|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
کیا کوئی بھائی پاکستان میں ٹریڈ مارک رجسٹریشن ، اس کے لیے متعلقہ کاغذات اور فیس کے ساتھ ساتھ طریقہ کار پر روشنی ڈآل سکتا ہے؟ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی (15-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمپنی کا نام ٹریڈ مارک آئے گا کیا؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,354
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
SMEDA - Regulatory Procedures
یہاں سے ٹریڈ مارک رجسٹریشن کی ساری معلومات ہے پی ڈی ایف فائل ڈونلؤد کرلیجیئے - |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
مگر کیا یہ سائٹ اردو میں ہے؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎؎ ؎؎؎؎
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ipo والی سائٹکافی دلچسپ ہے۔ اس سے تقریبا ساری معلومات مل جاتی ہیں ابھی دوسری سائٹبھی چیک کرتا ہوں۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن آدم (19-01-11) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ipo کا سکوپ smda کے سکوپ سے کافی بڑا ہے اور انٹرنیشنل لیول پر یہ ٹریڈ مارک رجسٹر کرتی ہے لیکن واضح طور پر مجھے کسی وکیل کی بھی ضرورت ہو سکتی ہے۔۔۔
والسلام |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن آدم (19-01-11) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
کوئی بھی معلومات ان لائن سے حاصل کرنا اور حقیقت میں اسی کام کو کروانا دونوں میں بہت فرق ہوتا ھے، آن لائن میں تو بہت کچھ لکھا ہو گا مگر جب کام کروانا ھے تو آپ اکیلے کے آفیسیز میں جانے سے نہیں ہو گا اور آپکی چھٹی ختم ہو جائے گی، بلکہ اس کے لئے وکیل کہہ لیں یا ایجنٹ بھی وہاں پر مل جاتے ہیں انہی کے ذریعے کام ہو گا۔ منتظمیں صاحب جب پاکستان جانا ہو گا تو بتانا دیکھیں گے کیا کر سکتے ہیں۔ پاکستان کونسے شہر سے تعلق ھے یا جانا ہو گا بتا دیں میں کوشش کرتا ہوں کل فون کر کے پوچھنے کی۔ یا ہو سکتا ھے کوئی اور ہی معلومات فراہم کر دے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موجود وقت تو عبدالقدوس کی ڈیوٹی لگی ہے اس پر۔ اور مجھے اندازہ ہے کہ یہ ہمارے کرنے والا کام بھی نہیں ہے۔ کیونکہ وہ اپکی درخواست کو مسترد کر دیتے ہیں کہ یہ رجسٹرڈ ہو چکا ہے۔ اور اگر ایجنٹ اپلائی کرئے تو وہی سلاٹ دوبارہ مل جاتی ہے۔۔ پاکستان زندہ باد۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| business, pakistan, registry, url, فیس, کیا؟, کوئی, کمپنی, کار, کاغذات, ٹریڈ, پاکستان, نام, مارک, متعلقہ, معلومات, www, ایف, بھائی, درکار, روشنی, رجسٹریشن, سلام, ساتھ, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم آپ کے قریب ہونا چاہتے ہیں۔قریب ، قریب اور قریب۔ مسٹر رائٹ | مسٹر رائٹ | گپ شپ | 20 | 23-02-11 03:48 PM |
| سٹارٹ اپ ڈرایو یا یو ایس بی بنانا | مسافر | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 1 | 14-01-11 03:44 AM |
| علوی نستلیق کیسے انسٹال کریں۔۔ ۔سبق جلدی کریں | محمدخلیل | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 9 | 10-11-08 01:19 AM |
| انسٹا لیشن کی تا ریخ چیک کریں۔ | زبیر | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 5 | 28-12-07 05:47 AM |