|
|
#61 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وجی بھائی
اقتباس:
بنک کے پاس جو ہماری رقم ہوتی ہے۔۔۔ وہ سود پر ہوتی ہے۔۔ عموما بنک سود پر آگے تجارت کرتا ہے۔ اور اس سودی لین دین سے جو سود منافع میں اس کا حاصل ہوتا ہے وہ اس کا ایک فیصد صارف کو دے یا دس فیصد دے ہوتا سود ہی ہے۔ امید ہے بات واضح ہو گئی ہو گی۔ شکریہ
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#62 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,280
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں مجھے معلوم ہے لیکن اگر پیسے فکس نہیں ہو تو وہ سود نہیں ہو گا
|
|
|
|
|
|
#63 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#64 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,280
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جب دو بندے ملکر کاروبار کرتے ہیں تو منافع اور نقصان ایک ساتھ اُٹھاتے ہیں تو یہی بنک کا ہے اگر نفا ہو تو نفا اور نقصان ہو تو ملکر برداشت کرتے ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (17-09-10) |
|
|
#65 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں محترم۔۔
بنک پہلے سے قائم ایک فرد ہے۔۔۔ جس کا کاروبار سود پر قائم ہے۔۔۔ اب اس کے ساتھ میں مل کر کوئی کاروبار کروں۔۔۔ یا وہ جو کارو بار کر رہا ہے اس میں اپنی رقم شامل کر دو۔۔۔ بہر حال۔۔۔ حاصل ہونے والی آمدنی جتنی بھی ہو۔۔ سود ہی ہو گی۔۔۔ کیوںکہ بنک کا بنیادی ڈھانچہ سود پر قائم ہے۔۔۔اسی لئے میں نے آپ سے کہا تھا تفصیل سے زرا آگاہ کیجئے گا۔۔۔ Last edited by شمشاد احمد; 17-09-10 at 10:36 PM. |
|
|
|
|
|
#66 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,280
شکریہ: 5,214
5,044 مراسلہ میں 11,479 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلامی بنک کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے!!
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (17-09-10) |
|
|
#67 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بنک اسلامی یا کفریہ نہیں ہوتا۔۔۔۔ بلکہ اس میں رائج خرید و فروخت کے طریقے جائز و نا جائز ہوتے ہیں۔۔۔۔۔ جو بنک یا ادارے شرعی بنیادیوں پر صحیح کام کر رہے ہیں وہ درست ہیں ان کے نام کے ساتھ اسلامی ہو یا نا ہو۔ اور جو بنک غیر شرعی طریقے استعمال کر رہے ہیں چاہے ان کے نام کے ساتھ چاہے اسلامی کا لاحقہ یا سابقہ لگا ہو۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
|
|
|
|
| شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (20-09-10) |
|
|
#68 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,992
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سود کے بغیر بنک چل ہی نہیں سکتے اسکے علاوہ بنکاری میں جوئے کا عنصر بھی بہت اہمیت رکھتا ہے۔ اسلامی بنکاری بنیادی طور پر کوئی نیا یا علیحدہ کاروبار نہیں ہےاسمیں سود اور اور جوے بازی کو ایک مختلف لبادے میں پیش کیا جاتا ہے ۔ اسی لیے مغربی بینکوں کو اسلامی بینکاری کرنے میں کوئ حرج نہیں بلکہ وہ تو اس سے مسلمانوں کا فائدہ اٹھانےمیں کسی سے پیچھےنہیں رہنا چاہتے۔ میں یہ جواب پاک نیٹ کے ایک دھاگے میں پہلے بھی پوسٹ کر چکا ہوں جسکا لنک نہیں مل رہا، البتہ یہاں بھی موزوں لگتا ہے اسلیے پیسٹ کر دیا۔ یہ ویڈیو بھی دیکھیں۔
__________________
![]() Last edited by ناصحی; 18-09-10 at 12:36 AM. وجہ: Added video |
|
|
|
|
|
|
#69 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم شمشاد احمد بھائی صاحب
آپ نے جو بھائیوں کو سود پر جوابات پیش کئے ہیں اگر آپ کی اجازت ہو تو میں اس پر آپ سے گفتگو کروں، اگر تو آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو اس پر عبور حاصل ھے تو پھر ورنہ کوئی زبردستی نہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (18-09-10) |
|
|
#70 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,696
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائی
وعلیکم السلام ورحمة اللہ نہیں بھائی مجھے بنک اور بنک کے معاملات پر کوئی عبور نہیں۔۔ اور نہ ہی میں بالواسطہ یا بلا واسطہ کسی بھی بنک سے کبھی منسلک رہا ہوں۔۔ بس تھوڑی سی اس حوالے سے جو معلومات ہیں وہی شیئر کر رہا تھا اس امید ہے کہ اگر صحیح ہیں تو تصدیق ہو جائے غلط ہیں تو تصحیح ہو جائے۔۔۔ باقی اگر آپ گفتگو کریں تو یقنا مجھ سمیت اس موضوع کے حوالے سے دوسروں کا بھی فائدہ ہو گا۔۔۔۔ لیکن پیارے یہ بحث نہیں سیکھنا ہے۔۔۔۔ شکریہ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| pakistani, فروخت, کارڈ, پاکستانی, یا, ویب, وقت, قدم, لوگ, نظر, موبائل, ممکن, آج, ایس ایم ایس, انداز, انسان, اسلام, اسلامی, بھائی, جواب, درخواست, رات, عبدالقدوس, عدنان, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیوٹ بےبی!!! | شیراز احمد | دلچسپ اور عجیب | 2 | 02-03-10 04:19 PM |
| کامیابی یا ناکامی کا کریڈٹ | فرحان دانش | اپکے کالم | 2 | 12-01-10 09:37 PM |
| ٹربیوٹ ۔۔۔ گوہر بھائی | محمدخلیل | خاص آفرز اور اعلانات | 0 | 25-11-09 08:22 PM |
| کریڈٹ کارڈ | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 3 | 13-02-09 10:01 AM |
| کریڈٹ کارڈ کی حقیقت (ایک انتخاب) | وجدان | عمومی بحث | 2 | 28-03-08 01:33 PM |