![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
|
انٹرنیٹ پر اس موضوع پہ بہت سرچ ہوتی ہے اگرچہ میں اتنی مہارت تو نہیں رکھتا لیکن جتنا کچھ جانتا ہوں آپ تک پہنچانے کی بھرپور کوشش کروں گا:
RentACoder ڈاٹ کوم ایک تو یہ بورڈ ہے اس پہ اگر آپ کے پاس زیادہ تجربہ نہیں بھی تو ڈیٹا انٹری قسم کے بھی کام مل جاتے ہیں لیکن زاتی طور پہ میں اس ویب سائٹ سے نفرت کرتا ہوں اگرچہ دوسری ویب سائٹس کی نسبت یہ زیادہ آسان ہے جسے ہم یوزر فرینڈلی کہتے ہیں لیکن اگر آپ 100 ڈالر کی بڈ لگاتے ہو تو پہلے تو وہ اس پہ آپ کے 15 فیصد کاٹ لیتے ہیں باقی 85 اب اگر آپ یہ منگاتے ہیں تو 10 ڈالر ان کی پرسیسنگ فیس باقی 75 اور 15 ڈالرویسٹرن یونین فیس باقی رہ گئے 65 کیا حاصل یہ معروف صرف اس وجہ سے ہے کہ استعمال میں آسان ہے odesk ڈات کوم یہ انتہائی بہترین جاب پورٹل ہے اگرچہ اسے سمجھنے میں آپ کو کچھ دقت پیش آ سکتی ہے لیکن جب آپ سمجھ گئے پوری طرح تو آپ اس پہ بہت کما سکیں گے ًًمختلف انگریزی فورم اردو میں پاک نیٹ کے علاوہ کوئی بھی نہیں آپ Buy Sell Trade سیکشن کو وزٹ کریں اور دیکھیں کیا زیادہ ڈیمانڈ کس چیز کی ہے اس کے مطابق چلیں یا آگر آپ کسی فیلڈ میں ایکسپرٹ ہیں تو اپنی سروسز کو اناونس کریں لوگ آپ سے رابطہ کر لیں گے ہمیشہ یاد رکھیں کہ کام صرف وہ پکڑیں جس کے بارے میں آپ کو یقین ہو کہ آپ پورا کر سکیں گے بصورت دیگر آپ پرشان بھی ہوں گے وقت بھی ضائع ہو گا اور آپ کو کچھ حاصل نہیں ہو گا۔۔۔۔ اپیل ایسی تمام ویب ساہٹس جیسا کہ ای میل “پڑہیں اور پیسے کماہیں سروئے کریں اور پیسے کماہیں یا اتنے ڈالر جمع کراہیں اور کام شروع کر دیں ان کے نیڑے بھی نہیں بھٹکنا کیوں کہ زیادہ تر تو یہ فراڈ ہیں اور جو فراڈ نہیں ہیں ان کی شرائط ایسی ہیں کہ آپ کچھ حاصل نہیں کر پاہیں گے ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ اگر آپ نے ایک ڈالر بھی کسی کو اس سلسلے میں جمع کرایا تو وہ ضائع ہو گا کیا آپ نے کوئی ایسا محکمہ دیکھا ہے جو یہ کہے کہ آپ ہمیں اتنے پیسے دیں اور ہمارے لیے مزدوری کریں اگر آپ اپنی ویب ساہٹ بنانا چاہتے ہیں یا اس طرح کی کوئی بھی سروس حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیشہ پاکستان کی کسی کمپنی سے رابطہ کریں ایک تو ہماری کرنسی باہر نہیں جائے گی اور دوسری بات یہ کہ اگر آپ کو کوئی مسلئہ پیش آئے تو آپ آسانی سے سروس پروئڈر سے بات کر سکتے ہیں بیرون ملک رہنے والے میرے تمام بھائی جو یہ پڑھ رہے ہیں میری آپ سے گزارش ہے ہمیشہ قانونی طریقے سے اپنی رقوم بجواہیں سیکھنے کے عمل سے کبھی دستبردار نہ ہوں |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 16 صارفین نے گل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | hasnan_1983 (15-01-10), shafresha (27-10-09), Student (11-11-09), S_S_G_Commando (26-10-09), فرحان دانش (18-01-10), پاکستانی (13-11-09), یاسر عمران مرزا (27-10-09), منتظمین (14-01-10), معظم (28-10-09), wajee (11-02-10), Zullu230 (12-11-09), احمد بلال (27-10-09), اسد لطیف (20-01-10), خلیل (27-10-09), عبدالقدوس (27-10-09), عدنان (26-10-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
گل اچھا گائیڈ کیا ہے اپ نے لوگوں کو۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 466
کمائي: 7,262
شکریہ: 877
183 مراسلہ میں 349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
RentACoder
اور odesk کے بارے میں نے پہلی بار سنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے پیسے حاصل کیے ہیں ان سے ؟؟ اپنا تجربہ شئر کریں ۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
جناب بہت شکریہ آپ کا
کیا ایسا ممکن ہے کہ آپ انٹرنیٹ پر ایسا کچھ کر دیں کہ ایک دفعہ جب کمائی کا سلسلہ شروع ہو تو وہ چلتا رہے اور کچھ عرصہ بعد آپ کو کچھ کیے بنا بھی آمدنی ملتی جائے۔ میں نے کبھی انٹرنیٹ پر کمائی کے متعلق کچھ سوچا نہیں، لیکن لگتا ہے کہ آپ کے ٹیوٹوریلز وغیرہ سے مجھے بھی اس کام میں ہاتھ ڈالنا پڑے گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
|
معزرت جواب تھوڑا دیر سے لکھ رہا ہوں
rentacoder سے میں نے تقریبا 1900 ڈالر کمائے تھے لیکن جیسا کہ میں نے اوپر کہا کہ ان کی کٹوتی بہت زیادہ ہے اس ضمن میں وہ مجھ سے 800 ڈالر کی تو کٹوتی کر چکے تھے اس وجہ سے میں نے چھوڑ دیا oDesk سے میں تقریبا 900 ڈالر کما چکا ہوں اور اس ضمن میں ان کی کٹوتی زیادہ سے زیادہ 25 یا 30 ڈالر ہوئی ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرنیٹ پہ ایسا کوئی طریقہ نہیں کہ آپ بیٹھ جاو اور پیسے خود بخود بنتے رہیں اس ظمن میں یہ ہو سکتا ہے کہ آپ ایک فورم شروع کرو لیکن اسے بھی موڈریٹ تو آپ کو کرنا ہی ہو گا نہیں تو سپیمرز مت مار کے رکھ دیتے ہیں اور میری دلی خوائش ہے کہ پاکستان سے زیادہ سے زیادہ لوگ اس شعبے میں آہیں کیوں کہ پاکستان میں کچھ لوگ اس میں انتائی ایکسپرٹ ہیں لیکن بدقسمتی سے ان میں زیادہ تر منفی سرگرمیوں میں ملوث ہیں مثلا ڈیٹا چوری کرنا وغیرہ لیکن اتنا ہے کہ جب آپ اس فیلڈ کو سمجھنے لگتے ہو تو ماہانہ 15 سے 20 ہزار تک آسانی سے کما سکتے ہو آپ ایک گھنٹہ بھی روزانہ کام کرو تو اتنے بنائے جا سکتے ہیں |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 466
کمائي: 7,262
شکریہ: 877
183 مراسلہ میں 349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
|
شروع میں مجھے 10 ڈالر یا 15 ڈالر سے زیادہ کا کام نہیں ملتا تھا جو کہ بڑہتے بڑہتے 150 تک چلا گیا
یہ دراصل feedback گیم ہے آپ کی ریپوٹیشن جیسے جیسے بڑہتی جائے گی آپ کو زیادہ کام ملنا شروع ہو جائے گا آپ شروع میں چھوٹے کام پکڑیں انہیں مکمل کرنے پرخریدار آپ کو ریٹنگ دے گا اگر پہلے پانچ کاموں میں آپ کو 10/10 ملتے ہیں تو ہر کوئی آپ پہ بلا جھجک اعتبار کرے گا اور آپ کو کام ملنے کے مواقع بڑھ جائیں گے |
|
|
|
| گل کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (28-10-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 466
کمائي: 7,262
شکریہ: 877
183 مراسلہ میں 349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
5 ، 10 ڈالر کا کام بھی کم نہیں ہے شروع میں ۔۔۔۔ لیکن ملنا سٹارٹ ہو پھربات ہے۔۔۔ ویسے سب سے آسان کام ڈیٹا انٹری لگا ہے مجھے ۔۔تھوڑی بہت میٹ لیب اور سی پلس پلس بھی جانتا ہوں ۔فرنٹ پیج اور مختلف سافٹ ویئرز میں ویب تو تقریبا سارے پاکستانی کر لیتے ہیں ۔۔آپ کس قسم کے کام کرتے ہیں ؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala
بھائی میں نے اپنی سائٹ پر گوگل ایڈز ہیں اور وزٹر بھی بہیت زیادہ ہیں۔ لیکن کمائی بہت کم دے رہا ہے گوگل کیا کروں؟
__________________
نوٹ۔۔۔۔ اپنے مستقبل کے لیے چھٹی پر ہوں۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
Hamara Jandanwala | Piara Jandanwala
بھائی میں نے اپنی سائٹ پر گوگل ایڈز ہیں اور وزٹر بھی بہیت زیادہ ہیں۔ لیکن کمائی بہت کم دے رہا ہے گوگل کیا کروں؟ |
|
|
|
| خلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (28-10-09) |
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
|
خلیل بھائی میں پہلے بھی آپ کی ویب ساہٹ وزٹ کر چکا ہوں اور مجھے حیرانگی ہوئی تھی کہ گوگل نے آپ کو بلاک کیوں نہیں کیا
آپ نے لکھا ہی کچھ نہیں تو آپ کو پیسے کیا ملیں تھوڑی دیر کے لیے فرض کرتے ہیں کہ میں گوگل ایڈورٹائزر ہوں اور میری ویب کے لنک آپ کی ویب سائٹ پہ پبلش ہوں اور میرا کاروبار بھی یورپ میں یا امریکہ وغیرہ میں ہو اب اگر کوئی یوزر اپ کی ویب پہ پبلشڈ میرے لنک کو کلک کرے گا بھی تو مجھے تو اس سے کچھ حاصل نہیں ہو گا کیونکہ میرا کاروبار جنڈاوالہ تو نہیں ہو گا دراصل گوگل پبلشر سے زیادہ ایڈورٹائزر کی ضروریات کو مد نظر رکھتا ہے کیونکہ ایڈورٹائزر کا اعتماد بڑھے گا تو ہی وہسرمایہ کاری کرے گا اور جب وہ سرمایہ کاری کرے گا تو اسی سے آپ کی کمائی بڑہے گی آپ کسی موضع پہ لکھنا شروع کریں اور صرف اسی موضع پہ بحث کریں تاکہ اسی موضع کے مطابق آپ کی ویب ساہٹ پر ایڈز ظاہر ہوں |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے گل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 4,800
کمائي: 43,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,789
2,820 مراسلہ میں 5,978 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب کچھ طریقہ بھی تو لکھیں کونسےپروجیکٹ ہوتے ہیں کس کس سوفٹ ویر پر عبور ہونا چاہیے کیسے کرنا ہے کچھ سمجھا بھی دیں مجھے تو کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا ہے۔
__________________
ابھی تو قید میں ہیں جذبوں کی آندھیاں دل میں لیکن ہمارا جو صبر ٹوٹا تو قیامت ہو گی |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم!
گل بھائی تھوڑی بہت ویب ڈیزائنگ تو میں بھی کر لیتا ہوں اور انگریزی کی ٹائپنگ سپیڈ بھی 50 الفاظ فی منٹ اوسط ہے ۔۔ مجھے بھی تجویز کیجئے کے کس فیلڈ میں معرکہ آرائی کروں ۔۔۔ یہ ایڈز والا کام نہیں بلکہ پروجیکٹس وغیرہ۔۔ اور ڈیٹا انٹری کے متعلق کوئی ربط اور معلومات فراہم کردیں تو مشکور ہوں گا۔ والسلام
__________________
تندی بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کیلئے |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 466
کمائي: 7,262
شکریہ: 877
183 مراسلہ میں 349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر ٹریفک آتی بھی ہے تو آپ کو اس میں کچھ ڈالنا ہو گا۔۔۔ اپڈیٹکرتے رہیں تو پرانے یوزر بھی آئیں گے۔۔۔ ورنہ میری سائیٹ کی طرح جو ایک بار آیا دوبارہ نہیںآئے گا۔۔۔ لیکن آپ کی سائیٹ میں کچھ ایسا ہونا چاہئے کہ ایک بار آیا وزٹر بھی کوئی آدھا گنٹہ سائیٹ چیک کرنے میں لگائے ۔۔۔۔ اسی اپڑیٹ سے تنگ آ کے میں نے فورم یا بلاگ بنانے کا سوچا ہے۔۔۔ ان کو اپڈیٹ کرنا آسان ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | Student (11-11-09) |
|
|
#15 |
|
Member
اجنبی
|
معظم بھائی آپ odesk.com جوائن کریں جب آپ جوائن کریں گے تو وہ آپ سے ایک سادہ ٹیسٹ لیں گے اور تمام سوالوں کا جواب صرف ایک ہے اور وہ یہ کہ All of the above والے اپشن کو منتحب کرتے جائیں مزید راہنمائی کی ضرورت ہو تو اپنا موبائل نمبر دیں میں آپ کو کال کر لوں گا پاکستان میں میرے لیے کال فری ہے (محکمے کی طرف سے) کسی بھائی کے کام آ جاوں تو میری خوش قسمتی ہو گی
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے گل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, com, trade, فورم, کوشش, گوگل, پاک, پاکستان, پاکستانی, ویب, ڈاٹ, لوگ, نفرت, مکمل, ممکن, انٹرنیٹ, امریکہ, اردو, بہترین, بھائی, جواب, خوب, سافٹ, عرصہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | محسن بٹ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 02-03-10 04:53 PM |
| امتحانی ھا ل میں نقل کی چند طریقے | حضرت بنگش | طالب علموں کی بیٹھک | 45 | 15-12-09 11:26 AM |
| موبائل repairing کے آسان طریقے | نوبل1976 | موبائل ریپیرنگ | 37 | 18-03-09 03:23 PM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 03:43 PM |
| انٹرنیٹ کے شیدائیوں پر خود کش حملہ | شازل | خبریں | 1 | 18-04-08 12:49 AM |