|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2011
مراسلات: 173
کمائي: 2,436
شکریہ: 75
70 مراسلہ میں 122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویزا ڈبٹ کارڈ کیسے استعمال کریں۔اگر آن لاٰنٰ شاپنگ کرنی ھو۔نیز پےمنٹ کرنےکا کیا طریقھ ھے۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,326
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,319 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈیبٹ کارڈ میں سودی چکر ہونا تو نہیں چاہیے۔
میرا خیال ہے کہ کوئی بھی اے ٹی ایم کارڈ عموماً ڈیبٹ کارڈ بھی ہوتا ہے۔ آپ اپنے اکاؤنٹ میں موجود رقم کی مالیت کی خریداری کر سکتے ہیں۔ اس کا استعمال بعینہ کریڈٹ کارڈ کی طرح ہونا چاہیے۔ یعنی مشین میں سویپ کریں اور خریداری کر لیں۔ آن لائن کا پروسیجر معلوم نہیں۔ استعمال کرنا یقیناًَ خطرناک ہو گا۔ |
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بزرگوار پھر بھی کسی نہ کسی طرح آپ اس شیطانی چرخے کا حصہ تو بن ہی جاتے ہیں نہ اور ہوسکتا انجانے میں سپورٹ بھی کرتے ہوں ننھے کے خیالات
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
|
| ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (20-12-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,326
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,319 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اضافہ: آپ کو انٹرنیٹ خریداری کے لیے اپنے کارڈ کو ایکٹیویٹ کروانا پڑتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
ہیں انٹرنیٹ خریداری اوہ بدعتیں
![]() منجانب ننھا مولوی Last edited by ننھا بچہ; 19-12-11 at 09:49 PM. |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ڈیبٹ/ ویزا/ اے ٹی ایم کارڈ سے آپ اون لائن شاپنگ نہیں کر سکتے ہاں شاپ وغیرہ پر شاپنگ کر سکتے ہیں لیکن صرف وہاں جہاں ویزا ڈیبٹ پیمنٹ سہولت موجود ہو
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
بالکل صحیح
پیسا کاروبار میں لگانا چاہئے اگر آُ خود نہیں کرسکتے تو کسی کو اپنی طرف سے نگران مقرر کر کے انویسٹ کریں لیکن اگر رکھنے پڑھ جائیں کسی ایمرجنسی کی وجہ سے پھر؟ یار لاجکس سے ہٹ کر سوال ہے اگر کوئی بینک کے بارے جانتا کیا ہم لاکر میں کرنسی رکھ سکتے اور ہم لاکر میں کیا کیا رکھ سکتے ہیں |
|
|
|
| ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (20-12-11) |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کاغذ کی جمع کی ہوئی پونجی کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ کسی بھی ملک کرنسی نوٹ اس ملک میں موجود مرکزی بنک کی تجوری میں موجود سونے کی مالیت کے عیوض قدر رکھتا ہے۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ATM کارڈز ڈیبیٹ کارڈ ہوتے ہیں جو کہ بنک میں موجود صرف آپ ہی کی رقم آپ کو فراہم کرتے ہیں۔
اس کو پلاسٹک والٹ یا ورچوئل والٹ بھی کہا جاتا ہے |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے یہ نہیں بتایا کہ آپ پاکستان میں ہیں یا کسی اور ملک میں، یا پاکستان میں ویزہ ڈیبٹ کارڈ ملتا ھے اگر ملتا ھے تو پھر معلومات آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں۔ ہر بینک پر ان کا اپنا طریقہ کار ہوتا ھے کچھ آپس میں ملتے ہیں اور کچھ ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ملتے۔ اس پر آپ کے سوال پر میں دو ہی استعمال کے طریقے آپکو بتا دیتا ہوں۔ اے۔ ٹی۔ ایم کارڈ جب بینک آپکو دیتا ھے تو کارڈ لینے کے بعد ان سے پوچھنا چاہئے کہ وہ اس پر مشین سے کیش نکلوا سکتے ہیں یا ڈائریکٹ ڈبٹ بھی کر سکتے ہیں۔ اس کارڈ پر زیادہ تر بینک والے کیش نکلوانے کی ہی فیسیلیٹی مہیا کرتے تھے اور کسٹمر کی "کریڈٹ ریٹنگ" اگر ایک مدت تک درست ہو تو اسے اسی کارڈ پر "ڈیبٹ کریڈٹ" کی سہولت بھی فراہم کرتے ہیں پھر اس پر بھی کریڈٹ ریٹنگ درست ہونے پر ویزہ "ڈیبٹ کارڈ" کارڈ جاری کرتے ہیں۔ ویزہ ڈیبٹ کارڈ سے آپ کسی بھی میشین سے کیش نکلوا سکتے ہیں، اور آن لائن شاپنگ بھی کر سکتے ہیں اگر پاکستان میں آن لائن شاپنگ کی سہولت موجود ہو تو اس کے علاوہ اسے انٹرنیشنل استعمال نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی آن لائن شاپنگ کی جا سکتی ھے۔ ویزہ ڈیبٹ کارڈ سے آپ اپنے آن لائن بلز وغیرہ بھی دے سکتے ہیں اگر بلنگ کمپنی کے پاس اس کی سہولت موجود ہو تو۔ کچھ بلنگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن پر آپ کو ہر مہینہ آن لائن سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے مثال کے طور پر آپ نے فون کا بل دینا ھے تو آپ فون آفس میں جا کر ان سے ڈائریکٹ ڈیبٹ کا فارم لیں گے جس پر اس محکمہ کی بینک ڈیٹیل پرنٹ ہو گی اور آپ کے لئے وہاں پر کالم بنے ہونگے آپ اس پر اپنا نام ، اپنے بینک کا نام، اکاؤنٹ نمبر ، بینک کا ایڈریس اور اپنا ایڈریس، لکھ کر اپنے دستخط کر کے وہیں جمع کروا دیں گے۔ اس کے بعد فون ڈپارٹمنٹ اس فارم کو آپکے بینک کو ارسال کر دیں گے۔ پھر ہر مہینہ آپکا جتنا بھی بل بنا ہو گا فون کمپنی والے بینک کو آنلائن کے ذریعے معلومات فراہم کیا کریں گے اور آپکا بینک انہیں اتنی رقم ہر مہینہ آن لائن سینڈ کر دیا کرے گا۔ اسی طرح آپ اپنے جو جو بل کا ڈائریکٹ ڈیبٹ کروائیں گے اس میں یہی طریقہ کار استعمال ہو گا۔ اس سے آپ ہر مہینہ بل کی فکر اور رش سے بچ جایا کریں گے۔ اس پر کچھ باتیں یاد رکھنے کی ضرورت ھے، ڈائریکٹ ڈیبٹ میں جتنی رقم آپکے بینک میں ہوتی ھے وہی استعمال میں آتی ھے بینک اپنی طرف سے کچھ ادا نہیں کرتا اس لئے آپکو معلوم ہونا چاہئے کہ ہر مہینہ کی کونسی تاریخ کو آپکا کونسا بل جاتا ھے اور وہ بل آپکو 15 دن پہلے ہی ملا کرے گا اور اس پر لکھا ہو گا کہ کس تاریخ کو وہ بینک سے رقم لیں گے تو آپکو اپنے اکاؤنٹ میں اتنی رقم ڈالنی ہو گی یا اتنی رقم آپکے بینک اکاؤنٹ میں موجود ہونی چاہئے۔ بینک ایک اور سہولت بھی دیتا ھے مگر یہ تھوڑی ہائی ھے اور اسے حاصل کرنے کا بھی ایک طریقہ کار ھے، یہ سہولت ھے "اوور ڈرافٹ" کی۔ اس میں کیا ہوتا ھے بینک آپکو کچھ مزید رقم کی اوور ڈرافٹ سہولت دیتا ھے۔ اس کا یہ فائدہ ھے کہ اگر آپ کے بینک اکاؤنٹ میں اگر آپکی ذاتی رقم 0 ہو تو اس پر جتنے بل آئیں گے بینک ادا کر دیا کرے گا آپکو اس کی فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہو گی۔ مگر اس پر 0 بیلنس پر بینک جتنی رقم اوور ڈرافٹ ادا کرے گا اس پر اس کے چارج بھی ہونگی۔ مزید کچھ پوچھنا ہو یا سمجھ نہ آئی ہو تو دوبارہ رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,326
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,319 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رسم یا روایت کیسے جنم لیتی ہے تصویریں۔۔۔ | وسیم | عمومی بحث | 15 | 20-12-11 01:29 PM |
| متبادل توانائی کا استعمال کیسے کیا جائے | سید محمد عابد | اپکے کالم | 6 | 22-05-11 06:32 PM |
| کیسے مناوں میں اسے جلدی بتائیں۔۔۔۔ | شیراز احمد | گپ شپ | 15 | 16-11-08 10:29 AM |