واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Business




ویزا ڈبٹ کارڈ کیسے استعمال کریں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-12-11, 03:44 PM   #16
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مون (21-12-11), حیدر (21-12-11)
پرانا 21-12-11, 07:29 PM   #17
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میرے خیال میں بشمول منشیات ہر چیز رکھی جا سکتی ہے۔
ہم صحیح بینک والے چیک کرتے ہیں کیا؟
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
کنعان (21-12-11), حیدر (21-12-11)
پرانا 21-12-11, 09:30 PM   #18
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,326
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,319 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
ہم صحیح بینک والے چیک کرتے ہیں کیا؟

فلموں میں تو یہی دیکھا ہے کہ نہیں چیک کیا جاتا۔ اور اصولی طور پر ہونا بھی نہیں چاہیے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (21-12-11), ننھا بچہ (21-12-11)
پرانا 21-12-11, 10:40 PM   #19
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
فلموں میں تو یہی دیکھا ہے کہ نہیں چیک کیا جاتا۔ اور اصولی طور پر ہونا بھی نہیں چاہیے
اور خدا نخوانستہ نقصان کی صورت میں کیا ہوتا ہے پھر
اگر چیک نہیں کرتے تو کلیم وغیرہ کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے پھر
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (21-12-11)
پرانا 21-12-11, 10:49 PM   #20
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,326
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,319 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
اور خدا نخوانستہ نقصان کی صورت میں کیا ہوتا ہے پھر
اگر چیک نہیں کرتے تو کلیم وغیرہ کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے پھر
ہاں یہ نہایت اہم سوال ہے۔
چونکہ فلموں میں اس قسم کا کوئی واقعہ نہیں ہوا یا میری نظر سے ایسی فلم نہیں گزری کہ جس میں کلائینٹ بینک والوں سے تقاضا کر رہا ہو تو اس لیے میری فلمی معلومات یہاں پر صفر ہیں۔
اگلا سوال ؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (21-12-11)
پرانا 21-12-11, 11:10 PM   #21
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
ہاں یہ نہایت اہم سوال ہے۔
چونکہ فلموں میں اس قسم کا کوئی واقعہ نہیں ہوا یا میری نظر سے ایسی فلم نہیں گزری کہ جس میں کلائینٹ بینک والوں سے تقاضا کر رہا ہو تو اس لیے میری فلمی معلومات یہاں پر صفر ہیں۔
اگلا سوال ؟
یار میری اتنی سنجیدہ پوسٹیں ضائع کروا دیں
مُجھے کیا پتا تھا آپ موویز دیکھ کر بتا رے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-12-11), کنعان (21-12-11), حیدر (22-12-11)
پرانا 22-12-11, 06:59 AM   #22
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,977
شکریہ: 9,794
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
ایک ننھے بچے کا اثاثہ کیا ہو سکتا ہے، آپ بے فکر ہو کے اپنی تمام چیزیں لاکر میں رکھ دو تب بھی لاکر خالی ہی رہے گا۔
البتہ ڈبل کمبل پہ شاید بنک والے اعتراز کریں۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
کنعان (22-12-11), ننھا بچہ (22-12-11), حیدر (22-12-11)
پرانا 22-12-11, 12:39 PM   #23
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,436
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ پاکستان میں ہیں یا کسی اور ملک میں، یا پاکستان میں ویزہ ڈیبٹ کارڈ ملتا ھے اگر ملتا ھے تو پھر معلومات آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں۔

ہر بینک پر ان کا اپنا طریقہ کار ہوتا ھے کچھ آپس میں ملتے ہیں اور کچھ ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ملتے۔ اس پر آپ کے سوال پر میں دو ہی استعمال کے طریقے آپکو بتا دیتا ہوں۔

اے۔ ٹی۔ ایم کارڈ جب بینک آپکو دیتا ھے تو کارڈ لینے کے بعد ان سے پوچھنا چاہئے کہ وہ اس پر مشین سے کیش نکلوا سکتے ہیں یا ڈائریکٹ ڈبٹ بھی کر سکتے ہیں۔ اس کارڈ پر زیادہ تر بینک والے کیش نکلوانے کی ہی فیسیلیٹی مہیا کرتے تھے اور کسٹمر کی "کریڈٹ ریٹنگ" اگر ایک مدت تک درست ہو تو اسے اسی کارڈ پر "ڈیبٹ کریڈٹ" کی سہولت بھی فراہم کرتے ہیں پھر اس پر بھی کریڈٹ ریٹنگ درست ہونے پر ویزہ "ڈیبٹ کارڈ" کارڈ جاری کرتے ہیں۔

ویزہ ڈیبٹ کارڈ سے آپ کسی بھی میشین سے کیش نکلوا سکتے ہیں، اور آن لائن شاپنگ بھی کر سکتے ہیں اگر پاکستان میں آن لائن شاپنگ کی سہولت موجود ہو تو اس کے علاوہ اسے انٹرنیشنل استعمال نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی آن لائن شاپنگ کی جا سکتی ھے۔

ویزہ ڈیبٹ کارڈ سے آپ اپنے آن لائن بلز وغیرہ بھی دے سکتے ہیں اگر بلنگ کمپنی کے پاس اس کی سہولت موجود ہو تو۔

کچھ بلنگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن پر آپ کو ہر مہینہ آن لائن سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے مثال کے طور پر آپ نے فون کا بل دینا ھے تو آپ فون آفس میں جا کر ان سے ڈائریکٹ ڈیبٹ کا فارم لیں گے جس پر اس محکمہ کی بینک ڈیٹیل پرنٹ ہو گی اور آپ کے لئے وہاں پر کالم بنے ہونگے آپ اس پر اپنا نام ، اپنے بینک کا نام، اکاؤنٹ نمبر ، بینک کا ایڈریس اور اپنا ایڈریس، لکھ کر اپنے دستخط کر کے وہیں جمع کروا دیں گے۔ اس کے بعد فون ڈپارٹمنٹ اس فارم کو آپکے بینک کو ارسال کر دیں گے۔ پھر ہر مہینہ آپکا جتنا بھی بل بنا ہو گا فون کمپنی والے بینک کو آنلائن کے ذریعے معلومات فراہم کیا کریں گے اور آپکا بینک انہیں اتنی رقم ہر مہینہ آن لائن سینڈ کر دیا کرے گا۔ اسی طرح آپ اپنے جو جو بل کا ڈائریکٹ ڈیبٹ کروائیں گے اس میں یہی طریقہ کار استعمال ہو گا۔ اس سے آپ ہر مہینہ بل کی فکر اور رش سے بچ جایا کریں گے۔

اس پر کچھ باتیں یاد رکھنے کی ضرورت ھے، ڈائریکٹ ڈیبٹ میں جتنی رقم آپکے بینک میں ہوتی ھے وہی استعمال میں آتی ھے بینک اپنی طرف سے کچھ ادا نہیں کرتا اس لئے آپکو معلوم ہونا چاہئے کہ ہر مہینہ کی کونسی تاریخ کو آپکا کونسا بل جاتا ھے اور وہ بل آپکو 15 دن پہلے ہی ملا کرے گا اور اس پر لکھا ہو گا کہ کس تاریخ کو وہ بینک سے رقم لیں گے تو آپکو اپنے اکاؤنٹ میں اتنی رقم ڈالنی ہو گی یا اتنی رقم آپکے بینک اکاؤنٹ میں موجود ہونی چاہئے۔

بینک ایک اور سہولت بھی دیتا ھے مگر یہ تھوڑی ہائی ھے اور اسے حاصل کرنے کا بھی ایک طریقہ کار ھے، یہ سہولت ھے "اوور ڈرافٹ" کی۔ اس میں کیا ہوتا ھے بینک آپکو کچھ مزید رقم کی اوور ڈرافٹ سہولت دیتا ھے۔ اس کا یہ فائدہ ھے کہ اگر آپ کے بینک اکاؤنٹ میں اگر آپکی ذاتی رقم 0 ہو تو اس پر جتنے بل آئیں گے بینک ادا کر دیا کرے گا آپکو اس کی فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہو گی۔ مگر اس پر 0 بیلنس پر بینک جتنی رقم اوور ڈرافٹ ادا کرے گا اس پر اس کے چارج بھی ہونگی۔

مزید کچھ پوچھنا ہو یا سمجھ نہ آئی ہو تو دوبارہ رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔

والسلام
اگر میں نے انٹرنیٹ پر کوئ چیز خریدی ھے تو میں اس کی پے منٹ کلے اپنا کارڈ نمبر دیتا ھو تو وہ اسی وقت پے منٹ کرتے ھیں،یا کوئ اور طریقہ ھے۔کیا وہ زیادہ پیسے بھی چارج کر سکتے ھیں۔
__________________
www.alittehaad.org
بھترین اسلامی ویب ۔
muhammadasfand آف لائن ہے   Reply With Quote
muhammadasfand کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (22-12-11)
پرانا 22-12-11, 05:09 PM   #24
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammadasfand مراسلہ دیکھیں
اگر میں نے انٹرنیٹ پر کوئ چیز خریدی ھے تو میں اس کی پے منٹ کلے اپنا کارڈ نمبر دیتا ھو تو وہ اسی وقت پے منٹ کرتے ھیں،یا کوئ اور طریقہ ھے۔کیا وہ زیادہ پیسے بھی چارج کر سکتے ھیں۔
السلام علیکم

محترم پہلے یہ تو بتاؤ آپ کہاں ہو کونسے ملک میں ہو تاکہ معلومات اسی طریقہ سے فراہم کر سکوں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (22-12-11)
پرانا 23-01-12, 05:43 PM   #25
Senior Member
مقبول
 
muhammadasfand's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,436
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان سے۔نیز کوئ ویب ھے جو ڈبٹ کارڈ کو سپورٹ کرتی ھے
muhammadasfand آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رسم یا روایت کیسے جنم لیتی ہے تصویریں۔۔۔ وسیم عمومی بحث 15 20-12-11 01:29 PM
متبادل توانائی کا استعمال کیسے کیا جائے سید محمد عابد اپکے کالم 6 22-05-11 06:32 PM
کیسے مناوں میں اسے جلدی بتائیں۔۔۔۔ شیراز احمد گپ شپ 15 16-11-08 10:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger