|
|
#166 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (10-01-11) |
|
|
#167 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
![]() جو تجربہ میں نے شئیر کیا وہ سنہ 2006 کے دور کا ہے جب اتنی سوجھ بوجھ نہیں تھی۔ پھر بھی حیرت انگیز طور سے میں اپنی سائٹ کو گوگل ٹاپ ٹین میں لانے میں کامیاب ہو گیا تھا۔ اور تحقیق وہ لوگ کرتے ہیں جن کو پیسے کمانے ہوتے ہیں اور ایسے کی ورڈ تلاش کرتے ہیں جن کا مقابلہ کم ہو۔ لیکن ایک کاروباری ویب سائٹ جیسے "exporter of wooden handicrafts " یہ ایک جامع ٹرم ہے لیکن اس کاروبار سے وابستہ لوگوں کے لیے گولڈن کی ورڈ۔ لہذا ہر جگہ پر یہی لکھتا تھا پورا Imtiaz Enterprises - Exporters of Wooden Furniture and Handicrafts یعنی جہاںبھی کمپنی کا نام استعمال کرنا ٹیگ لائین ساتھ ہی۔ اس کے علاوہ فریکوئنٹ استعمال صفحات میں کیا تھا۔ جس کی وجہ سے گوگل بھائی جان کی نظر کرم پڑی ۔ اس کے علاوہ پاکستان کی B2B ڈائریکٹریز میں بکثرت لنک پوسٹ کیے تھے۔ خیر ۔ آجکل تو کافی مشکل کام ہے سرچ انجن آپٹمائزشن کیونکہ مقابلہ بہت زیادہ سخت ہو چکا ہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
|
#168 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#169 |
|
Member
اجنبی
|
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
بھائی مجھے تو سب فراڈ لگتا ہے میں نے کئی دفتروں میں جا کر پتہ کیا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ تین ہزار ایڈوانس دیں اس کے بعد اگر آپ سو ڈالر کماتے ہیں تو پندرہ ڈالر کمپنی لیں گے اور دس ڈالر دفتر والے رکھتے ہیں کہتے ہیں وہ آپ کے سیو ہوں گے لیکن مجھے تو سب فراڈ لگتا ہے میری اس بارے میں رہنمائی کریں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| banner, classifieds, com, email, گوگل, ٹریفک, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, پاسورڈ, پسند, ویب, لوگ, مکمل, ممکن, معذرت, ای میل ایڈریس, اردو, بھائی, جھوٹ, جواب, دوست, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے کلو ریکارڈ اضافہ، گھریلو سلنڈر 165 اور کمرشل 635 روپے مہنگ ہوگیا | گلاب خان | خبریں | 0 | 03-12-10 06:10 AM |
| روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 01-11-08 12:36 PM |
| اوپن مارکیٹ میں ڈالر 85روپے میں فروخت کیا جارہا ہے | ابن جلال | خبریں | 0 | 17-10-08 03:42 PM |
| روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر | ابن جلال | خبریں | 0 | 16-10-08 01:46 PM |
| قدر میں مزید کمی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی ریکارڈ قیمت،62روپے کا ہوگیا | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:36 AM |