگاڑ سے ہمیں بھی آگاہ کریں ۔ اور کیا آپ بلٹ ان گرافکس کی مدد سے چلا رہے ہیں؟ ریم کتنی ہے آپ کے سسٹم میں۔ اور پرفارمنس کے حوالے سے اپنے تجربہ سے آگاہ کریں۔

شکریہ
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-09-10), wajee (24-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 24-09-10, 10:12 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
بھائی جوگاڑ سے ہمیں بھی آگاہ کریں ۔ اور کیا آپ بلٹ ان گرافکس کی مدد سے چلا رہے ہیں؟ ریم کتنی ہے آپ کے سسٹم میں۔ اور پرفارمنس کے حوالے سے اپنے تجربہ سے آگاہ کریں۔

شکریہ
جی معظم بھائی بلٹ ان گرافکس کارڈ ہے اور ریم 1 جی بی ہے وسٹا کے مقابلے میں‌ بہت ہی اچھی پرفارمنس ہے اسکی میں آپکو اسکا ٹورینٹ لنک دیتا ہو آپ اسکو سی ڈی رائٹ‌ کر کے انسٹال کریں
Windows Tiny7 Unattended Activated CD (x86) - eXPerience (download torrent) - TPB

d845 کارڈ میں ڈرائیور میں لگاتا رہا اور لگ گیا ونڈوز وسٹا کا ڈرائیور
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
معظم (24-09-10), احمد بلال (25-09-10), طارق راحیل (24-09-10)
پرانا 24-09-10, 12:00 PM   #10
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی میں نے ایک بار انسٹال کی تھی لیپ ٹاپ پر

آج تک مزے کر رہا ہوں
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
معظم (24-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 24-09-10, 01:49 PM   #11
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
جی معظم بھائی بلٹ ان گرافکس کارڈ ہے اور ریم 1 جی بی ہے وسٹا کے مقابلے میں‌ بہت ہی اچھی پرفارمنس ہے اسکی میں آپکو اسکا ٹورینٹ لنک دیتا ہو آپ اسکو سی ڈی رائٹ‌ کر کے انسٹال کریں
Windows Tiny7 Unattended Activated CD (x86) - eXPerience (download torrent) - TPB

d845 کارڈ میں ڈرائیور میں لگاتا رہا اور لگ گیا ونڈوز وسٹا کا ڈرائیور

بھائی tiny ایڈیشن ہے تو بہت ساری غیر ضروری انیمیشن ختم کی ہوں گی ، وگرنہ میں نے windows 7 ultimate انسٹال کی تھی اس وقت میرے پاس ایک جی بی ریم اور 256 ایم بی کا گرافکس کارڈ بھی تھا لیکن پندرہ دن سے زیادہ استعمال نہیں کر سکا کیونکہ مجھے ایک ہی وقت میں ایڈوب، ڈریم ویور، فائرفوکس، انٹرنیٹ ایکسپلورر اور اوپیرا استعمال کرنے پڑتے ہیں اور سسٹم کی بس ہو جاتی تھی اگر کوئی ہائی ریسولوشن تصویر فوٹوشاپ میں کھول لیتا۔۔
آپ ایک فیور کریں، اس میں کوئی ہیوی کام کرکے دیکھیں کس طرح کا ریسپونس ہے ۔
خاص طور پر usb drive میں فائلز کاپی کرتے ہوئے براؤزر استعمال کریں۔
اگر تو یہ ورژن استعمال میں تیز ہے تو میں بھی انسٹال کروں۔۔

شکریہ
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
wajee (24-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 24-09-10, 03:42 PM   #12
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میں تو عرصہ دراز سے windows 7 ہی استعمال کررہا ہوں
بہترین OS ہے
ہلکا پھلکا اور خوبصورت
اب تو XP استعمال کرتے ہوئے لگتا ہے 1857 کا سافٹ وئر ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
معظم (24-09-10), wajee (24-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 24-09-10, 04:27 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,539
کمائي: 88,287
شکریہ: 5,217
5,045 مراسلہ میں 11,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی معظم بھائی اس میں میڈیا پلیر نہیں ہے اسکرین سیور بھی نہیں ہے اور رہی اسپیڈ کی تو بالکل ایکس پی کی طرح ہی چل رہی ہے میں نیٹ بین ، فلیش اور وی بی چلا رہا ہوں کچھ سست نہیں ہو رہا ہے۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
معظم (24-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 24-09-10, 04:34 PM   #14
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن وقاص 7 کی خوبصورتی ویڈیو کارڈ سے ہی آئے گی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
معظم (24-09-10), wajee (24-09-10), احمد بلال (25-09-10)
پرانا 24-09-10, 04:38 PM   #15
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
جی معظم بھائی اس میں میڈیا پلیر نہیں ہے اسکرین سیور بھی نہیں ہے اور رہی اسپیڈ کی تو بالکل ایکس پی کی طرح ہی چل رہی ہے میں نیٹ بین ، فلیش اور وی بی چلا رہا ہوں کچھ سست نہیں ہو رہا ہے۔
پھر تو میں آج ہی کرتا ہوں ۔ ویسے ڈاؤنلوڈ ہو چکی ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
لیکن وقاص 7 کی خوبصورتی ویڈیو کارڈ سے ہی آئے گی
یہ تو درست کہا آپ نے فیصل بھائی۔ میرا 256 ایم بی خراب ہو گیا
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (25-09-10)
جواب

Tags
color, drive, screen, tiny, کونسا, کارڈ, گرافک, پروبلم, وقت, ونڈوز, ڈرائیور, لگ, لگے, لیکن, نیٹ, window, آئیکون, ایکس, انسٹال, بٹ, بڑے, باقی, تھوڑا, سیون, شاہد

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Driver Checker v2.7.4 shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 9 10-01-11 12:38 PM
Double Driver wajee سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 06-10-09 10:32 PM
Window with no View محمدعدنان Chit Chat 0 12-04-08 02:26 AM
Window Partition پاکستانی مائیکروسوفٹ ونڈوز 1 28-12-07 05:21 AM
Driver mar gaya kya? ابو عمار قہقہے ہی قہقے 2 14-10-07 12:12 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger