|
|
#121 | |
|
Member
اجنبی
|
اقتباس:
آپ کی ویب ساہٹ پہ ہے کیا کہ آپ مہنے میں ایک بھی ڈالر بنا سکو میرا مشورہ ہے کہ کچھ لکھو اور موضوع تبدیل کرو |
|
|
|
|
|
|
#122 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم!
بلال بھائی نے فیصل شاہ صاحب کا تذکرہ کیا تو میںآپ کو بتاتا چلوں کے ستمبر کے مہینے میں عمران آصف صاحب نے لاہور " انشاء آصف اکیڈمی، 414 بی لاہور روڈ صدر کینٹ " میں ایک ہفتے کا ایڈسین کورس اہتمام کیا تھا، جس کے ٹیچر بذات خود سید فیصل رضا صاحب جو کہ یہاںپر lordforkland کے نام سے ہیں تھے۔ اس میں لاہور کے مقامی حضرات نے شرکت کی۔ اس کلاس کی اک جھلک ملاخط ہو اس میں سید فیصل رضا صاحب لیکچر دیتے ہوئے۔ __________________ دیکھئے لائیو ٹی وی چینلز
__________________
http://newsreportingroom.com/ http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/ Last edited by Student; 26-10-09 at 10:45 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Student کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#123 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سٹوڈنٹ بھا ئی آپ بھی کلاس اٹنڈ کر رہے ہیںایڈسنز کی ؟؟؟
Last edited by احمد بلال; 27-10-09 at 04:22 PM. |
|
|
|
|
|
#124 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#125 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,990
شکریہ: 401
230 مراسلہ میں 538 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمران بھائی میںنے اہلسنت مسلک کے ایک مفتی حضرت علامہ مولانا مفتی شفیق الرحمن دامت براکاتہم العالیہ سے یہ مسلہ تفصیل بتا کر دریافت کیا وہ خود بھی انڑنیٹ،گوگل اور ایڈسینس کو اچھی طرح جانتے ہیں انہوں نے فرمایا ایڈسینس کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم بلکل جائز ہے۔
نوٹ: میں اہلسنت کا لفط اس لیے استعمال کیا کیونکہ تمام مسالک کے علماکرام کی رائے ہر معاملے میں یکساں ہو لازمی نہیں۔ الحمدللہ عزوجل میں اہلسنت ہوں اس لیے میں نے ان سے مسلہ دریافت کر لیا، آپ اپنی تسلی کے لیے کسی بھی مکتبہ فکر کے عالم سے دریافت کر سکتے ہیں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Student کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (01-11-09), شاہ جی 90 (29-11-09) |
|
|
#126 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 11
کمائي: 218
شکریہ: 3
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم!
بھائ یہ جو کمائ اپ کو ہوئ ہے یہ صرف تین سو روپے کے عوض ہوئ ہے یا دس ڈالر کے حساب سے اپ سے کٹوتی کی گئ ہے۔ ویسے ان کو پھر کیسے معلوم ہوگا کہ اپ کو کتنا منافع ہوگیا ہے۔ کیونکہ یہ تو صرف ٹریفیک بیھجے گے۔ برائ مہربانی میرا مدد کریں۔ اگر واقعی ایک مہینے کی اتنی کمائ ہوں تو ہم تو بے روزگار ہیں اور بال بچ کا بوجھ بھی ہیں۔ ایک مسلمان اور ایک پاکستانی ہونے کے ناطے میرا مدد کریں۔ میں جواب کا منتظر رہوں گا۔ |
|
|
|
| hkhaseeb کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (29-11-09) |
|
|
#128 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,795
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میں 300 دیتا ہوں میری ویب سائٹ پڑ بیجھو۔$10
گوگل ایڈ چل رہا ھے۔ |
|
|
|
|
|
#129 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سٹوڈنٹ صاحب، بہت شکریہ، میرا دل کچھ حد تک مطمئن ہو گیا۔
|
|
|
|
|
|
#131 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 11
کمائي: 218
شکریہ: 3
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| hkhaseeb کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (29-11-09) |
|
|
#132 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#133 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 11
کمائي: 218
شکریہ: 3
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#134 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے ایسا نہیں ہے۔۔ گوگل فری ہوسٹنگ پہی بھی اکاونٹ دیتا ہے۔۔۔اور بلاگ سپاٹ پہ تو گوگل دے ہی دیتا ہے ۔۔۔۔۔
Last edited by احمد بلال; 02-11-09 at 08:13 PM. |
|
|
|
|
|
#135 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| banner, classifieds, com, email, گوگل, ٹریفک, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, پاسورڈ, پسند, ویب, لوگ, مکمل, ممکن, معذرت, ای میل ایڈریس, اردو, بھائی, جھوٹ, جواب, دوست, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایل پی جی کی قیمت میں 14 روپے کلو ریکارڈ اضافہ، گھریلو سلنڈر 165 اور کمرشل 635 روپے مہنگ ہوگیا | گلاب خان | خبریں | 0 | 03-12-10 06:10 AM |
| روپے کی قدر میں مسلسل کمی، یورو کی قیمت 100 روپے سے بڑھ گئی | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 01-11-08 12:36 PM |
| اوپن مارکیٹ میں ڈالر 85روپے میں فروخت کیا جارہا ہے | ابن جلال | خبریں | 0 | 17-10-08 03:42 PM |
| روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ‘انٹرلنک بنکوں نے سٹیٹ بنک سے روپے کی قدر مستحکم کرنے کا مطالبہ کر | ابن جلال | خبریں | 0 | 16-10-08 01:46 PM |
| قدر میں مزید کمی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی ریکارڈ قیمت،62روپے کا ہوگیا | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:36 AM |