|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
گوگل ایڈسینس کیا ہے؟ گوگل ایڈسینس دُنیا کی ایک مشہور کمپنی گوگل کی ایک سروس ہے جس سے لوگ راتوں رات امیر ہوئے ہیں۔ یہ ایک ایسا طریقہ کار ہے جس میں اگر کوئی ویب ماسٹرجب اس سروس کیلئے اپلائی کرتا ہے تواِسے چند جاوا سکرپٹ کوڈز دئے جاتے ہیں جو اِسے اپنے بلاگ یا ویب سائٹ پر لگانے ہوتے ہیں۔جیسے ہی اُس ویب سائٹ یا بلاگ کو کوئی یوزر وزٹ کرتا ہے توگوگل کے خود کار کمپیوٹرزاِس ویب سائٹ کے کمپوننٹ کو کھنگالتے ہیں اورکی ورڈز تلاش کر کے اُس سے مطابق اشتہارات فراہم کرتے ہیں۔ یہ اشتہارات مختلف کمپنیاں گوگل ایڈورڈز کے تحت کراتی ہیں اور اِنکو دِکھانے کے بدلے میں گوگل کو پیسے اَدا کرتی ہیں۔ گوگل اِن پیسوں کو اپنے یوزرز کواَدا کرتا ہے اور خود بھی رکھتا ہے۔ جیسے جیسے آپ کے ایڈز پر کلک بڑھتے جایئں گے آپکی رقم بڑھتی جائے گی۔ جب آپکے اکاونٹ میں 10$ہو جاتے ہیں تو گوگل والے آپکو ایک پن نمبر بھیجتے ہیں جس سے اِس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ متعلقہ آدمی اُس پتے پر موجود ہے اور آپکو وہ پن اپنے اکاونٹ سے لاگن ہو کر ڈالنا پڑے گی۔ آپکی کمائی بڑھتی جائے گی اور100ڈالر ہونے پرگوگل والے آپکو پے منٹ بھیج دیں گے۔ (نیکسٹ آرٹیکل میں پے منٹ کا طریقہ کار بیان کرنے کی کوشش کروں گی)۔ آپ سوچ رہیں ہون گے کہ آپکے کلکس سے اُن کمپنیز کو کیا فائدہ ہو گا؟ بات سمپل ہے کہ جب ذیادہ سے ذیادہ یوزرز آپکی ویب سائٹس پر آئیں گے تواُنن کمپنیز کی پراڈکٹ ذیادہ سیل ہو گی اور اُنکی انکم میں اضافہ ہو گا۔ گوگل ایڈسینس کی آمدنی بڑھانے کے طریقے کار کو جاننے کیلئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت شکریہ زارا بہت ۔ بہت مفید معلومات لکھی ہیں آپ نے۔ اللہ تعالی جزائے خیر دے۔
گوگل ایڈسینس کی ٹرمز سے واقفیت حاصل کریں |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | محمد یاسرعلی (02-12-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بھائی کمنٹس کا بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گوگل ایڈسینس کے بارے بہت مفید معلومات ہے۔
کیری آن |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اِنشا اللہ تعالی ضرور
کمنٹس کا شکریہ بھائی |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق لیے تجویز کرتا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپکا بہت بہت شکریہ محترم بھائی
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 346
کمائي: 6,559
شکریہ: 579
180 مراسلہ میں 318 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ بھی بتائیں کہ ایڈ کوڈ کیسے حاصل کریں اور کس طرح اپلائی کریں ۔ چینل کسٹم چینل وغیرہ
|
|
|
|
| ہادی کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (05-12-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اِنشا اللہ نیکسٹ شیئرنگ میں کوشش ہو گی ایڈ کوڈ حاصل کرنے کا بتاوں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| allah, color, lover, search, ہوتے, کوئی, کوشش, کلک, کار, کرتے, گوگل, پیسے, ویب, لوگ, لنک, مطابق, آپکے, آدمی, امیر, بڑھانے, تلاش, جائے, خود, دیں, سوچ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گوگل ایڈسینس میں اپلائی کرنے کا طریقہ کار | زارا | Business | 23 | 02-12-11 02:06 PM |
| ایڈسینس کا مستقبل | زارا | گپ شپ | 2 | 31-01-11 08:07 PM |
| گوگل ایڈسینس کا اکاوئنٹ بند ہونے کی وجوہات | زارا | Business | 12 | 13-12-10 02:33 PM |
| ::: آپ کا گوگل ایڈسین اکاﺅنٹ ::: | Student | Buy, Sell or Trade | 32 | 07-11-10 07:26 AM |
| ایڈسینس چند مشورے | گل | Business | 12 | 06-11-10 10:00 PM |