واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Business

پے الرٹ اکاؤنٹ ویری فکیشن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-11, 11:24 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,325
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question پے الرٹ اکاؤنٹ ویری فکیشن

پے الرٹ اکاؤنٹ ویری فکیشن

السلام و علیکم
مجھے پی ٹی سی کے لیے آن لائن اکاؤنٹ بنانا چاہ رہا تھا ۔
میرے علم میں آیا تھا کہ آن لائن ٹرانزیکشن کے لیے پے الرٹ سب سے سستا اور آسان طریقہ فراہم کرتا ہے ۔ تو میں نے اس پر اکاؤنٹ بنایا جو کہ آسانی سے بن گیا مگر
مجھے پے الرٹ (Pay Alert) بنانے کے متعلق ایک چھوٹی سی گائڈ چاہیے ۔
اور وہ گائڈنس ہے ۔ اس کاؤنٹ کی تصدیق کےمتعلق ۔ ۔
میں نے کسی ٹیوٹوریل میں ویریفائی کا طریقہ دیکھا تھا کہ اس میں اپنے CNIC اور گھر کے یوٹیلیٹی بل کی اسکین امیج کو اٹیج کر کے بھیجا جاتا ہے تو ہفتہ دس دن میں اکاؤنٹ ویری فائی ہو کر فعال ہو جاتا ہے۔ مگر ابھی جب میں نے ویریفائی کرنے کے لیے کوشش کی تو آپشن کچھ مختلف تھے ۔
کچھ یوں ۔ ۔ ۔ ۔
alerpay-help.jpg

خیر کافی مطالعہ اور غور و خوض کے بعد میں نے موبائل ویری فیکشن کا طریقہ چنا ۔ جس سے مجھے میرے موبائل پر ایک سہ ہندسی کوڈ موصول ہوا اور وہ میں نے اینٹر کے مرحلہ مکمل کیا مگر اس کے باوجود میرے اکاؤنٹ کا اسٹیٹس اب بھی Un verified آ رہا ہے۔

alerpay-unvrf.jpg
کیا آپ میں سے کوئی میری مدد کر سکتا ہے اس بارے میں ۔؟

دیگر آپشن مجھے مشکل لگ رہے ہيں جیسے

کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ( کیوں کہ میرا کوئی کریڈٹ کارڈ نہیں ہے )
بینک اسٹیٹمنٹ ( میرا اکاؤنٹ تو ہے مگر سیلری اکاؤنٹ ہے )
Bank Transfer or Bank Wire ( Swift ) Deposti( اس کی مجھے سمجھ نہیں آ رہی ۔
کیا کوئی بھائی یا بہن مجھے اس بارے میں معلومات دے گا ؟
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

Last edited by نورالدین; 08-12-11 at 11:29 AM.
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (15-12-11), حیدر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 02:44 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,326
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,319 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے جو آپشن Cچنا ہے اس کے دو حصے ہیں۔ پہلا حصہ آپ نے مکمل کر لیا ہے۔ ابھی دوسرا حصہ رہتا ہے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 02:53 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,325
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو دوسرا حصہ کیسے مکمل ہوگا ۔؟
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-11, 03:01 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام!!

جیسا کہ حیدر(بدالزماں) بھائی نے بتایا کہ آپ نے C آپشن کا پہلا حصہ مکمل کر لیا ہے ابھی اُسکادُوسراحصہ باقی ہے جواُس تصویرکے مطابق غالبآCheck Withdrwal ہے ۔ اُسکوبھی فل کرناہوگا جسکے لئے 6 ڈجٹ کود اینٹر کریں۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 03:09 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,325
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question

تو اس پر تو یہ میسیج آ رہا ہے ۔
alerpay-chkwtdr.jpg
اس کا مطلب ہے کہ کوئی دوسرا میتھڈ استعمال کرنا ہوگا چیک withdraw کے لیے ۔
مگر اس سے پہلے تو اسمیں بیلنس ہونا ضروری ہے ۔ بیلنس تو زیرو ہے پھر کون سا چیک ود ڈروا کراناہے ۔ !

نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 03:26 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,326
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,319 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رہنے دو یار۔ ایسے بھی تو آپ اپنی ٹرانزیکشن کر سکتے ہیں۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 03:26 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
تو اس پر تو یہ میسیج آ رہا ہے ۔
منسلکہ فائل 49027
اس کا مطلب ہے کہ کوئی دوسرا میتھڈ استعمال کرنا ہوگا چیک withdraw کے لیے ۔
مگر اس سے پہلے تو اسمیں بیلنس ہونا ضروری ہے ۔ بیلنس تو زیرو ہے پھر کون سا چیک ود ڈروا کراناہے ۔ !

اگرچیک وڈرال کا کوئی اور طریقہ موجود ہے تو اس پر اپلائی کر کے دیکھیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (08-12-11), حیدر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 03:40 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,325
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Red face

ہم م م م م م م ۔
فری والا آپشن بند کر رکھا ہے ۔
میرا خیال ہے pre paid card ٹرائی کرنا پڑے گا ایک ڈالر کی قربانی
alerpay-fee.jpg
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 03:46 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
ہم م م م م م م ۔
فری والا آپشن بند کر رکھا ہے ۔
میرا خیال ہے pre paid card ٹرائی کرنا پڑے گا ایک ڈالر کی قربانی
منسلکہ فائل 49028
یا تو آپ سروس دوبارہ بحال ہونے کا انتظار کرلیں یا ایک ڈالرقربان کرہی دیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-12-11)
پرانا 08-12-11, 03:59 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,326
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,319 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس تو یہ آ رہا ہے
Attached Thumbnails
capture2.jpg  
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-11, 05:25 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

what is difference between all these account types?
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-11, 05:27 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور یہ بندے تو انڈینز ہیں کیا ان کے ساتھ اپنا کریڈٹ کارڈ اور بنک کی معلومات کا تبادلہ کرنا سکیور ہوگا؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-12-11, 05:39 PM   #13
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,213
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے پاس مونی بوکر کا اکاونٹ ہے اور وہ ابھی تک تو اچھا جا رہا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (12-12-11), عبدالقدوس (08-12-11)
پرانا 12-12-11, 09:46 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,051
کمائي: 55,325
شکریہ: 11,816
1,570 مراسلہ میں 4,871 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یہ ہے منی بکر ۔ ۔ Moneybookers.com - Send Money - Receive Money - Online Payments - Money Transfers کیا مزید معلومات مل سکتی ہیں ۔ جیسے کہ یہ پی ٹی سی کے تمام اکاؤنٹ کو سپورٹ کرتا ہے یا نہيں ۔ نیز اس میں اکاؤنٹ کھلاوانے پر کتنے چارجز کٹتے ہيں ۔ اور اس میں اکاؤنٹ اوپن کرنے کے لیے کیا کیا چیزیں ضروری ہيں نوٹ : پاک نیٹ کے چہرہ مبارک (Interface)بگڑ جانے کی وجہ سے ٹھیک سے لکھ نہيں پا رہا ہوں ۔
نورالدین آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-12-11, 10:36 AM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم
مجھے پی ٹی سی کے لیے آن لائن اکاؤنٹ بنانا چاہ رہا تھا ۔
میرے علم میں آیا تھا کہ آن لائن ٹرانزیکشن کے لیے پے الرٹ سب سے سستا اور آسان طریقہ فراہم کرتا ہے ۔ تو میں نے اس پر اکاؤنٹ بنایا جو کہ آسانی سے بن گیا مگر
مجھے پے الرٹ (Pay Alert) بنانے کے متعلق ایک چھوٹی سی گائڈ چاہیے ۔
اور وہ گائڈنس ہے ۔ اس کاؤنٹ کی تصدیق کےمتعلق ۔ ۔
میں نے کسی ٹیوٹوریل میں ویریفائی کا طریقہ دیکھا تھا کہ اس میں اپنے CNIC اور گھر کے یوٹیلیٹی بل کی اسکین امیج کو اٹیج کر کے بھیجا جاتا ہے تو ہفتہ دس دن میں اکاؤنٹ ویری فائی ہو کر فعال ہو جاتا ہے۔ مگر ابھی جب میں نے ویریفائی کرنے کے لیے کوشش کی تو آپشن کچھ مختلف تھے ۔
کچھ یوں ۔ ۔ ۔ ۔
منسلکہ فائل 49017

خیر کافی مطالعہ اور غور و خوض کے بعد میں نے موبائل ویری فیکشن کا طریقہ چنا ۔ جس سے مجھے میرے موبائل پر ایک سہ ہندسی کوڈ موصول ہوا اور وہ میں نے اینٹر کے مرحلہ مکمل کیا مگر اس کے باوجود میرے اکاؤنٹ کا اسٹیٹس اب بھی Un verified آ رہا ہے۔

منسلکہ فائل 49018
کیا آپ میں سے کوئی میری مدد کر سکتا ہے اس بارے میں ۔؟

دیگر آپشن مجھے مشکل لگ رہے ہيں جیسے

کریڈٹ کارڈ کے ذریعے ( کیوں کہ میرا کوئی کریڈٹ کارڈ نہیں ہے )
بینک اسٹیٹمنٹ ( میرا اکاؤنٹ تو ہے مگر سیلری اکاؤنٹ ہے )
Bank Transfer or Bank Wire ( Swift ) Deposti( اس کی مجھے سمجھ نہیں آ رہی ۔
کیا کوئی بھائی یا بہن مجھے اس بارے میں معلومات دے گا ؟
السلام علیکم

نارمل دو پروف آف آئی۔ڈی ان کو چاہئے ہوتی ھے۔ بینک سٹیٹمنٹ کی کاپی جو ان کے ساتھ استعمال ہونا ھے ، فوٹو آئی۔ڈی کی کاپی یا بل جہاں آپکو نام اور ایڈریس لکھا ہو۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (12-12-11)
جواب

Tags
Pay Alert, ہفتہ, ہے۔, کوئی, کوشش, کارڈ, گھر, ٹی, پے الرٹ, یوں, ویریفائی, چاہیے, مکمل, موبائل, متعلق, مدد, معلومات, آیا, اکاؤنٹ, اپنے, السلام, ابھی, بھائی, بنانا, تصدیق, دیکھا, دے, طریقہ, علم, غور

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
کونسی ویب سائٹ ،تصاویر اور ویڈیوز کے لیے لامحدود اسٹوریج کی سہولت فراہم کرتی ہے عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 3 29-03-11 04:53 PM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger