واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


Windows Virtual PC

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-11, 07:12 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Windows Virtual PC

Windows Virtual PC

میں ونڈو سیون میں ورچوئل ایکس پی انسٹال کرنا چاہتا ہوں ۔
Microsoft Virtual PC 2007 انسٹال کر لیا ہے۔ اور اس لنک سے ورچوئل ہارڈ ڈائون لوڈ کر لی ہے ۔اب آگے کیا کرنا ہے یا یہاں پر کوئی غلطی کی ہے تو بتائیں
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 07:18 PM   #2
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ورچول پی سی کسی زمانے میں انسٹال کیا تھا، آپ بتائیں مسئلہ کیا آ رہا ہے۔ ۔ ۔ ؟
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 07:22 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,213
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جوآپ نے ڈاون لوڈ کیا ہے اُس پر کلک کر کے سیٹ اپ چلائیں اورانسٹرکشن فولو کریں۔ سمپل ہے۔ کہیں کوئی دُشواری ہوتو بتائے گا۔ شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 07:24 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
جوآپ نے ڈاون لوڈ کیا ہے اُس پر کلک کر کے سیٹ اپ چلائیں اورانسٹرکشن فولو کریں۔ سمپل ہے۔ کہیں کوئی دُشواری ہوتو بتائے گا۔ شکریہ
انسٹال ہونے کے بعد کیا کرنا ہے ؟
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 07:32 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,213
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہادی مراسلہ دیکھیں
انسٹال ہونے کے بعد کیا کرنا ہے ؟
سیٹ اپ رن کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 07:33 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا مسئلہ یہ ہے۔ کچھ سافٹ وئیر سیون پر کام نہیں کرتے میں سیون کے اندر رہتے ہوئے ایکس پی بھی یوز کرنا چاہتا ہوں
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 07:36 PM   #7
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ٹیم ویور انسٹآل کر کے مجھے بتاؤ کیا رولا ہے۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 07:36 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
Riz Ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 135
کمائي: 3,056
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ASSLAMOELEQUM
BRO agar apko Istallation main problem hoo rahe hai tuu mujhe thora time dai main apko Screen shot ke sath samjha dn ga
__________________
Riz Ali آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-01-11, 07:54 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
بھائی ٹیم ویور انسٹآل کر کے مجھے بتاؤ کیا رولا ہے۔ ۔ ۔
آپ کو یاہو پر ایڈ کر لیا ہے آنلائن ہو جائیں
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-11, 03:00 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

usb devices کیسے اٹیچ کریں ورچوئل پی سی میں ؟؟؟
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-11, 03:47 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,213
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

Window مینیو میں Virtual PC List پر کلک کریں۔
اُس ورچوئل مشین پر کلک کریں that you want to support USB devices۔
Settings پر کلک کریں اوراُس میں USB پر کلک کریں۔
وہاں آپ نے Enable USB باکس کو سائن چیک کرنا ہے۔
اورRestart کر دیں۔

شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-11, 04:05 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

Window مینیو میں Virtual PC List پر کلک کریں۔
اُس ورچوئل مشین پر کلک کریں that you want to support USB devices۔
Settings پر کلک کریں اوراُس میں USB پر کلک کریں۔
وہاں آپ نے Enable USB باکس کو سائن چیک کرنا ہے۔
اورRestart کر دیں۔

شکریہ
یہ optionکہیں نہیں مل رہا ہے ؟؟؟
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-11, 04:10 PM   #13
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,213
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ پلیزبات کی وضاحت کر دیں کہ کیاآپ یو ایس بی ڈیوائزاٹیچ نہیں کر پائے؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-11, 06:24 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
آپ پلیزبات کی وضاحت کر دیں کہ کیاآپ یو ایس بی ڈیوائزاٹیچ نہیں کر پائے؟
جی ہاں ۔ جو طریقہ آپ نے بتایا ہے that you want to support USB devices یہ کہیں نہیں ملا ہے ؟
ہادی آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-11, 06:28 PM   #15
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,213
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ہادی مراسلہ دیکھیں
جی ہاں ۔ جو طریقہ آپ نے بتایا ہے that you want to support USB devices یہ کہیں نہیں ملا ہے ؟
آپ نے اٹیچ کیاتوکوئی آپشن نہیں آیا؟ کوئی سکرین شارٹ دکھا سکیں تو؟
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, url, ہونے, ہے۔, ہارڈ, کوئی, کلک, ونڈو, ڈائون, لیا, لوڈ, لنک, چاہتا, مسئلہ, virtual, windows, www, آگے, ایکس, انسٹال, بھائی, تھا،, زمانے, سیون, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Virtual Egypt The Panos & Museums shafresha سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 23-02-11 10:41 PM
VMware or MS Virtual PC 2007 wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 5 30-03-09 06:35 PM
Free Virtual Serial Ports Emulator 0.2.0.541 میاں شاہد سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 17-05-08 10:39 AM
Atomix Virtual DJ PRO 5.0 rev5 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 02-03-08 01:15 PM
Show Windows Version on Desktop (All Windows) عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 0 19-08-07 11:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:43 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger