![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
آج میں آپکو بتاوں گی کہ گوگل ایڈسینس کاونٹ بند ہونے کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں۔ 1۔ کبھی بھی اپنے Adsپر کلک نہ کریں۔ شروع میں اِنکم کم ہونے کی وجہ سے اکثر صارفین بے صبری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ایڈز پر خود کلک کرتے ہیں۔ گوگل والے آپکوایک ای میل بھیج کر آپکا اکاونٹ بند کر دیتے ہیں جس میں Invalid Click کا ذکر ہوتا ہے۔ 2۔ اگر آپ گوگل ایڈز سیکس، ڈرگ، ہیکنگ، گیمبلنگ وغیرہ والی سائٹ پر لگاتے ہیں توبھی گوگل آپکا کاونٹ بلاک کر دیتا ہے۔ 3۔ اپنے ایڈز کو کبھی تھینک یو، رجسٹریشن وغیرہ پت مت لگائیں کیونکہ یوزر کچھ نہ دیکھ کر ایڈز پر ہی کلک کرنا شروع کر دیتا ہے۔ البتہ اِن پیجز پر اگر معلوماتی کونٹینٹ ہو تو آپ ایڈ لگا سکتے ہیں۔ 4۔ ایک سے ذیادہ اکاونٹ بنانے پر گوگل والے اکاونٹ بلاک کر دیتے ہیں۔ کیونکہ ویب سائٹ ایک ہو یا ذیادہ اکاونٹ ایک ہی کافی ہے۔ 5۔ گوگل اکاونٹ بند ہونے کی ایک خاص وجہ یہ ہے کہ لوگ اکثر اپنے دوستوں سے کلک کرواتے ہیں جس سے وہ جان جاتے ہیں کہ ذیادہ کلکس کہاں سے ہو رہے ہیں۔ سُننے میں آیا تھا کہ کچھ لوگوں نے کلک ایکسچینج کا کام شروع کیا ہوا ہے جس سے تمام مل کر ایک دُوسرے کی ایڈز پر کلک کرتے ہیں۔ اِسی وجہ سے اکانٹ بلاک ہوتے ہیں۔ 6۔ ایڈسینس کو کبھی بھی پاپ اَپ کی شکل نہ دیں کیونکہ اِسطرح آپکا پیج امپریشن بڑھے گا اور کلک میں اضافہ ہو گا جبکہ گوگل نے اپنی پالیسی میں صاف بیان کیا ہے کہ Pop ups are not allowed in anyway ۔ مزید معلومات کیلئے گوگل ایڈسیسن کی آمدنی بڑھائیں پر کلک کریں۔ 7۔ اکثر ویب ماسٹر اپنے ایڈ کیساتھ اِسطرح کے الفاظ لگاتے ہیں کلک می کلک ہیئر، اَرن منی، یوزفُل لنکس وغیرہ۔ تو اِس طرح کے الفاظ کو استعمال مت کریں۔ 8۔ کچھ لوگ ویب سائٹس صرف ایڈسینس سے پیسے کمانے کیلئے بناتے ہیں۔ لیکن آپکی اولین ترجیح خدمات ومعلومات فراہم کرنا ہونی چاہئے۔ میٹیریل مُفید ہو۔ آپکی ترجیح کا اندازہ عوامل وکونٹینٹ سے ہوتا ہے جو لوگوں کو کلک کرنے پر اُبھارتا ہے۔ 9۔ اپنی ویب سائٹ کے مواد سے متعلق Keywords استعمال کریں۔ کیونکہ اگر آپ سایٹ سے ہٹ کر کی ورڈز استعمال کریں گے تو ایڈ ذیادہ بھی ہو تو ایڈسیسن والے آپکا اکاونٹ بند کر دیں گے۔ 10۔ اگر آپکا اکاونٹ ایک بار بین ہو چکا ہو تو کوش کریں کہا گلی بار اُس اکاونٹ پر دُوبارہ اپلائی نہ کریں۔ نوٹ: آپکا اکاونٹ بلاک کرنے سے پہلے ایڈسینس والے آپکو پہلے وارننگ ای میل کرتے ہیں اور اگر پھر بھی باز نہ آئیں تو آپکا اکاونٹ بلاک کر دیا جاتا ہے۔ گوگل ایڈسینس کیا ہے؟ گوگل ایڈسینس میں اپلائی کرنے کا طریقہ کار گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں دُعاوں میں یاد رکھئے گا زارا Allah's Lover
__________________
![]() |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (04-12-10), یاسر عمران مرزا (04-12-10), محمدخلیل (04-12-10), معظم (13-12-10), بلال اویسی (04-12-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت عمدہ شئرنگ زارا۔ جزاک اللہ خیر۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمنٹس کا شکریہ یاسر بھائی
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
جی ہاں وہ بھی تو ہے نا پر ایک معلومات دی ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور اس کے ساتھ ساتھ پیج url بھی اہم ہوتا ہے ،اور اس سے بھی پیج رینکنگ پر فرق پڑھتاہے
جیسے اگر آپ اپنے تھریڈ کا یو آر ایل دیکھیں تو ’’ گوگل-ایڈسینس-کا-اکاوئنٹ-بند-ہونے-کی-وجوہات-46098 - http : // pak. net/business‘‘ بھی اسی وجہ سے ہے ،ورنہ اس کو بالکل سادہ طریقے سے "http : // pak . net/?46098" بھی لکھا جاسکتا ہے لیکن سرچ انجن میں اچھی پوزیشن حاصل کرنے کیلئے موضوع کو بھی یوآر ایل میں ڈال دیا گیا ہے ۔ |
|
|
|
| ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (13-12-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل صحیں کیا ابرار بھائی
خلیل بھائی شکریہ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
گوگل والے انتباہ بالکل نہیں کرتے۔ بس ای میل آئی کے آپ کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا ہے۔ کوئی وجہ نہیں کچھ نہیں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (13-12-10) |
![]() |
| Tags |
| allah, business, color, lover, ہوتے, ہوتا, کلک, کریں۔, گوگل, پہلے, ویب, لوگ, میل, ایکسچینج, استعمال, بے, بار, خود, دیکھ, دیں, شکل, شروع, صاف, صارفین, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گوگل ایڈسینس میں اپلائی کرنے کا طریقہ کار | زارا | Business | 23 | 02-12-11 02:06 PM |
| ایڈسینس کا مستقبل | زارا | گپ شپ | 2 | 31-01-11 08:07 PM |
| گوگل ایڈسینس کیا ہے؟ | زارا | Business | 8 | 06-12-10 10:36 AM |
| ::: آپ کا گوگل ایڈسین اکاﺅنٹ ::: | Student | Buy, Sell or Trade | 32 | 07-11-10 07:26 AM |
| ایڈسینس چند مشورے | گل | Business | 12 | 06-11-10 10:00 PM |