![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ پاکستان میںکاروبار پر انکم ٹیکس کس طرح اور کس مقدار میں دینا پڑتا ہے۔ کاروبار کی نوعیت اگر سروسز ہو۔ پاکستان میں فارن کمپنی پر انکم ٹیکس کی کیا حدود قیود ہیں۔ پاکستان میں پاکستانی کمپنی کا بیرون ملک کاروبار پر ٹیکس کی کیا پوزیشن ہے؟ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (15-01-11), ھارون اعظم (15-01-11), یاسر عمران مرزا (15-01-11), نیلم خان (15-01-11), محمدعدنان (15-01-11), مرزا عامر (16-01-11), معظم (15-01-11), رضی (17-01-11), عبدالقدوس (15-01-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میں صرف ٹیکس ہی ٹیکس ہے انکم نہیں
آپ کو کس کی تفصیل چاہیئے مجھے دسیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,212
شکریہ: 25,590
10,454 مراسلہ میں 38,599 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھ کو پی ایم کر کے دسیںپھر میں آپ کو دس دوںگی
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ پاکستان میںکاروبار پر انکم ٹیکس کس طرح اور کس مقدار میں دینا پڑتا ہے۔ کاروبار کی نوعیت اگر سروسز ہو۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (16-01-11) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر تو آپ کی فرم رجسٹر ہے تو انکم پر سالانہ ٹیکس 35 فی صد ہے اگر فرم سمال ہے تو 20 فی صد ہے سروسز کے بھی یہ ہی ریٹ ہے اور اگر اور سیلز ٹیکس 17 % یا 22 % ہے مختلف اشیاء کے لحاظ سے جس میں 1 % اسپیشل اکسایز ڈیوٹی بھی شامل ہے عام طور پر 17 % سیلز ٹیکس ہوتا ہے اورسپیشل اکسایز ڈیوٹی 1 % علیحدہ سے ہوتی ہے باقی سوالات کے جوابات کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کی ویب سائٹ سے ملاحظہ کر سکتے ہے Federal Board of Revenue Islamic Republic of Pakistan Last edited by Ferozi; 17-01-11 at 07:57 PM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (16-01-11), نیلم خان (16-01-11) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا سیلز ٹیکس کے بعد بھی 35 فیصد ٹیکس انکم پر لگتا ہے؟
اگر کمپنی پاکستان میںرجسٹر ہو اور اس کی انکم کا ذریعہ پاکستان سے باہر بھی ہو تو اس کا کیا ٹیکس لگتا ہے؟ |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم! آپ جب بھی پاکستان مستقل یا کاروباری کی غرض سے جائیں گے تو اس کے لئے آپ کو تھوڑا نقصان اٹھانا پڑے گا مگر اپنی ساری جمع پونجی کا بینک ڈرافٹ بنا لینا، اور اس کی رسید سنبھال کر رکھ لینا پھر جو بھی کاروبار کریں گے آپ کو ٹیکس نہیں دینا پڑے گا۔ بینک سے ڈرافٹ بناتے وقت ایک بات سے غلطی نہ کھا لینا وہ یہ کہ آجکل پاکستانی بینکوں میں ڈائریکٹ یا انڈائریکٹ ایک سروس شروع کی ہوئی ھے کہ آج ان کو رقم دیں اور ایک گھنٹہ بعد پاکستان سے رقم وصول کر لیں اور اس میں ریٹ بھی اچھا ملتا ھے مگر خیال رہے کہ اسطرح رقم نہیں بھیجنی۔ فارن ایکسچینج یا بینک سے پراپر ڈرافٹ بنائیں اس میں فارن ریٹ سے آپکی رقم کوٹ ہو گی اور پھر وہ ڈرافٹ اپنے ساتھ لے جانا، باقی باتیں وہاں جا کر۔ یہ کام میں بہت پرانا جانتا ہوں جب ابوظہبئی میں مقیم تھا اور ہمارے بہت سے رشتہ دار ہمیں پاکستان سے فارن کرنسی خرید کر لے دیتے تھے اور میں اس کرنسی کا ان کا ڈرافٹ بنا کر بھیج دیا کرتا تھا۔ اور اب بھی جس نے کوئی نیا کاروبار کرنا ہوتا ھے تو یہ سلسلہ اسی طرح چلتا ھے۔ کرنسی کنورٹ میں لیگل طریقے سے ڈرافٹ سے تھوڑا نقصان ھے مگر پاکستان میں اس پر ٹیکس نہیں دینا پڑتا۔ اگر آپ پر پرانی ڈرافٹ رسیدیں ہوں تو آپکو مکان کا ٹیکس بھی چھوٹ سکتا ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (16-01-11) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائی مشورے کا شکریہ۔ کافی کارآمد ہے۔ لیکن ابھی پاکستان جانے کا قطعا کوئی موڈ نہیں ہے۔
![]() ابھی برین سٹارمنگ کر رہا ہوں کہ کمپنی کس طرح کھولی جا سکتی ہے اور اس کے لوازمات کیا ہیں۔ موجودہ معلومات کے مطابق ہانگ کانگ بیس کمپنی کھولنا سب سے آسان اور سب سے کم ٹیکس کی شرع پر ہے۔ ہانگ کانگ بیرون ممالک کاروبار پر کوئی ٹیکس نہیں لیتا اور ٹیکس کی کٹوتی فلیٹ ریٹ کے حساب سے صرف ہانگ کانگ کی زمین پر ہونے والے بزنس پر ہی۔۔ اس پر بعد میں دیکھتے ہیں۔ اس وقت تو پاکستانی ٹیکس کی ہی کچھ سمجھ نہں آ رہی ہے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیلز ٹیکس لگا 35 اس کے بعد 20 - 25 فیصد لگا انکم ٹیکس یعنی 50-55 فیصد تو گیا اس طرح سے۔۔۔۔۔۔
ویسے پاکستان کے ٹیکس بھی کمال کے ہیں |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (16-01-11) |
|
|
#11 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اگر تو آپ سعودی عرب میں ہی ہیں تو پھر تو ٹھیک ھے آپکی معلومات اتنی ہی ہو گی مگر ٹیکس کے بارے میں اتنا بتا دوں کہ قانونی طور پر ہی ٹیکس سے بچنے کے قانونی طریقے موجود ہوتے ہیں جن کی بدولت ان سے چھوٹ حاصل کی جاتی ھے۔ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں کاروبار کرنے والے وہ قانونی/ غیر قانونی ذرائع استعمال نہیں کرتے ہونگے۔ بھائی میرے ٹیکس سے چھوٹ کے قانونی طریقے تو بریطانیہ میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔ میں نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ایک بہت بڑا کاروبار کیا تھا جو 2 سال تک رکھا مگر شوق بیرون ملک کا تھا اسی لئے خیرباد کہہ دیا لیکن ایک بات بتا دوں کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ اس میں انکم بہت تھی۔ والد صاحب بینکر تھے ڈرافٹ کا استعمال کرتے تھے اور رسیدیں بھی ساتھ ہی بھیجتے تھے جب بھی کبھی کوئی ٹیکسیشن آفیسر آتا تھا اسے وہ تمام فائل دکھا دیتے تھے فارن ایکسچینج کی تو بغیر کسی کاروائی اور رشوت کے وہ واپس چلے جاتے تھے۔ یہاں سے پاکستان جا کر کاروبار کرنا ھے تو پہلے وہاں پر جان پہچان والے کاروباری لوگوں سے آپ کو ملنا پڑے گا اب آپ نے وہاں جانا نہیں اگر جانا ہو تو میں آپکی اپوئنٹمنٹ سیٹ کروا سکتا ہوں لاہور میں اپنے ہی ایک کامیاب گروپ کے مالک سے۔ والسلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (16-01-11), یاسر عمران مرزا (16-01-11) |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کام کی نوعیت اس طرح کی ہو گی کہ کہیں سے بھی کیا جا سکے۔ بنیادی طور پر انٹر نیٹ پر ہی سروسز فراہم کرنے کا سوچ رہا ہوں۔۔۔ اس لیے کوئی بھی ملک جو سہولت فراہم کرئے وہ چلے گا۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کمپنی, کاروبار, ٹیکس, پوزیشن, پڑتا, پاکستان, پاکستانی, لگتا, نوعیت, چاہیئے, چاہتا, موجودہ, ملک, معلوم, انکم, بیرون, تفصیل, حدود, دینا, سلام, سروسز, طور, طرح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک | شیخ ہمدان | سیاست | 0 | 05-08-08 09:55 PM |
| پاکستان انڈر 15 کرکٹ ٹیم ورلڈچمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئی | champion_pakistani | کرکٹ | 0 | 25-04-08 07:42 AM |
| پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 08:14 AM |
| آفریدی کی پاکستان ٹیم میں عدم شمولیت ناقابل یقین ہے، شاستری | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 03-12-07 03:09 PM |
| آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:44 AM |