واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > Buy, Sell or Trade

گوگل ایڈسنس اکاؤنٹ بالکل مفت حاصل کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-11-10, 05:39 PM   #16
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,032
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان غفور صاحب آپ مجھے ذاتی پیغام میں Payee Name لکھ دیں آپ کا بھی اکاؤنٹ بن جائے گا انشاء اللہ۔

یاسر عمران مرزا صاحب اگر آپ کے پاس ایڈسنس اکاؤنٹ موجود ہے تو براہ کرم یہ کسی ایسے ممبر کے رہنے دیں جس کے پاس اکاؤنٹ نہیں ہے اگر آپ پھر بھی بنوانا چاہتے ہیں تو مجھے ذاتی پیغام میں Payee Name بھیج دیں آپ کا بھی بن جائے گا۔
lordforkland آف لائن ہے   Reply With Quote
lordforkland کا شکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی (29-11-10)
پرانا 29-11-10, 06:57 PM   #17
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
جی آپ کافی حد تک ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ گوگل کے مطابق ان ممالک کے رہنے والے

Algeria
Bahrain
Bangladesh
Brazil
China
Egypt
India
Indonesia
Jordan
Kuwait
Lebanon
Libya
Malaysia
Morocco
epal
Oman
Pakistan
Palestinian Territory
Philippines
Qatar
Saudi Arabia
Singapore
Sri Lanka
Thailand
Tunisia
United Arab Emirates
Vietnam
Yemen

اپنا payee name تبدیل نہیں کر سکتے۔ تاہم میں نے گوگل فورمز کے ایک تھریڈ میں‌یہ بھی پڑھا تھا کہ ایسی صورت میں آپ اپنا موجود اکاؤنٹ ختم کرنے کی درخواست دیجیے اور نئے سرے سے ایک اور اکاؤنٹ کے لیے درخواست دیجیے۔ ایسا ہو جانے کی صورت میں‌آپ کے اکاؤنٹ میں موجود تمام رقم نئے اکاؤنٹ میں منتقل کی جا سکتی ہے جس میں‌آپکا نام درست ہو۔
ضروری نہیں ہے۔ آپ کا ریکارڈ صاف ہوگا تو صرف ایک ایمیل پر آپکا نام تبدیل ہوجائے گا
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-10, 07:13 PM   #18
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,032
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک صاحب کو اور اکاؤنٹ دے دیا گیا ہے۔
lordforkland آف لائن ہے   Reply With Quote
lordforkland کا شکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی (29-11-10)
پرانا 29-11-10, 07:36 PM   #19
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

پھر جلدی سے مجھے بھی اکاؤنٹ دے دیں بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنام "فرحان دانش"

Last edited by فرحان دانش; 29-11-10 at 07:40 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-10, 07:59 PM   #20
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ضروری نہیں ہے۔ آپ کا ریکارڈ صاف ہوگا تو صرف ایک ایمیل پر آپکا نام تبدیل ہوجائے گا
یہ کوئی پاکستان کا سرکاری دفتر نہیں ہے پائن
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-10, 08:04 PM   #21
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لو جی میں نے آج ہی اپنا ایڈسینس اکاؤنٹ بند کرا دیا، کیوں کہ میرا نام میرے دستاویزات کے مطابق نہیں تھا۔ میرا خیال تھا کہ ایڈسینس اکاؤنٹ بند کرتے وقت پوچھا جائے گا کہ آپکا کھاتہ کس نئے کھاتے میں منتقل کیا جائے مگر ایسا نہیں ہوا۔ گوگل کے میسج کے مطابق 90 دن کے اندر میری رقم میرے تک پہنچا دی جائے گی۔ لیکن اگر نام دستیاب نہیں تو ظاہر ہے یہ رقم میں حاصل نہیں کر سکوں گا۔ سعودی عرب میں‌ویسے ہی ان معاملات میں کافی سختی ہے۔ چیک پر نام کچھ اور لکھا ہو گا اور آئی ڈی میں اور، تو ظاہر ہے پیمینٹ نہیں‌ملے گی۔

خیر کوئی گل نئیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (29-11-10)
پرانا 29-11-10, 08:08 PM   #22
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 657
کمائي: 18,049
شکریہ: 1,422
601 مراسلہ میں 1,906 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھائی بہت بہت شکریہ میں نے اکاونٹ وصول کرلیا۔
بلال اویسی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-10, 08:26 PM   #23
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
یہ کوئی پاکستان کا سرکاری دفتر نہیں ہے پائن
بھائی میں خود اپنے اکاونٹ کا نام تبدیل کروا چکا ہوں اپنے نک نیم سے اپنے کارڈ والے نیم پر منتقلی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-11-10, 10:44 PM   #24
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,032
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

2 ممبران کو اور ایڈسنس اکاؤنٹس دے دیئے گئے ہیں‌۔
lordforkland آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-10, 10:44 PM   #25
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,213
شکریہ: 7,302
5,975 مراسلہ میں 15,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ بھائی مجھے بھی اکاونٹ مل گیا ہے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-10, 11:11 PM   #26
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے اکاونٹ نہیں ملا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تو کھلا تضاد ہے
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-10, 08:20 AM   #27
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,032
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!
محترم فرحان دانش صاحب آپ کی بھی اپلائی کیا ہوا ہے۔ بے فکر رہیں۔ انشاء اللہ آپ کہ بھی شام تک مل جائے گا۔
lordforkland آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے lordforkland کا شکریہ ادا کیا
پرانا 30-11-10, 10:44 AM   #28
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,655
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے ایک کرم فرما کے لیے آکاونٹ حاصل کر لیا گیا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (30-11-10)
پرانا 30-11-10, 10:54 AM   #29
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,404
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : lordforkland مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!
محترم فرحان دانش صاحب آپ کی بھی اپلائی کیا ہوا ہے۔ بے فکر رہیں۔ انشاء اللہ آپ کہ بھی شام تک مل جائے گا۔
ویسے بھائی صاحب ایک بات مزید بتا دیجیے۔آپ کا اکاؤنٹ اپلائی کرنے کا طریقہ کیا ہے۔ اگر نہیں‌بتانا چاہتے تو کچھ ٹپس دے دیجیے کہ کس طریقے سے اکاؤنٹ اپرووو ہو جاتا ہے۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-11-10, 02:00 PM   #30
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore, Punjab, Pakistan
عمر: 41
مراسلات: 134
کمائي: 3,032
شکریہ: 9
94 مراسلہ میں 267 بارشکریہ ادا کیا گیا
lordforkland کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں lordforkland کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک اور صاحب کو اکاؤنٹ دے دیا گیا ہے۔
lordforkland آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
Free Adsense Accounts, information, فیصل, ہوتی, فورم, گوگل, پہلے, پاکستان, وقت, قائم, مفت, ملک, آیا, آباد, افراد, اپنی, ارسال, بھیجنے, حاصل, دوستوں, دے, درکار, دعائیں, ذاتی, رضا, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیلاب زدگان میڈیکل کیمپ میں یوسف گیلانی کا دورہ کنعان میرا پاکستان 3 08-08-10 11:15 PM
محمد یوسف کی ٹیم میں واپسی عدنان دانی کھیل اور کھلاڑی 10 06-08-10 04:35 PM
یوسف آئی پی ایل نہیں کھیل سکتے محمدعدنان کرکٹ 0 04-05-08 04:03 PM
یوسف لنکاشائر سے کھیلیں گے محمدعدنان کرکٹ 1 02-05-08 07:00 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger