واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > Ask Experts ماہرین کی رائے



Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں


youtube ویڈیوز کیسے download کی جاتی ھیں؟

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-07-08, 09:53 PM   #1
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default youtube ویڈیوز کیسے download کی جاتی ھیں؟

youtube ویڈیوز کیسے download کی جاتی ھیں؟

youtube ویڈیوز کیسے download کی جاتی ھیں؟

سنا ھے اس کے لیئےکوئی میڈیا پلیئر استعمال ھوتا ھے برائے مہربانی اس کے متعلق بتاے
چاند آف لائن ہے  
پرانا 22-07-08, 10:15 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,206
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,899 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: youtube ویڈیوز کیسے download کی جاتی ھیں؟

بھائی ایک انٹرنیٹ ڈائونلوڈ مینجر ہوتا ہے وہ انٹرنیٹ سے ڈائونلوڈ کرلیں اور اسے انسٹال کرلیں
اور ویڈیو چلانے کے لئے FLV Playerہوتا ہے وہ ڈائونلوڈ کرلیں

یہ دونوں سافٹ وئیرز باآسانی نیٹ سے مل جائیں گے
گوگل سے سرچ کرلیں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے  
پرانا 22-07-08, 11:26 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: youtube ویڈیوز کیسے download کی جاتی ھیں؟

میرے بھائی آپ ریئل پلئر انسٹال کر لین
محمدخلیل آن لائن ہے  
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (23-07-08)
پرانا 22-07-08, 11:55 PM   #4
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,690
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 492 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: youtube ویڈیوز کیسے download کی جاتی ھیں؟

یہ لو بھائی اس سے download کرلو
Attached Files
File Type: rar youtubedownloader.rar (3.36 MB, 47 views)
اچھا بچہ آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے اچھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-08-08), پیاسا (23-07-08), محمدعدنان (23-07-08)
پرانا 23-07-08, 03:38 AM   #5
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,260
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: youtube ویڈیوز کیسے download کی جاتی ھیں؟

سلام،

سرچ کریں فورم پر اسکا جواب پہلے موجودہے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
پرانا 23-07-08, 11:35 AM   #6
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,860
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: youtube ویڈیوز کیسے download کی جاتی ھیں؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اچھا بچہ مراسلہ دیکھیں
یہ لو بھائی اس سے download کرلو
یہ ایک بہترین ڈاون لوڈر ہے اور کنورٹر بھی ہے اوریہی پلیر بھی ہے
جو ویڈیو ڈاون لوڈ کرنی ہے اس پر رایٹ کلک کریں اور کاپی لنک ایڈریس پر کلک کریں اور اب ڈاون لوڈ ر میں ایڈریس پیسٹ کریں اور ڈاون لوڈ کا بٹن پریس کریں ڈاون لوڈنگ شروع ہو جاے گی
ڈاون لوڈنھ کے بعد آپ اسے اسی ڈاون لوڈر پر چلا بھی سکتے ہیں اور کنورڑ بھی کر سکتے ہیں
پیاسا آف لائن ہے  
پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (23-07-08)
پرانا 23-07-08, 01:15 PM   #7
Senior Member
 
اچھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 712
کمائي: 2,690
شکریہ: 6,822
332 مراسلہ میں 492 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: youtube ویڈیوز کیسے download کی جاتی ھیں؟

بھئی واہ آپ نے سب بتا دیا
شکریہ
اچھا بچہ آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے اچھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
J.S (05-08-08), پیاسا (05-08-08)
پرانا 23-07-08, 05:17 PM   #8
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,164
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: youtube ویڈیوز کیسے download کی جاتی ھیں؟

بہت شکریہ آپ سب خضرات کا۔۔۔

ویسے آپ کو اچھا کیا لگا اچھا بچہ جی؟
چاند آف لائن ہے  
پرانا 04-08-08, 10:59 PM   #9
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: youtube ویڈیوز کیسے download کی جاتی ھیں؟

یہ لیجیے بھای اس کو چیک کریں-
http://splandoo.com/
مزمل فاروق آف لائن ہے  
پرانا 05-08-08, 12:32 AM   #10
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,133
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: youtube ویڈیوز کیسے download کی جاتی ھیں؟

بھئی واہ
J.S آف لائن ہے  
پرانا 05-08-08, 04:51 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: In Front Of My Computer
مراسلات: 507
کمائي: 2,958
شکریہ: 105
144 مراسلہ میں 266 بارشکریہ ادا کیا گیا
عقرب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عقرب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: youtube ویڈیوز کیسے download کی جاتی ھیں؟

اس معلومات کا پتہ نہیں میں نے ایک صاحب سے عرض کی تھی جناب یوٹیوب سے وڈیو کیسے ڈاونلوڈ کریں جواب ملا "بٹن دبا کر"
عقرب آف لائن ہے  
پرانا 05-08-08, 08:16 PM   #12
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: youtube ویڈیوز کیسے download کی جاتی ھیں؟

بٹن دبا کر میں نے یہ دھاگہ بند کردیا
مزمل فاروق آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
com, download, flv, فورم, انٹرنیٹ, بہترین, بھائی, جواب, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقالہ کیسے لکھیں؟ محبوب عالم اردو زبان http://urduzuban.org 5 21-03-10 08:19 PM
youtube پر اپنے clips کیسے لگاؤ ؟ شریف Ask Experts ماہرین کی رائے 2 05-02-10 12:11 PM
آن لائن ارننگ کیسے کر سکتے ھیں؟ saraawan Ask Experts ماہرین کی رائے 1 23-02-09 11:26 AM
دستخط میں Link اور Comments کیسے Add کرتے ھیں؟ Rizwan معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 9 27-11-08 07:56 PM
Youtube Download v3.0 عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 05-03-08 03:16 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger