|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جو بھی یوزرایڈسینس کا اکاونٹ بناتا ہے تو اِسکی خواہش ہوتی ہے کہ وہ راتوں رات امیر ہو جائے، اُسکی انکم بڑھ جائے اور بہپت سارا کما لے۔ جب آپکی ویب سائٹ نئی بنی ہوتی ہے تو کسی کو معلوم نہیں ہوتا اُس بارے میں سوائے آپکے دوستوں کے تو سب سے پہلا کام آپکا اپنی سائٹ کوانٹرنیٹ پر متعارف کروانا ہے تاکہ آپکے سائٹ کی ٹریفک بڑھے۔ آج سوچا آپکوکچھ ٹپس بتا دوں کہhow can you increase your income 1۔ اپنی ویب سائٹ کی ٹریفک بڑھائیں۔ جتنی ٹریفک ہو گی اُتنے پیج کلک بڑھیں گے اورپیج امپریشن اُتنی بڑھے گی جس سے آپکی آمدن بڑھے گی۔ 2۔ کوشش کریں کہ ایڈز کو اپنی ویب سایٹ کے کلز کے مطابق ایڈجسٹ کریں مثلا اگر آپکی ویب سائٹ کا بیک گراونڈ بلیک ہے تو آپ ایڈز کا رنگ بھی بلیک رکھیں۔ اگر لنکس کا رنگ سفید ہے تو ایڈزکا ٹائٹل بھی سفید رکھیں۔ 3۔ گوگل اپنے اعدادوشمار کے مطابق مختلف CTRدیتے ہیں جو لوگوں کی دِلچسپی کا باعث بنتے ہیں اور وہ اس پر ذیادہ کلک کرتے ہیں۔ بُنیادی طور پر گوگل کے ایڈز تین قسم کے ہوتے ہیں Text Aids جو اِس طرح ہوتی ہیں ![]() ![]() ![]() ![]() 4۔ اپنی سائٹ یا بلاگ پرمہنگے اور اچھے کی ورڈز استعمال کریں کیونکہ اچھی اورمہنگی کمپنیوں کے ایڈز پر کلک کرنے کے ذیادہ پیسے ملتے ہیں۔ آپکو کچھ کی ورڈز بتا رہی ہوں جو فائدہ مند ہو سکتے ہیں۔ (فائل اٹیچ کر دی ہے)۔ مگر خالی کی ورڈز سے کچھ نہیں ہوتا آپکو اُس کی ورڈز سے متعلق مواد بھی چاہئے ہو گا ورنہ گوگل والے آپکوBANکر دیں گے۔اور کچھ اس طرح ای میل ریسوی ہو گی آپکو Hllo, While going through our records recently, we found that your AdSense account has posed a significant risk to our AdWords advertisers. Since keeping your account in our publisher network may financially damage our advertisers in the future, we've decided to disable your account. Please understand that we consider this a necessary step to protect the interests of both our advertisers and our other AdSense publishers. We realize the inconvenience this may cause you, and we thank you in advance for your understanding and cooperation. If you have any questions about your account or the actions we've taken, please do not reply to this email. You can find more information by visiting https://www.google.com/adsense/suppo...y?answer=57153. Sincerely, The Google AdSense Team 6۔ ایڈز ایسی جگہ لگائیں جہاں یوزر پیج آپن کرے تو ایڈز پر نظر پڑے۔ 7۔ اپنی سائٹ یا بلاگ پر گوگل کا سرچ والا باکس لازمی لگائیں تاکہ جو بات یوزر کو سمجھ نہیں آرہی وہ گوگل پر سرچ کرے اس سے آپکی آمدن بڑھے گی 8۔ اپنی سایٹ کو باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کرتے رہیں۔ کیونکہ جو ایک بار آئے گا نیکسٹ ٹائم وہی چیز دیکھ کر آپکی سائٹ کو وزٹ نہیں کرے گا کہ نیا مواد تو ہے نہیں۔ 9۔ اپنی ویب سائٹ سادہ اور آسان رکھیں تاکہ عام یوزر بھی فائدی حاصل کرے اور اپنی امجھ کے مطابق کلک کرے۔ اُمید ہے آپکو پتہ چل گیا ہو گا کہ آمدنی کیسے بڑھائی جائے۔ دُعاوں میں یاد رکھئے گا زارا Allah's Lover
__________________
![]() Last edited by زارا; 23-11-10 at 07:03 PM. |
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (03-03-11), shafresha (23-11-10), UZMA AIRAJ (04-12-10), فرحان دانش (24-11-10), پاکستانی (04-12-10), یاسر عمران مرزا (23-11-10), محمد یاسرعلی (24-11-10), محمد عاصم (10-12-10), محمدمبشرعلی (23-11-10), محمدخلیل (23-11-10), محمدعدنان (23-11-10), معظم (23-11-10), آصف رضا (02-12-11), ایس اے نقوی (05-12-10), ابرارحسین (24-11-10), دین محمد وطن پال (12-12-10), عبدالقدوس (23-11-10), عدنان دانی (23-11-10) |
| کمائي نے زارا کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 05-12-10 | ایس اے نقوی | گوگل ایڈسیسن کی آمدنی بڑھائیں | 0 |
| 23-11-10 | محمدخلیل | گوگل-ایڈسیسن-کی-آمدنی-بڑھائیں بہت ہی اچھی پوسٹ ہے بہت بہت شکریہ | 50 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
زارا جی
بہت اچھی اور بنیادی درجے کی معلومات ہیں۔ ان سے یوزرز کو کافی فائدہ ہو گا۔ یونی کوڈ میںپوسٹ کرنے کے لیے بہت بہت شکریہ۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
گوگل-ایڈسیسن-کی-آمدنی-بڑھائیں
بہت ہی اچھی پوسٹ ہے بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (03-03-11), shafresha (23-11-10), یاسر عمران مرزا (23-11-10), نورالدین (11-05-11), آصف رضا (02-12-11) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
زارا بہت اچھی پوسٹ ہے لیکن پاکستانی ویب سائٹس سے اتنی خاطر خواہ آمدن نہیں ہورہی آج کل
پوچھ لو خلیل بھائی سے
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل آپکی بات بجا ہے اور وجہ شاید ہمارا اُردو زبان میں بلاگ یا ویب سائٹ کا بنانا ہے۔ جبکہ بلاگ یا ویب ایسی ہو کہforeignerبھی وزٹ کر سکیں۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اسکی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم گوگل ایڈسینس کو سیریس نہیںلیتے۔ ہم اسے کمائی کا ایک سیریس طریقہ نہیں سمجھتے بلکہ ہم اسے اپنی جاب، اپنے کاروبار اور اپنی تعلیم کے ساتھ ایک سائیڈ بزنس سمجھتے ہیں۔
اگر ہم نے کپڑے کی ایک دکان کا بزنس کرنا ہو تو ہم اس کے لیے کرائے پر دکان لینے کے لیے اسکا بیانہ 5 لاکھ روپے ادا کر دیں گے۔ پھر اس میں ماہانہ بیس ہزار کرایہ بھی دیں گے اور اس میں کوئی 20 ،25 لاکھ کا سامان بھی لا کر ڈال دیں گے۔ لیکن جب گوگل ایڈسینس کی باری آتی ہے تو اکثر لوگ اپنی ذاتی ڈومین پر 2500 روپے سالانہ بھی نہیںلگانا چاہتے۔ ہم معیاری مواد تیار کرنے کے لیے دن میں آٹھ گھنٹے بھی گوگل ایڈسینس کو نہیںدیتے۔ جب کہ سبھی جانتے ہیںجو بھی کاروبار شروع کیا جائے اس میں شروع میں شدید محنت کرنی پڑتی ہے تا کہ وہ جم جائے۔ ہم چاہتے ہیںہم بلاگر کی ڈومین پر کاپی پیسٹ مواد کر کے اشتہار لگا لیں اور فٹا فٹ آمدنی شروع ہو جائے۔ جی نہیں۔ گوگل ایڈسینس کے لیے یہ طریقہ موزوں نہیں۔ اگر ہم گوگل ایڈسینس میں اپنے وقت اور پیسے کی انویسٹمینٹ نہیںکریں گے تو اس کاروبار سے کیسے منافع پا سکتے ہیں؟یہی ہو گا کہ روزانہ کے 20 ، 25 کلک ملیں گے اور 2، 3 ڈالر بس |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بُنیادی طور پر کوئی بھی سائٹ یا بلاگ کیلئے تین چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے
پیسے پیسے کے بعد عمل اور پھر عمل کے بعد صبر پیسہ لگا لیا اب عمل کریں یعنی کاپی پیسٹ کے علاوہ معیاری مواد مہیا کریں ممبرز کو۔ پھر صبر کریں کہ ایکدم سے ارننگ نہیں ہو گی بلکہit would need some time to be earn |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پی ڈی ایف میں کر دیا ہے۔۔
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| allah, color, email, find, found, future, images, increase, information, link, lover, کیسا, کوشش, کلک, گوگل, ٹریفک, ویب, متعارف, مطابق, معلوم, you, آج, امیر, دیں, طور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|