| Ask Experts ماہرین کی رائے Ask our Experts ہمارے ماہرین کی رائے لیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 456
کمائي: 10,008
شکریہ: 147
332 مراسلہ میں 834 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم:
میں اپنی چند موبائل کے save کیے ہوئے clips کمپیوٹر سے youtube پر ڈالنا چاہتا ہوں ۔ میرا اکاؤنٹ بھی youtube پر بنا ہوا ہے ۔ اب upload کیسے کروں ۔ Last edited by شریف; 05-02-10 at 03:05 PM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یو ٹیوب پر لاگ ان ہو کر
ایک طرف بنے پیلے رنگ کے بٹن، جس پر اپلوڈ لکھا ہے کو کلک کریں ، وہ آپ سے پوچھے گا کہ کمپیوٹر میں کہاں سے ویڈیو اٹھانی ہے تو اس اپ لوڈ کا بٹن دبا کر کمپیوٹر سے وہ جگہ اور ویڈیو منتخب کریں، او کے کریں گے تو ویڈیو خود بخود اپ لوڈ ہونی شروع ہو جائے گی۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اکاؤنٹ بنا ہوا ہے تو لاگ ان ہونے کے بعد صفحے کے رائٹ پر دیکھیں upload لکھا ہوگا ![]() اس کو کلک کرنے سے ایک نیا پیج کھلے گا یہاں upload video پر کلک کریں ![]() پاپ اپ ونڈو میں brows کرکے وہ کلپ سلیکٹ کریں جو اپ لوڈ کرنا ہے ![]() ااب نیا پیج کھلے گا اس میں کلپ کی تفصیل اور ٹیگ وغیرہ ڈال دیں اور آخر میں save changes کو کلک کردیں ![]() کچھ دیر انتظار کریں آپ کی ویڈیو اپ لوڈ ہوجائے گی مزید کوئی کلپ اپ لوڈ کرنے کے لئے another video upload پر کلک کرنے سے یہ سیشن دوبارہ شروع ہوجائے گا شکریہ کسی مشکل کی صورت میں رابطہ کریں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| images, save, کیے, کیسے, کلک, کمپیوٹر, کروں, ٹیوب, یو, یو ٹیوب, ویڈیو, ڈالنا, لگاؤ, چند, چاہتا, موبائل, you, youtube, اپنی, اپنے, السلام, بنا, جائے, خود, شروع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| YouTube to MP3 Converter | wajee | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 2 | 27-10-09 10:40 AM |
| youtube | شیراز احمد | گپ شپ | 1 | 17-09-08 07:43 PM |
| youtube ویڈیوز کیسے download کی جاتی ھیں؟ | چاند | Ask Experts ماہرین کی رائے | 11 | 05-08-08 08:16 PM |
| Youtube Download v3.0 | عبدالقدوس | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 0 | 05-03-08 03:16 AM |
| Youtube AIO | سرمد شفیق | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 1 | 20-09-07 09:03 PM |