واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


WP پر رجسٹریشن کے لیے پلگ ان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-12, 06:25 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,326
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question WP پر رجسٹریشن کے لیے پلگ ان

WP پر رجسٹریشن کے لیے پلگ ان

السلام و علیکم
آج کل ورڈ پریس کی ڈیزائننگ پر کام کر رہا ہوں ۔ اس سلسلے میں
مجھے ماہرین ورڈ پریس سے رجسٹریشن کے طریقے کے لیے معلومات درکار تھیں
پہلے یہ مثال دیکھ لیں :
MegaOnlineJobs.com | Online Home Based Jobs Provider | Work at Home Online
Name:  wp-reg.JPG
Views: 36
Size:  25.7 KB
یہ میگا آن لائن جاب کی سائٹ پر موجود رجسٹریشن کا سیٹ اپ ہے جسکے مطابق
یوزر پہلے سائن اپ کرتا ہے ۔
اس کے بعد لاگ ان کرتا ہے ۔ اور لاگ ان کرتے ہی اس کے سامنے اس یوزر اور اس کے کام سے متعلقہ صفحہ آجاتا ہے ۔
اور اس لاگن کےبعد جو بھی کام کرتا ہے وہ اسائنمنٹ جمع کروا دیتا ہے جس کے نتیجے میں ایک آن لائن پیج جنریٹ ہوتا رہتا ہے ۔

یہ یہی کام میں نے ورڈ پریس پر کرنا ہے ۔ جس کے لیے کچھ پلگ انز دستیاب ہیں ۔ جیسے کہ
Custom Login Page
Custom User Registration Lite(سائڈ بار میں )
Easy Sign Up( یہ تو بالکل ہی پھس نکلا )
Free WP-Membership Plugin(اس میں فیٹل ایرر تھا )
Membership
s2Member (سب سے ہارڈ پلگ ان جس کے آپشن پسند تو آئے مگر اتنے مشکل کہ دانتوں پسینے آگئے۔ )
WP Login

ان تمام پلگ ان کو باری باری استعمال کر کے دیکھا ہے ہر ایک سے رجسٹریشن کا فارم بھی بن جاتا ہے
لاگ ان کا آپشن بھی بن جاتا ہے۔
مگر میں چاہتا ہوں کہ لاگ ان ہونے کے بعد فورا wp-admin کا پیچ یوزرکے سامنے آنے کے بجائے اس کی آئی ڈي کے لیے مخصوص صفحہ اس یوزر کے سامنے آئے ۔
مگر ایسا نہیں ہو رہا حتی کہ میں نے
Peter's Login Redirect
Simple Login Redirect
WordPress Login Redirect
جیسے کئی پلگ ان انسٹال کر کے دیکھا مگر ہر بار یوزر لاگ ان ہونے کے بعد ایڈمن ڈیش بورڈ پر ہی آجا تا ہے ۔
جب کہ میں چاہتا ہوں کہ لاگ ان ہوتے ہی اس کے نام سے بنا ہوا ایک پیج آجائے (جو میں / ایڈمن خود کریٹ کروں گا ہر یوزر کے لیے اس کے نام سے ) ۔ ۔
کیا آپ میں سے کوئی اس کا طریقہ جانتا ہے ۔ ۔ یا آپ میں سے کسی نے اپنی سائٹ کے لیے ایسا کوئی سسٹم ورڈ پریس کے ذریعے بنایا ہو تو ازراہ کرم اپنا تجربہ یہاں
مجھ کوڑھ مغز کے لیے شیئر کر دیں ۔
شکریہ

__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (03-02-12), عبدالقدوس (03-02-12)
پرانا 03-02-12, 06:42 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ آزما کردیکھیں
WordPress user registration, login and edit-profile - Profile Builder
WordPress › Sabre
5 Member Registration WordPress Plugins | Webdesignlessons.com
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (03-02-12), نورالدین (03-02-12)
پرانا 03-02-12, 07:13 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,326
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ ۔
دیکھ کر بتاتا ہوں
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پلگ ان, Word Press, رجسٹریشن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا عبیداللہ عبید کورل ڈرا 4 16-07-10 07:13 PM
چائلڈ سٹآر درشیل سفاری متعدد سٹارز سے بہتر ہیں، پریا درشن gorgeous فلمی دنیا 0 09-05-10 09:23 AM
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:07 PM
کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:31 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger